Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک لنچ میٹنگ ہوئی، اور پاکستان کے کرپٹو کیپٹل بننے اور Strategic بٹ کوائن ریزروز کی ساری خبریں اور ہائپ ختم ہوگئی۔ یہ کبھی کرپٹو کے بارے میں تھا ہی نہیں، اصل مقصد صرف صدر ٹرمپ تک رسائی حاصل کرنا تھا۔ ایسا ڈرامہ ہم پہلے بھی کئی بار دیکھ چکے ہیں۔حسین ندیم
https://twitter.com/x/status/1940266172034760918
Last edited by a moderator: