٢٨ تاریخ قریب ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس بھی پاکستان میں ھی رہتا ہے اور اس کو عمران خان کی حثییت کا بھی پتہ ہے وہ اپنے پیر پر کلہاڑی نہیں مارے گا ، فکر مت کرو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہو ھی نہیں سکتا کے تاریخ میں جب پاکستان کی کامیابیوں ذکر ہو اور عمران خان کا نام نہ آے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اور یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ جب تاریخ میں کبھی پاکستان کی بیماریوں کا ذکر ہو تو زرداری اور گنجوں کا ذکر نہ آ ے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
میں خان کے ساتھ ہوں مگر پھر بھی یہ چاہتا ہوں کہ خان صاحب کو سزا سنائی جائے تاکہ ہماری طرح خان صاحب کی برداشت بھی جواب دے جائے اور جو لونگ مارچ ایک یا دو سالوں بعد ہونا ہے وہ کل ہوجائے تاکہ ایک ہی بار کراچی سے لے کر کشمیر تک ہر سیاسی مگرمچھ کو براہ راست پکڑ سکیں۔
کیا نواز شریف اور کیا زرداری' یہاں ایک بار اعلان ہو تو سہی اگر کراچی کے بھتہ خوروں اور قاتلوں کے ساتھ ساتھ مولانا کی ڈیزل کی دکان نہ بند کی تو ہم بھی پاکستانی نہیں۔ رہی بات اے این پی کی تو کچھ لوگ جیلوں میں بھرنے کے لیے بھی رکھنے ہیں تاکہ انکو دیکھ کر لوگ عبرت حاصل کرسکیں کہ غداروں کے ساتھ حشر کیا کیا جاتا ہے۔
اور اسبار لونگ مارچ گجرانوالہ سے واپس نہیں جائے گا۔



 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
beshak haq jeetne ki liye hi hai aur batil mitnay ke liye hi hai.....and we all know who is on haq...if you have doubt...ask your heart that who is on haque, keep all the benefits aside......you will get the amswer who will win.....might be if haq loses this time.....in long run haq always win and everyone will see it
 

desan

President (40k+ posts)
Anyone who cares about this country the most.....

We were bamboozled to believe that CJ was one of those.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
افتخار چوہدري تم رہو گے تو پاکستان ميں ہي ناں
اگر تم نے عمران خان کو سزا دي تو ياد رکھنا تمھارا گھرپاکستان ميں ہي ہے اورتحريک انصاف کے کارکن ايک دو نہيں لاکھوں ہيں اور يہ شريف حکمران عوام کے غيض و غضب سے نہ خود کو بچا سکيں گے اور نہ ہي تمھيں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کا ایک چھوٹا سا بھونکنے والا پلّہ تو چیف جسٹس سے سمبھالا نہیں گیا
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
yeh thread case par assar andaz ho sakta hai . yeh jo cj ko dhamkiyan de rahe hein yeh khan ke dost nahein dushman hein jo cj ko ishteaal dilana chahte hein . iss liye iss thread ko band kar deina chahiye .
 
Last edited:

imran.javed

Politcal Worker (100+ posts)
imran khan (kanay Ghadaar cj paar hazar ha lanaaatan), plz make a pool 4 counting if any1 can do (cry)
 

Back
Top