پانامہ لیک سے پرے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
?????? ??? ???? ??? ..??? ????? ?? ??? ??? ...??? ???? ????? ..
??? ???? ????? ?? ?? ..

???? ????? ???? ?? ??? ..??? ???? ?? ???? ????? ??? ..???? ??? ..???? ?? ??? ???

??????
 
Last edited by a moderator:

Darbari

Councller (250+ posts)
اوہ اچھا ... اب میں سمجھا... پانامہ پپرز میں آپ کی بھی کوئی اف شور کمپنی نکل آیئ ہے، اس لئے آپ آن لائن عوام' کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ ویڈیو شیر کر رہی ہیں'

:biggthumpup:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
?????? ???? ?? ???

?????? ??? ??? ??? ..??? ?? ??? ??? ..??? ???? ????? ?? ????? ?? ..??? ???? ????? ?? ?? ....

???? ????? ??? ?? ???? ??? ..???? ?? ??? .. ???? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ?? ????? ??

??? ???? ?? ???? ????? ??? ..???? ??? ..???? ???? ????? ?????? ?? ???? ?? ??? ....

??????
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پانامہ لیکس سے پرے

سوری غلطی سے دو دفعہ شئیر ہو گئی ..پتا نہیں کیسے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ اچھا ... اب میں سمجھا... پانامہ پپرز میں آپ کی بھی کوئی اف شور کمپنی نکل آیئ ہے، اس لئے آپ آن لائن عوام' کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ ویڈیو شیر کر رہی ہیں'

:biggthumpup:

آف شور کیا میری تو آن شور کمپنی بھی نہیں ہے .

میں تو بس آپ لوگوں کی کمپنی میں خوش رہتی ہوں

:biggthumpup:
 
نادان جی ، جب یہ معاملہ نیا نیا سامنے آیا تھا تو خان صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ آف شور کمپنی ناجائز پیسہ چھپانے کے لئے بنائی جاتی ہیں ،،،آج ان کی اپنی آف شور کمپنی نکل آئی تو اس کو حلال قرار دے دیا ،،،،،،آپ کچھ کہنا پسند کریں گی ؟ یا پھر اس موضوع کو چھیڑا ہی نہ جائے ؟
 
پٹواری بھائی اگر اس نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اپنی نالائق حکومت سے کہیں کہ اس کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی ، جب یہ معاملہ نیا نیا سامنے آیا تھا تو خان صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ آف شور کمپنی ناجائز پیسہ چھپانے کے لئے بنائی جاتی ہیں ،،،آج ان کی اپنی آف شور کمپنی نکل آئی تو اس کو حلال قرار دے دیا ،،،،،،آپ کچھ کہنا پسند کریں گی ؟ یا پھر اس موضوع کو چھیڑا ہی نہ جائے ؟

جب میری ` مقدس گائے ` مقدس نہیں ہے تو عمران کی کیسے ہو سکتی ہے ..
اگر عمران اپنی بات میں سچا ہے تو گھر سے شروع کرے ..اپنا اور بہنا کا کھاتہ عوام کے سامنے لائے

ورنہ مجبوری میں مجھے ہی میدان سیاست میں اترنا پڑے گا ..

لیکن شاید ابھی میں ایسا نہ کر سکوں ..کیونکہ نئی نئی فوجی میڈیا سیل میں جاب ملی ہے ..اور قانون کی رو سے اگلے دو سال تک میں سیاست نہیں کر سکتی

:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری بھائی اگر اس نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اپنی نالائق حکومت سے کہیں کہ اس کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں

ویسے تو یہ تھریڈ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے شروع کیا گیا ہے ..لیکن خیر آج کل یہ ہی ہاٹ کیک کی طرح بک رہا ہے

یہ کوئی جواب نہیں ہوا کہ حکومت پکڑے ...عمران کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اور بہن پر لگے الزام کی وضاحت کرے .... ورنہ نواز سے پوچھنا چھوڑ دے
 
