ویمنز فٹبال ٹیم سے صحافی کا نامناسب سوال،لیگیز پہن کر بھی تو کھیل سکتی ہیں؟

win-pak-ft-team-qq.jpg

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی، رامین فرید نے پہلا گول کیا، جبکہ نادیہ خان نے 4 گول داغ دیئے۔ تاہم ٹیم سے صحافی نے ایک ایسا سوال کیا جس پر تمام دیکھنے والے اس صحافی کی دانشمندی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے سامنے سوال رکھا کہ ان تمام خواتین کا تعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہے تو پھر وہ کھیلتے ہوئے نیکر کیوں پہنتی ہیں؟ وہ لیگیز پہن کر بھی تو کھیل سکتی ہیں۔

اس سوال پر خواتین کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے کیا ردعمل دیا اس کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں البتہ اس سوال کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین صحافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اس نام نہاد صحافی کا ویمنز ٹیم سے اس طرح کا لولا لنگڑا سوال پوچھنا بالکل غیر مناسب ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570461415265402881
https://twitter.com/x/status/1570466302132891648
https://twitter.com/x/status/1570700563725307904
https://twitter.com/x/status/1570469039553527810
یاد رہے کہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی فتح حاصل کرلی، نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کرلیا۔

پاکستان کی آٹھ سال بعد جیت کی بنیاد رامین فرید نے ڈالی، انہوں نے کھیل کے 17ویں منٹ میں پہلا انٹرنیشل گول داغا، جس کے بعد ٹیم کے حوصلے آسمان کو چھونے لگے اور پھر مخالف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے شروع ہوگئے۔

قومی کھلاڑی نادیہ خان نے پاکستان کیلئے چار گول داغے، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک بار بال کو جال میں پھینک کر جیت مستحکم کی۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پابندی اللہ نے لگائی ہے اور مرد اور عورت دونوں پر لگائی ہے
اگر اللہ نے پابندی مرد و عورت دونوں پر لگائی ہے تو کھلے ڈلے کپڑوں میں ملبوس خاتون کو دیکھ کر مرد اپنی نظریں نیچے کیوں نہیں کر لیتے؟ غض بصر کا حکم اسی اسلام میں ہے نا؟ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے یہ مرد؟ صرف عورت ہی کو کیوں مجبور کیا جاتا ہے وہ لازما ایسے کپڑے پہنے جس سے مردوں کا وحشی پن کنٹرول میں رہے؟ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Tell that to western women lol
It's much better to give women choice instead of forcing single formula on all. Women who wish to stay home and raise children should be free to do so. Likewise women who wish to work side by side with men should also be allowed to do so. There is no need to force anything upon women.

No its not that simple - It's not a choice. If the society expects you to work than you can't stay home as you will not be able to pay bills. You would be surpised that their is a resurgence of the housewife concept in recent years in the west. Also bringing a child up is no mean feat. It requires complete focus
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
If the society expects you to work than you can't stay home as you will not be able to pay bills
Then it's not a problem of society but economy. If only men have enough income to run their family alone, women would choose to stay home with children. In today's economy it's not possible. Both men and women must work to make ends meet. Even in advanced and rich countries
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اللہ نے پابندی مرد و عورت دونوں پر لگائی ہے تو کھلے ڈلے کپڑوں میں ملبوس خاتون کو دیکھ کر مرد اپنی نظریں نیچے کر لیں۔ صرف عورت ہی کو کیوں مجبور کیا جاتا ہے وہ لازما ایسے کپڑے پہنے جس سے مردوں کا وحشی پن کنٹرول میں رہے؟ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔

