ٹرمپ کی دلیرانہ قیادت کے باعث ایرانی جوہری پروگرام کا مکمل خاتمہ ہوچکا،وینس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"صدر ٹرمپ کی دلیرانہ قیادت کے باعث، ایرانی جوہری پروگرام کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے اور 12 روزہ جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔۔صدر نے ایرانی نیوکلیئر پروگرام کو تباہ کر دیا اور خطے میں طویل المدتی امن کی بنیاد رکھ دی — اور وہ بھی بغیر کسی امریکی جانی نقصان کے"۔ امریکی نائب صدر
https://twitter.com/x/status/1937275655865139436 https://twitter.com/x/status/1937308216527831285
 

Back
Top