Darbari

Councller (250+ posts)
ویسے تو یہ تھریڈ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے شروع کیا گیا ہے ..لیکن خیر آج کل یہ ہی ہاٹ کیک کی طرح بک رہا ہے

یہ کوئی جواب نہیں ہوا کہ حکومت پکڑے ...عمران کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اور بہن پر لگے الزام کی وضاحت کرے .... ورنہ نواز سے پوچھنا چھوڑ دے

اگر آپ عمران خان کی کمپنی والی خبر پڑھیں تو آپ کو پتا لگ جائے گا کہ کتنی فضول قسم کی خبر ہے. اور عمران خان کافی دفعہ کہ چکا ہے کہ احتساب اس سے شروع کر لیں، اس کو کوئی مسلہ نہیں ہے

میں نے اس لئے کہا ہے کہ حکومت پکڑے کیونکہ ملک میں قانون کا عمل دخل کرانے کا کام حکومت کا ہوتا ہے. اگر میں کوئی جرم کروں، تو یہ کس کا کام ہے کہ وہ مجھے سزا دے؟ یا آپ یہ کہیں گے کہ میں بس اپنی وضاحت دے دوں اور اگر نہیں دینی تو کسی اور پر تنقید نہ کروں. سزا جزاء کون کرے گا؟

پھر بھی کہوں گی کہ ایلگشن کے بعد اپنی اور بہن کی صفائی میں مکمل ثبوت کے ساتھ ہمارے سامنے حاضر ہو
 
درست فرمایا آپ نے ،،بندے کا تعلق تحریک انصاف سے ہو تو وہ کسی غیر قانونی کام میں کیسے ملوث ہو سکتا ہے ؟ ہاں ادر غیر قانونی کام کیا بھی ہے تو اس میں بھی ہماری نالائق حکومت کا ہی قصور ہے ،(bigsmile)

پٹواری بھائی اگر اس نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اپنی نالائق حکومت سے کہیں کہ اس کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں

Darbari

Councller (250+ posts)
پھر بھی کہوں گی کہ ایلگشن کے بعد اپنی اور بہن کی صفائی میں مکمل ثبوت کے ساتھ ہمارے سامنے حاضر ہو

یہ خبر آج ہی آیئ ہے، جتنا اس کے پاس فارغ ٹائم ہوتا ہے روزانہ ٹی وی ٹاک شوز میں انٹرویوز دیتا رہتا ہے، آپ کا کیا خیال ہے کہ کوئی اینکر اس سے یہ سوال نہیں پوچھے گا؟ مجھے یقین ہے کہ وہ جواب دے دے گا.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Ye thread start kr k aap ne Patwarion k dilon mein lagi aag per Jese thanda pani daal diya.

ہر کوئی ایک دوسرے پر الزام لگا رہا ہے ..اپنے ہاتھ کھول کر کوئی نہیں دکھا رہا کہ دیکھ لو ہاتھ صاف ہیں .

اور بیچارے دونوں طرف کے سپورٹر ان کو سپورٹ کر کر کے تھک گئے ہیں ...

اب چائے پانی کا انتظام تو کر نہیں سکتی تھی سوچا یہ خوبصورت وڈیو ان کی آنکھوں کی پیش کر دی جائے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ خبر آج ہی آیئ ہے، جتنا اس کے پاس فارغ ٹائم ہوتا ہے روزانہ ٹی وی ٹاک شوز میں انٹرویوز دیتا رہتا ہے، آپ کا کیا خیال ہے کہ کوئی اینکر اس سے یہ سوال نہیں پوچھے گا؟ مجھے یقین ہے کہ وہ جواب دے دے گا.

معذرت کے ساتھ ..آپ اپنے نام کی لاج نہ رکھیں ..

کسی اینکر کے پوچھنے کا انتظار کیوں ..خبر آپ نے پڑھی ..آوروں نے بھی پڑھی ہوگی ..اس کی نظروں سے بھی گزری ہو گی .