Actually women have this instictive nature to woo. Some dresses are made to be sexually attractive which Islam strictly prohibits because they make women more attractive than even being completely naked. I was reading a book by a psychologist and he stated that the women putting red lipstick on is to make them ressemble a ripe fruit to attract men (instinct developed during the hunterer gatherer days)
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اللہ نے پابندی مرد و عورت دونوں پر لگائی ہے تو کھلے ڈلے کپڑوں میں ملبوس خاتون کو دیکھ کر مرد اپنی نظریں نیچے کیوں نہیں کر لیتے؟ غض بصر کا حکم اسی اسلام میں ہے نا؟ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے یہ مرد؟ صرف عورت ہی کو کیوں مجبور کیا جاتا ہے وہ لازما ایسے کپڑے پہنے جس سے مردوں کا وحشی پن کنٹرول میں رہے؟ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جو عمل نہیں کرتے چاہے وہ مرد ہو یا عورت وہ غلط ہیں عورت اگر پردہ نہیں کرے تو مرد کو پھر بھی یہ اجازت نہیں کو وہ عورت کو تاڑے

اسی طرح اگر کوئی عورت کو پردہ نہ کرنے پر تنقید کرے تو تقید کہ جواب میں یہ کہنا کہ مرد اپنے کام سے کام رکھیں یہ بھی غلط ہے
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
win-pak-ft-team-qq.jpg

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی، رامین فرید نے پہلا گول کیا، جبکہ نادیہ خان نے 4 گول داغ دیئے۔ تاہم ٹیم سے صحافی نے ایک ایسا سوال کیا جس پر تمام دیکھنے والے اس صحافی کی دانشمندی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے سامنے سوال رکھا کہ ان تمام خواتین کا تعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہے تو پھر وہ کھیلتے ہوئے نیکر کیوں پہنتی ہیں؟ وہ لیگیز پہن کر بھی تو کھیل سکتی ہیں۔

اس سوال پر خواتین کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے کیا ردعمل دیا اس کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں البتہ اس سوال کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین صحافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اس نام نہاد صحافی کا ویمنز ٹیم سے اس طرح کا لولا لنگڑا سوال پوچھنا بالکل غیر مناسب ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570461415265402881
https://twitter.com/x/status/1570466302132891648
https://twitter.com/x/status/1570700563725307904
https://twitter.com/x/status/1570469039553527810
یاد رہے کہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی فتح حاصل کرلی، نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کرلیا۔

پاکستان کی آٹھ سال بعد جیت کی بنیاد رامین فرید نے ڈالی، انہوں نے کھیل کے 17ویں منٹ میں پہلا انٹرنیشل گول داغا، جس کے بعد ٹیم کے حوصلے آسمان کو چھونے لگے اور پھر مخالف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے شروع ہوگئے۔

قومی کھلاڑی نادیہ خان نے پاکستان کیلئے چار گول داغے، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک بار بال کو جال میں پھینک کر جیت مستحکم کی۔

sahi to sawal kia main samgha main , ais sawal main issue kia hy
for pseudo librals washington post check kro pics ky saath

loog pooray kaproo main swimming running jumping kr rahay hain ain sy football nahi khayli ja rahe
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
اگر اللہ نے پابندی مرد و عورت دونوں پر لگائی ہے تو کھلے ڈلے کپڑوں میں ملبوس خاتون کو دیکھ کر مرد اپنی نظریں نیچے کیوں نہیں کر لیتے؟ غض بصر کا حکم اسی اسلام میں ہے نا؟ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے یہ مرد؟ صرف عورت ہی کو کیوں مجبور کیا جاتا ہے وہ لازما ایسے کپڑے پہنے جس سے مردوں کا وحشی پن کنٹرول میں رہے؟ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔

mardoo ko un ky keyea ke saza milay ge or aurtoo ko un ky, but thats not an excuse koi aurat parda na karay
or yea bhe koi excuse nahi ky bayprda aurat ko daykh kr aadmi apni nazar neechi na karay ulta ghooray.

yea Islam ke ghalat explain krty hain ya phir sirf aurtoo wala part he explain krty hain ais main humara apna kasoor hy hum khud q nahi Quran ko samaghny ki koshish krty bus 2-4 molvio ky hawalay kr dia hy to phir aisa he ho ga
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
win-pak-ft-team-qq.jpg

