پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر

thumbs_b_c_1275845a56c032bc5c06b8800b9015ef.jpg

پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ 10ارب ڈالر کے سودے کو جلد حتمی شکل دینے کا منتظر ہے۔
اس سودے میں سعودی عرب کی بڑی فرم آرامکوکے ساتھ 2023 میں حب میں ریفائنری کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر چلائی جانے والی خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل 7 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری ریکوڈک کے حصص میں کرانے پر اور 85 ہزارایکڑ اراضی کی لیز زراعت کےلیے دینے پربھی غور کر رہی ہے۔

اعلیٰ ذرائع نے دی نیوز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے سعودی سرمایہ کاری کو ترغیب دینے کےلیے گرین فیلڈریفائنری پالیسی 2023 کےلیے درکار پالیسی ترغیبات کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سعودی عرب ریکوڈک پروجیکٹ میں 7 ارب ڈالر کے حصص کی خریداری کےلیے سرمایہ کاری کریگا یہ سرمایہ کاری ایک قابل عمل ٹرانزیکشن ماڈل کے ذریعے سعودی ویلتھ فنڈ کی مدد سے ہوسکتی ہے۔
ایک اور امکان زرعی کارپوریٹ فارم کےلیے 85ہزار ایکڑ کی لیز غیرملکی سرمایہ کاروں کو دینا ہے۔

ایس آئی ایف سی اس حوالے سے ایک ٹرانزیکشن پائپ لائن تیار کررہی ہے جس سے ضروری انفراسٹرکچر کےلیے سرمایہ کاری کو تیز کیاجاسکتا ہے۔ ایس آئی ایف سی کو حالیہ ہفتوں میں بتایا گیا گیاکہ حکومت توانائی، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی کےلیے حکومت سے حکومتی سطح پر تیزتر انتظامات کر رہی ہے۔

بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کا فریم ورک قائم کر دیاگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کو حکومت سے حکومت کی سطح پر ہونے والے اتنظامات کے تحت جہاں ممکن ہو ریاستی ملکیت میں چلنے والے اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے آپشنز پر بھی غور کیا گیا۔

اس سلسلے میں پہلی ٹرانزیکشن پہلے ہی کراچی پورٹ ٹرسٹ اور اے ڈی پورٹس کے مابین چلادی گئی ہےاور اس طرح متحدہ عرب امارات اب کراچی کنیٹینر ٹرمینل چلارہا ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ اور اے ڈی پورٹ یو اے ای کے مابین بڑی اور عمومی کارگوٹرمینل کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کےلیے معاملات کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ایس آئی ایف سی ٹیکنالوجی کے حوالے سے سرمایہ کاری کے آپشن بھی دیکھے گی تاکہ ملک میں پیداواریت کو فروغ دیاجاسکے
 
free_man

MPA (400+ posts)
سعودی عقلمند ہیں اور ڈوبتی کشتی میں سامان نہیں رکھتے ۔ بالکل ساتویں بحری بیڑے کی طرح اب آئی یہ سرمایا کاری اور تب آئی مگر آخر پہ ڈھاکہ مفتوح ہو گیا اور ہماری پتلونیں عجائب گھر
کی زینت بنادی گئی کبھی کسی ملک نے
قانون کی حکمرانی کے بغیر بھی ترقی کی ہے مگر جنتا تو الٹا چلنا چاہتی ہے
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)

Agreed and likha bhi hai ka Pakistan is waiting to finalise while SA have no interest in the deal.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Agreed and likha bhi hai ka Pakistan is waiting to finalise while SA have no interest in the deal.
سعودی عقلمند ہیں اور ڈوبتی کشتی میں سامان نہیں رکھتے ۔ بالکل ساتویں بحری بیڑے کی طرح اب آئی یہ سرمایا کاری اور تب آئی مگر آخر پہ ڈھاکہ مفتوح ہو گیا اور ہماری پتلونیں عجائب گھر
کی زینت بنادی گئی کبھی کسی ملک نے
قانون کی حکمرانی کے بغیر بھی ترقی کی ہے مگر جنتا تو الٹا چلنا چاہتی ہے
You can live with your wishful thinking. It is your choice. But the process is in place.
However, bad part of this deal is that it will be a fast-paced project. Pakistani Mechanical Engineering companies cannot handle the speed due to capacity issues. The design will be replica of one of many new refineries in Saudi Arabia. They get the modules fabricated in Malaysia, India, and some other countries. The modules shall be shipped to Pakistan and we will just nut-bolt them together.
The 10 billion dollars are not coming to Pakistan, they are going to Fabrication countries. The final asset though will be on Pakistani soil.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر چلائی جانے والی خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل 7 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری ریکوڈک کے حصص میں کرانے پر اور 85 ہزارایکڑ اراضی کی لیز زراعت کےلیے دینے پربھی غور کر رہی ہے۔

😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀 😀

patwaarion ki gaandain bhi day do arbon ko..
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
50 arab dollar bhi de do.. tou yeh harami phir bhi mulk ko chodd kar hi rahain gay..
 
Faculty

MPA (400+ posts)
PDM appointed General is selling the country resources for pennies.
Unlucky Pakistan.
RIP Pakistan.

These MF army generals can do any harm of Pakistan and public for their vested interest.

Saudi Govt must be requested to stay away from Pakistani assets and investment till the legitimate govt of 80% pakistanis comes in to power.