arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں جو بچھا کر گئے تھے وہ کامیاب رہیں؟ منافق پٹواریخیر مبارک ککڑی بارودی سرنگییں بچھانے کا منصوبہ کام نا کر سکا۔
پی ٹی آئی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں جو بچھا کر گئے تھے وہ کامیاب رہیں؟ منافق پٹواریخیر مبارک ککڑی بارودی سرنگییں بچھانے کا منصوبہ کام نا کر سکا۔
پچھلی حکومت جب ۲۰۱۸ میں آئی تھی تو آج سے زیادہ بارودی سرنگوں کا سامنا تھا۔ اس وقت تو تیرا منافق بغض عمران کیڑا نہیں پھڑکامنے دو چار خبریں خود پڑھ لیا کرو تاکہ یہ چولیں نا مارنی پڑیں، اب میں تمھیں بیٹھ کر اخبار سنانے سے رہا۔۔۔
اخبار والے آج سارا ملبہ پچھلی حکومت پر ڈال رہے ہیں لیکن جب پچھلی حکومت آئی تھی تو سارا ملبہ اس سے پچھلی حکومت پر ڈالنا بھول گئے کیونکہ منہ میں اربوں روپے اشتہارات کی ہڈی ڈلی ہوئی تھیاخبار والوں نے آج تک سچ کب لکھا ھے؟؟؟
آپ سے امید ھے کہ سچ بتائیں گے
کیا آپ بجلی پیٹرول اور ڈیزل پر دی جانے والی سبسڈی کو “سرنگیں” کہہ رہے ہیں، یا کچھ اور ؟؟؟منے دو چار خبریں خود پڑھ لیا کرو تاکہ یہ چولیں نا مارنی پڑیں، اب میں تمھیں بیٹھ کر اخبار سنانے سے رہا۔۔۔
پٹواری حکومت ۲۰۱۸ میں امپورٹرز کو اربوں ڈالرز کی سبسڈی دے رہی تھی۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر ختم ہو کر ملک دیوالیہ ہو رہا تھا۔ مگر پٹواریوں کو وہ بارودی سرنگیں نظر نہیں آئی کیونکہ اخبار نے نہیں بتایا تھاکیا آپ بجلی پیٹرول اور ڈیزل پر دی جانے والی سبسڈی کو “سرنگیں” کہہ رہے ہیں، یا کچھ اور ؟؟؟
pakistani awam ko tu nahi pata haan albata Punjab ke 99% log bhaag kar Europe main asylim claim karne aa jain ge !!! Gharatmand to Sri lanka ke log hain jo bhagay nahin mushkil halat main.Ager Pakistan default karta hay to awaam ko chahiey mulk ka nizaam apney hatho mein lay le, jitney bhi corrupt judges, Generals, Beurrocrate, Politician hain sub ko chun chun kay latkaya jay, kisi ko muaaf na kia jay, Jaati Umra, Bilawal House or jitney corruption kay paisey se baney hain sub ko aag lagai jay
پچھلی حکومت جب ۲۰۱۸ میں آئی تھی تو آج سے زیادہ بارودی سرنگوں کا سامنا تھا۔ اس وقت تو تیرا منافق بغض عمران کیڑا نہیں پھڑکا
تب خبریں نہیں پڑھتا تھا ؟
Why Is Pakistan Going Bankrupt?
To put it simply, in Pakistan - debt is soaring, the Current Account Deficit is widening, reserves are dangerously low, and the currency has been devalued four times in just eight months.www.thequint.com'Bankrupt' Pakistan grid adds to Imran Khan's economic liabilities
Pakistan has added half of its power generating capacity in the past five years with Chinese help but a weak distribution network means companies and households are still bereft of electricitywap.business-standard.com
Jese tum assylum mein reh rahe ho Germany mein?pakistani awam ko tu nahi pata haan albata Punjab ke 99% log bhaag kar Europe main asylim claim karne aa jain ge !!! Gharatmand to Sri lanka ke log hain jo bhagay nahin mushkil halat main.
Inshallah only then the robbers will go awayacha hai ke Pakistan default ho jaye in punjab aur sind ke logon esa sabaq milna chayea ke qyamat tak yea choron aur dakoon ko vote dene se pehle 1000 bar soche ... Allah kare petrol 1000PKR ho jaye ... keema walay naan par vote dene walon ko sabaq milna chayea.
It's just 1bn, pinch of salt, nothing will change, hard for you and patwari class establishment to understand is once the confidence is gone and market is gravely disappointed, nothing can stop further downfall. Things will go from worst to shithole. On top of that after energy squeezing measures export is bound to fall, plus Overseas are disappointed and almost demoralized, things will go further south. Tighten ur seatbelts, patwari ship is about to hit the iceberg and sink into darkness.تم فکر نا کرو ککڑی، اگست میں آئی ایم ایف سے قسط جاری ہو جائے گی۔
کھوتے جب تیری پٹواری حکومت نے ۲۰۱۸ میں حکومت جاتا دیکھ کر اربوں ڈالر کی سبسڈی سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کیا ہوا تھا (تاکہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہ پڑے) وہ کیا پٹواری حلال سبسڈی تھی کمینے؟بات اس سبسڈی کی ہو رہِی ہے جو حکومت جاتا دیکھ کر جان بوجھ کر آئی ایم ایف سے معاہدوں کے برعکس دی گئی ہے
کھوتے جب تیری پٹواری حکومت نے ۲۰۱۸ میں حکومت جاتا دیکھ کر اربوں ڈالر کی سبسڈی سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کیا ہوا تھا (تاکہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہ پڑے) وہ کیا پٹواری حلال سبسڈی تھی کمینے؟
کنٹرول کرنا؟ کیا ڈالر کی قیمت بغیر کسی نقصان کے مفت میں کنٹرول ہو جاتی ہے؟ ایسے تو پھر امپورٹڈ حکومت بھی موجودہ ڈالر و پٹرول کی قیمت مفت میں کنٹرول کر لے جیسے اسحاق ڈار نے کی تھیجاہل ککڑی ایک ہی بات دہرا رہی ہے۔ ڈالر کو فری فال چھوڑنے کے بجائے کنٹرول کرنا ڈار کی پالیسی کا حصہ تھا وہ الگ بحث ہے کہ اس کا
long term
میں کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان۔۔۔
Ah poor desperate fucks...It's just 1bn, pinch of salt, nothing will change, hard for you and patwari class establishment to understand is once the confidence is gone and market is gravely disappointed, nothing can stop further downfall. Things will go from worst to shithole. On top of that after energy squeezing measures export is bound to fall, plus Overseas are disappointed and almost demoralized, things will go further south. Tighten ur seatbelts, patwari ship is about to hit the iceberg and sink into darkness.
کنٹرول کرنا؟ کیا ڈالر کی قیمت بغیر کسی نقصان کے مفت میں کنٹرول ہو جاتی ہے؟ ایسے تو پھر امپورٹڈ حکومت بھی موجودہ ڈالر و پٹرول کی قیمت مفت میں کنٹرول کر لے جیسے اسحاق ڈار نے کی تھی
Govt injected $7b to keep rupee overvalued in recent years | The Express Tribune
EAC member says policy to prevent the currency’s fall caused more damagetribune.com.pk