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی، رامین فرید نے پہلا گول کیا، جبکہ نادیہ خان نے 4 گول داغ دیئے۔ تاہم ٹیم سے صحافی نے ایک ایسا سوال کیا جس پر تمام دیکھنے والے اس صحافی کی دانشمندی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے سامنے سوال رکھا کہ ان تمام خواتین کا تعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہے تو پھر وہ کھیلتے ہوئے نیکر کیوں پہنتی ہیں؟ وہ لیگیز پہن کر بھی تو کھیل سکتی ہیں۔

اس سوال پر خواتین کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے کیا ردعمل دیا اس کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں البتہ اس سوال کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین صحافی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اس نام نہاد صحافی کا ویمنز ٹیم سے اس طرح کا لولا لنگڑا سوال پوچھنا بالکل غیر مناسب ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570461415265402881
https://twitter.com/x/status/1570466302132891648
https://twitter.com/x/status/1570700563725307904
https://twitter.com/x/status/1570469039553527810
یاد رہے کہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی فتح حاصل کرلی، نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کرلیا۔

پاکستان کی آٹھ سال بعد جیت کی بنیاد رامین فرید نے ڈالی، انہوں نے کھیل کے 17ویں منٹ میں پہلا انٹرنیشل گول داغا، جس کے بعد ٹیم کے حوصلے آسمان کو چھونے لگے اور پھر مخالف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے شروع ہوگئے۔

قومی کھلاڑی نادیہ خان نے پاکستان کیلئے چار گول داغے، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک بار بال کو جال میں پھینک کر جیت مستحکم کی۔

sawal yeh hona chhiye tha- kiya yeh larhkıyan chadir key saath shalwar pehan ker nahıyn khel saktıy theeyn? yeh to qat'an gheyr shar'ayi libas tha- poorey jism ko numayish kiya ja rha tha. her eik uzv wazih tha- hakoomat ney pabandiy kiyon nahıyn lagayi? name sake sahafiy sahib ka namaloom kitniy bar kis kis larhkiy per dil aaiya?​

yaar 20

Senator (1k+ posts)
تو کیا کل کو۔۔ویمن والی وال میں اگر ان کو ننگے کھیلنا پڑےتو کیا یہ اپنے کپڑے بھی اتار دیں گے؟

سوال تو ٹھیک کیا گیا ہے کہ دین اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔تو اگر گیم کھیلنا اتنا ہی ضروری ہے تو دونوں میں سے ایک چیز کا انتخاب کر لو مذہب یا گیم
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
اس صحافی کے سوال کو منفی بنانے کے لیے اس خبر میں صرف تنقیدی کمنٹس کو بنیاد بنایاگیا، حالانکہ سوال بلکل جائز ہے، اس لباس کی اجازت غلام حکمرانوں کی ذہنی عکاسی ہے اسکے سوا کچھ بھی نہیں، ان منافق اور ظالم حکمرانوں سے اللہ پاک ہمیں نجات عطا فرمائے۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی نے صحیح سوال پوچھا ہے. اسلام خواتین کو عوامی مقامات پر نیکر پہن کر گھومنے پھرنے اور کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا

مگر رانا عاصم کو یہ سوال نامناسب لگا۔۔ اب کیا کریں۔

لعنت ان کافروں کے کھیل تماشوں پر جس کے لیئے اپنی عورتوں کو دن بہ دن ننگا کیئے جارہے ہو بے غیرتو۔۔ مگر کافر عمران خان کو کہتے ہو ۔۔ جو عورت کو مسلمان عورت کے روپ میں رکھنے کا حامی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہاں سے مسلمان ملک کی نمائندہ لگتی ہے۔۔
جیسے کوئی انڈین ہو ۔۔

Fchw-GQWYAAmtad
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
محترم لبرلز۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں میں سے ایک چیز کا انتخاب کر ناھوگا۔۔۔۔ ٹا نگیں ننگی کرکے کھیلنا یا ۔۔۔۔ٹانگیں کور کر کے اسلام کے مطابق زندگی گزارنا ۔۔۔ مگر دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں چل سکتی ی