خود آگے بڑھ کر اپنا صاف دامن دکھائے اگر اپنی جد و جہد میں سچا ہے تو
 
Darbari

Councller (250+ posts)
درست فرمایا آپ نے ،،بندے کا تعلق تحریک انصاف سے ہو تو وہ کسی غیر قانونی کام میں کیسے ملوث ہو سکتا ہے ؟ ہاں ادر غیر قانونی کام کیا بھی ہے تو اس میں بھی ہماری نالائق حکومت کا ہی قصور ہے ،(bigsmile)

بھائی جان میں نے یہ کب کہ دیا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی غلط کام نہیں کر سکتا، وہ بھی اسی قوم سے تعلق رکھتے ہیں

اگر کوئی غلط کام کرتا ہے تو وہ آپ کی حکومت کا قصور نہیں ہے، لیکن اگر کوئی غلط کام کرے اور آپ اس پر قانونی کروائی نہ کریں تو یہ بلکل حکومت کی نا اہلی اور نالائقی ہے

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
ویسے تو یہ تھریڈ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے شروع کیا گیا ہے ..لیکن خیر آج کل یہ ہی ہاٹ کیک کی طرح بک رہا ہے

یہ کوئی جواب نہیں ہوا کہ حکومت پکڑے ...عمران کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اور بہن پر لگے الزام کی وضاحت کرے .... ورنہ نواز سے پوچھنا چھوڑ دے

جی آپ نے تو توجہ ہٹانے کی پوری کوشش کی اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ کی بھی پوری ایمانداری سے

مگر ہمارے چوہدری صاحب بضد ہیں کہ جب تک معاملات سلجهتے نہیں توجہ عمران پر رہنی چاہئے

وضاحت کے لئے کامران خان کا پروگرام ملاحظہ فرمائیں
 
Darbari

Councller (250+ posts)
معذرت کے ساتھ ..آپ اپنے نام کی لاج نہ رکھیں ..

کسی اینکر کے پوچھنے کا انتظار کیوں ..خبر آپ نے پڑھی ..آوروں نے بھی پڑھی ہوگی ..اس کی نظروں سے بھی گزری ہو گی .

خود آگے بڑھ کر اپنا صاف دامن دکھائے اگر اپنی جد و جہد میں سچا ہے تو

میں اس کا آفیشل سپوکس پرسن نہیں ہوں، بس اپنی راے دی ہے. میں نے اس کنٹیکسٹ میں کہا تھا کہ اگر وہ بات نہ بھی کرنا چاہے تو میرا نہیں خیال کہ وہ اس سے جان چھڑا سکے گا. وہ آج انگلینڈ میں تھا، واپس آ کر وہ میڈیا سے بات کرے گا تو ظاہری بات ہے یہ بات بھی ہو گی.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں اس کا آفیشل سپوکس پرسن نہیں ہوں، بس اپنی راے دی ہے. میں نے اس کنٹیکسٹ میں کہا تھا کہ اگر وہ بات نہ بھی کرنا چاہے تو میرا نہیں خیال کہ وہ اس سے جان چھڑا سکے گا. وہ آج انگلینڈ میں تھا، واپس آ کر وہ میڈیا سے بات کرے گا تو ظاہری بات ہے یہ بات بھی ہو گی.

:lol:

ہم سب یہاں کسی نہ کسی کے ان آفیشل سپوک مین اور وومن ہیں ..
اب وقت آگیا ہے کہ اب ہم صرف اپنے سپوک مین بنیں .سب کو پکڑیں ..چاہے کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو ...ہمیں سب سے جواب چاہئے ..

اس کے چاہنے یا نا چاہنے کا معاملہ نہیں ہے ..اخلاقی فرض تھا کہ فورن اپنے کلین ہاتھ دکھاتا ..ہمارے پوچھنے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے .....