پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا ہے جو خوشی کی بات ہے، نواز شریف

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا ہے جو خوشی کی بات ہے، نواز شریف
02 جون ، 2025
  • نواز شریف : فائل فوٹو
    نواز شریف : فائل فوٹو


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اب پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا ہے جو خوشی کی بات ہے، ساری دنیا نے دیکھا کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ابھر کر سامنے آیا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے دنیا میں اچھے دوست ہیں جنھوں نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے، تمام دوست ممالک پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں، اقوام متحدہ کو احساس ہونا چاہیے کہ کشمیر پر منظور شدہ قرار دادوں پر عمل ہونا چاہیے، پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہوئی ہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت کے اقدامات کے معیشت اور سیاست پر اچھے اثرات پڑ رہے ہیں، ن لیگ کی حکومت کے اقدامات سے لوگوں کو ریلیف مل رہا ہے، مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت بھی بہت کام کر رہی ہے، لوگ دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ووٹ دیا، 2017 میں ہر بندہ تعریف کر رہا تھا کہ پاکستان ٹھیک سمت کی طرف جا رہا ہے، آثار تھے کہ پاکستان ترقی کی طرف جاتا لیکن سازشوں نے تباہی سے دو چار کیا۔
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
جی ہاں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے منافق، دغابازوں، بہروپیوں کو جعلی قومی ہیرو بنا کر آگے پیش کرنے میں. پلاسٹک سرجریاں اور دوائیاں کھلا کر بہروپیوں کو چکنی اور چکنا بنانا کہ شائد پاکستانی عوام انکی شکل یا نام دیکھ کر انکو ہیرو اور لیڈر تسلیم کر لیں
بہت خوب، کسی نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں، دوسرے کوشس بھی نہیں کرتے. اور ناچیز کا اس میں اتنا اضافہ ہے کہ انکے سرپرست ابلیس خاکی "ڈفرز" ہی نہیں بلکہ پکے "قویک" (جعلی ڈاکٹر) ہیں. ڈفر کو تو آپ بھر شائد کھینچ تان کر کچھ پڑھا سمجھا دیں، لیکن "قویک" (جعلی ڈاکٹر) ایک ایسا ناسور ہوتا ہے جسکی مکمل معاشرتی اورپیشہ ورانہ لاتعلقی لازم ہوتا ہے کہ اس سے آپکو نقصان ہی نقصان ہے، سو یہ"ڈفرز" ہی نہیں مکمل "قویک" ہیں. آج سن ١٩٦٦ - ١٩٦٧ نہیں کہ آپ زلفی بھٹو کو "نجات دہندہ" بنا کر لانچ کر دیں! گزشتہ پچاس ساٹھ سال میں پاکستان کے پاس صرف دو عالمی سطح کے مستند برانڈ ہیں (معذرت، یہاں ڈاکٹر عبدالسلام، ڈاکٹر قدیر، یا جہانگیر خان اسطرح عالمی برانڈ نہیں کہے جا سکتے): عمران خان اور نصرت فتح علیخان. یہ "قویک" ان بہروپیوں کو چکنی اور چکنا بنانا کیا، دوبارہ پیدا کر کے بھی لے آئیں، لیکن دنیا اور قوم کبھی انکو مستند ہیرو اور لیڈر نہیں کہے گی
سو بہت خوب، لگے رہیں. شاباش

https://twitter.com/x/status/1929570700186010100
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیلوں کا چمونہ 1981 سے حکومتوں کا حصہ رہا اور حکومتوں میں رہا مگر اس حرامذادے سے ابھی تک پاکستان سیدھی راہ پر نہیں ڈالا گیا۔

ایک فوجی اس کی بیٹی کے ساتھ گیراج میں لیکن کام ڈال گیا اور نوتھیوں کی غیرت نا جاگی


images
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیلوں کا چمونہ 1981 سے حکومتوں کا حصہ رہا اور حکومتوں میں رہا مگر اس حرامذادے سے ابھی تک پاکستان سیدھی راہ پر نہیں ڈالا گیا۔

ایک فوجی اس کی بیٹی کے ساتھ گیراج میں لیکن کام ڈال گیا اور نوتھیوں کی غیرت نا جاگی


images
ghairat nam ki koyi cheez gandaji ki dictionary me nahi
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
rigged election. parliament me chor daku. illegal army chief. jali parliament se jali qanon-sazi. sc me hokomat ke apne judges.. agar is ko gandaji mulk taraqi ki rah par gamzn samajta ha phir to baat teek ha
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جرنیلوں کا چمونہ 1981 سے حکومتوں کا حصہ رہا اور حکومتوں میں رہا مگر اس حرامذادے سے ابھی تک پاکستان سیدھی راہ پر نہیں ڈالا گیا۔

ایک فوجی اس کی بیٹی کے ساتھ گیراج میں لیکن کام ڈال گیا اور نوتھیوں کی غیرت نا جاگی


images
WO NOTHYA HE KYA JISKEY GAIRAT JAAG JAIYE.
 

Back
Top