saeenji
Minister (2k+ posts)
-----
اکزکتلی ...میں کبھی بھی لوپ ہول نہ ڈھونڈتی ...ملک کا انتظام ان ہی ٹیکسوں سے چلتا ہے ..اگر سب ایسا کرنے لگ جائیں تو ہو گیا کام .
ٹیکس ادا کرنا چاہئے تھا ..
تبھی کہا ہے کہ بہت کم لوگ سو فیصد ایماندار ہوتے ہیں
عینی .جی اس کو اس معاملے میں ڈیفینڈ نہ ہی کریں تو اچھا ہے ورنہ ان کی بھی آف شور کمپنیاں نکال لائیں گے
@Annie
سچی سچی بتائیں کہ آپکی کتنی آف شور کمپنیزہیں؟..... بتا دیں اس سے پہلے کہ میں 'نارنیہ پیپرز' ریلیز کروں
(bigsmile)