ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے کیے۔:کانگریس مین بینی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1936627720454390228
ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے کیے۔ میں اس غیر قانونی جنگی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ ایک انتہائی سنگین معاملہ ہے جو امریکی فوجیوں کو خطرے میں ڈال دیتا ہے اور ہمارے آئین کو پامال کرتا ہے۔

 

Dr Adam

President (40k+ posts)

مستری نے لنچ پر بڑبولے میاں کو پٹی پڑھائی کہ بس کر دے حملہ کچھ نہیں ہوتا
بڑا میاں بولا: ابے کانگریس، امریکی عوام اور عدالتوں کو کون جواب دے گا؟؟
مستری بولا: مجھے دیکھ میں پچھلے تین سال سے اپنے سیاستدانوں کو کتا سمجھتا ہوں اور انکا پٹہ ٹائٹ رکھتا ہوں. عوام کو میں نے مار مار کر دنبہ بنا دیا ہے اور ججوں کی ایکس ریٹڈ ویڈیوز کی فل لائبریری ہے میرے پاس . سیاسی کتوں نے اب مجھے فیلڈ مارشل بھی بنا دیا ہے . تو بھی بس ڈر نہ اور پے جا ایران کو . اور دیکھ تجھے میں نوبل کا امن انعام بھی دلوا دوں گا اپنے کافی تعلقات ہیں انعام دینے والی کمیٹی میں
بڈھا، مستری کی باتیں سن کر جذبے میں آ گیا اور یہ حرکت کر بیٹھا لیکن پچھلے اڑتالیس گھنٹے سے اب اسے لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں
 

Back
Top