اوہ اچھا ... اب میں سمجھا... پانامہ پپرز میں آپ کی بھی کوئی اف شور کمپنی نکل آیئ ہے، اس لئے آپ آن لائن عوام' کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ ویڈیو شیر کر رہی ہیں'
:biggthumpup:
نادان جی ، جب یہ معاملہ نیا نیا سامنے آیا تھا تو خان صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ آف شور کمپنی ناجائز پیسہ چھپانے کے لئے بنائی جاتی ہیں ،،،آج ان کی اپنی آف شور کمپنی نکل آئی تو اس کو حلال قرار دے دیا ،،،،،،آپ کچھ کہنا پسند کریں گی ؟ یا پھر اس موضوع کو چھیڑا ہی نہ جائے ؟

پٹواری بھائی اگر اس نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اپنی نالائق حکومت سے کہیں کہ اس کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں
ویسے تو یہ تھریڈ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے شروع کیا گیا ہے ..لیکن خیر آج کل یہ ہی ہاٹ کیک کی طرح بک رہا ہے
یہ کوئی جواب نہیں ہوا کہ حکومت پکڑے ...عمران کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اور بہن پر لگے الزام کی وضاحت کرے .... ورنہ نواز سے پوچھنا چھوڑ دے
اگر آپ عمران خان کی کمپنی والی خبر پڑھیں تو آپ کو پتا لگ جائے گا کہ کتنی فضول قسم کی خبر ہے. اور عمران خان کافی دفعہ کہ چکا ہے کہ احتساب اس سے شروع کر لیں، اس کو کوئی مسلہ نہیں ہے
میں نے اس لئے کہا ہے کہ حکومت پکڑے کیونکہ ملک میں قانون کا عمل دخل کرانے کا کام حکومت کا ہوتا ہے. اگر میں کوئی جرم کروں، تو یہ کس کا کام ہے کہ وہ مجھے سزا دے؟ یا آپ یہ کہیں گے کہ میں بس اپنی وضاحت دے دوں اور اگر نہیں دینی تو کسی اور پر تنقید نہ کروں. سزا جزاء کون کرے گا؟
پٹواری بھائی اگر اس نے غیر قانونی کام کیا ہے تو اپنی نالائق حکومت سے کہیں کہ اس کو پکڑ کر جیل میں ڈالیں
پھر بھی کہوں گی کہ ایلگشن کے بعد اپنی اور بہن کی صفائی میں مکمل ثبوت کے ساتھ ہمارے سامنے حاضر ہو
Ye thread start kr k aap ne Patwarion k dilon mein lagi aag per Jese thanda pani daal diya.
یہ خبر آج ہی آیئ ہے، جتنا اس کے پاس فارغ ٹائم ہوتا ہے روزانہ ٹی وی ٹاک شوز میں انٹرویوز دیتا رہتا ہے، آپ کا کیا خیال ہے کہ کوئی اینکر اس سے یہ سوال نہیں پوچھے گا؟ مجھے یقین ہے کہ وہ جواب دے دے گا.
درست فرمایا آپ نے ،،بندے کا تعلق تحریک انصاف سے ہو تو وہ کسی غیر قانونی کام میں کیسے ملوث ہو سکتا ہے ؟ ہاں ادر غیر قانونی کام کیا بھی ہے تو اس میں بھی ہماری نالائق حکومت کا ہی قصور ہے ،(bigsmile)
ویسے تو یہ تھریڈ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کے لئے شروع کیا گیا ہے ..لیکن خیر آج کل یہ ہی ہاٹ کیک کی طرح بک رہا ہے
یہ کوئی جواب نہیں ہوا کہ حکومت پکڑے ...عمران کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے اور بہن پر لگے الزام کی وضاحت کرے .... ورنہ نواز سے پوچھنا چھوڑ دے
معذرت کے ساتھ ..آپ اپنے نام کی لاج نہ رکھیں ..
کسی اینکر کے پوچھنے کا انتظار کیوں ..خبر آپ نے پڑھی ..آوروں نے بھی پڑھی ہوگی ..اس کی نظروں سے بھی گزری ہو گی .
خود آگے بڑھ کر اپنا صاف دامن دکھائے اگر اپنی جد و جہد میں سچا ہے تو
میں اس کا آفیشل سپوکس پرسن نہیں ہوں، بس اپنی راے دی ہے. میں نے اس کنٹیکسٹ میں کہا تھا کہ اگر وہ بات نہ بھی کرنا چاہے تو میرا نہیں خیال کہ وہ اس سے جان چھڑا سکے گا. وہ آج انگلینڈ میں تھا، واپس آ کر وہ میڈیا سے بات کرے گا تو ظاہری بات ہے یہ بات بھی ہو گی.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|