نادان
Prime Minister (20k+ posts)
جی آپ نے تو توجہ ہٹانے کی پوری کوشش کی اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ کی بھی پوری ایمانداری سے
مگر ہمارے چوہدری صاحب بضد ہیں کہ جب تک معاملات سلجهتے نہیں توجہ عمران پر رہنی چاہئے
وضاحت کے لئے کامران خان کا پروگرام ملاحظہ فرمائیں
کسی پر سے توجہ ہٹانے کی کوشش نہیں کی ..بلا وجہ سب کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے ..
اس سے کچھ حاصل نہیں ہونا ..ہم ابھی تہذیب یافتہ قوموں کی صف میں نہیں پونچھے جہاں یہ معاملات سب کے لئے قومی لحاظ سے اہم ہیں ....ابھی بھی سب اپنے اپنے ممدوح کو بچانے کی کوشش میں ہیں ..کوئی صرف پاکستانی بن کر نہیں سوچتا
کامران کے پروگرام کا لنک دیں ..پلیز