پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

parliamaneths.jpg

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی، تاج حیدر، منظور کاکڑ اور شبلی فراز کے نام تجویز: ذرائع

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی ورہنما پی پی پی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا ہے۔ چیئرمین سینٹ نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے خط میں کہ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کو قومی وثقافتی اقدار سے جوڑنے کے لیے نام تبدیل کیا جائے۔

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنے خط میں لکھا کہ پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت کا نیا نام تجویز کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینٹ کی طرف سے سینیٹر عرفان صدیقی، تاج حیدر، منظور کاکڑ اور شبلی فراز کے نام پارلیمانی کمیٹی کیلئے تجویز کیے گئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے اراکین قومی اسمبلی کے نام تجویز کیے جائیں۔

پارلیمنٹ ہائوس کا نام تبدیل کرنے کیلئے تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہےچیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت کو قومی و ثقافتی اقدام سے جوڑنے کیلئے نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے سینٹ سے مختلف سیاسی جماعتوں کے سینیٹرز کا نام تجویز کیا گیا ہے اسی سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت کا نام بدلنے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا افتتاح 28 مئی 1986ء کو گیا گیا تھا جسے تعمیر ہونے میں 11 برس لگ گئے تھے۔ پارلیمنٹ ہائوس کی عمارت کو امریکہ سے تعلق رکھنے والے ماہر تعمیرات ایڈورڈ ڈورل سٹون نے ڈیزائن کیا تھا۔5 منزلہ عمارت میں بینک، ریستوران، پی آئی اے ریزرویشن آفس، ڈاک وٹیلی گراف آفس اور 450 نمازیوں کی گنجائش رکھنے والی مسجد موجود ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور ان حرام زادوں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں حرامیوں زانیوں شرابیوں کی عقل کے مطابق یہ نام بدلنے سے مہنگائی کم ہوجائے ،گی
عوام کو ریلیف ملے گا ملک میں تعلیم صحت ٹرانسپورٹ کے تمام مثائل ہوجائیں گے
کیا گدھے کے بچے ہیں ابے سور کے بچو جو کرنے والے کام ہیں وہ کرو ااگر سور پر بکرا لکھ دو گے تو وہ سور ہی رہے گا بکرا نہیں بنے گا
گدھے کے بچو تعلیم کا مثلہ حل کرو صحت کا مثلئ حل کرو مہنگائی کا مثلہ حل کرو
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے بھی اصل پارلیمنٹ تو
آرمی ہاؤس ہی ہے ( آرمی چیف کا گھر )اگر بد لانا ہے تو آرمی ہاؤس کا نام بدل کر پارلیمنٹ ہاؤس رکھ دو اس وقت تو اسکا نام ہاؤس آف شریفس آف گوالمنڈیلا ہی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jo kaam karnay k hain wo kiun nahi kartay.
Aaeen par amal karo, intkhaab karwao, insani hoqooq ki pamali band karo, Charon ko qanoon bana kar tahaffuz dena band karo........
Ye kaam hain karnay walay.... karo na Bhoasdi walo.