نامناسب سوال

  1. Rana Asim

    ویمنز فٹبال ٹیم سے صحافی کا نامناسب سوال،لیگیز پہن کر بھی تو کھیل سکتی ہیں؟

    پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے 8 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی، رامین فرید نے پہلا گول کیا، جبکہ نادیہ خان نے 4 گول داغ دیئے۔ تاہم ٹیم سے صحافی نے ایک ایسا سوال کیا جس پر تمام دیکھنے والے اس صحافی کی دانشمندی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافی نے پریس کانفرنس...