وہ گھمبھیر صورتحال جس کا مقابلہ کرنے کے لئے "مداخلت" کی گئی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک کو دیوالیہ قرار دے کر دفاعی صلاحیت کے بدلے مزید بھیک حاصل کرنے کے لئے عوام کو ذہنا تیار کیا جا رہا ہے

نوٹ: لیبیا اور یوکرائن نے "امن" کے بدلے اپنا دفاع بیچ دیا تھا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
سستا نشہ۔۔۔۔ بھٹو نے ایٹمی پروگرام شروع کیا، نواز دور میں دھماکے ہوئے، عمرانی مخلوق کو ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سستا نشہ۔۔۔۔ بھٹو نے ایٹمی پروگرام شروع کیا، نواز دور میں دھماکے ہوئے، عمرانی مخلوق کو ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
پریشانی کی بات ہے، بھکاریوں کی اطلاع کے لئے بھارت نے ایٹمی دھماکے کرنے کے لئے نواز دور ہی کو بہتر سمجھا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سستا نشہ۔۔۔۔ بھٹو نے ایٹمی پروگرام شروع کیا، نواز دور میں دھماکے ہوئے، عمرانی مخلوق کو ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
کیونکہ یہ ہتھیار اب چور ہاتھوں میں ہے
 

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
ن لیگ بری طرح پھنس چکی ہے۔ اس کی پہلے سے جشن منانے اور بعد میں رونے کی تاریخ ہے۔
عمران خان کی برطرفی انہیں واحد اکثریت دلانے کے لیے ایک منصوبہ بند حکمت عملی دکھائی دیتی ہے۔ لوگ اسے ضد میں ووٹ دیں گے۔ وہ آنے والے انتخابات میں اکثریت حاصل کر لیں گے اور وہ تمام قوانین قومی اسمبلی سے پاس کروانے کی پوزیشن میں ہوں گے جنہیں مختلف جماعتوں کے مفادات کی وجہ سے پاس کروانا مشکل ہے، اس میں کالا باغ ڈیم اور جنوبی پنجاب صوبہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ پنجاب کی تقسیم سے ن لیگ کی سیاست کا صفایا ہو جائے گا اور یہ اکثریت سے ہی ممکن ہے۔ مخلوط حکومت ملک کے حق میں نہیں، صرف ایک پارٹی کی حکومت ہی قومی معیشت پر دیرپا اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ اس بار الیکٹیبلز کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی، عوام کو عمران خان اور نواز شریف میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے، وفاق کی تصویر میں زرداری کہیں نہیں ہیں۔ یہ باجوہ کی ڈاکٹرائن کا آخری مرحلہ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
باجا اور میر جعفر روزانہ ایک نئی کہانی گھڑ لاتے ہیں ۔ ادھر آدھی رات کو عدالت لگانے والے دو گرگے بھی روز نیا شوشہ چھوڑتے ہیں ۔
بہتر ہو غیر ملکی مالک ان کوایک دفعہ ایک ہی سبق پڑھا دیں کہ حرام پرست نونی بھی کچھ بات بنا پائیں ۔ وظیفہ خور
صحافیوں کو بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا بات کریں، نہ کریں ۔

امپورٹیڈ حکومت نا منظور
 
I had this feeling's but again for such kind of political engineering you need to make sure the plan goes very well..... Now If you notice since yesterday after Bajwa said we are going for election so suddenly Moulana said same thing and today Khuwaja Asif mentioned New Election also.... Like Sheikh Rasheed mentioned before everyone was ready for Election it was only Zardari who is being a Issue.....
Before i finish i just watched News BAP is also given a signal that they will leave the Imported Showbaaz Gov....
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اول تو تجزیہ کرنا ہی کس و ناکس کے بس میں نہیں ہوتا دوئم تجزیہ کرتے وقت سیاسی وابستگی کی عینگ بھی لگاے رکھیں تو انجام عمران ریاض لفافی جیسا ہوتا ہے
سیلکٹڈ پرائم منسٹر عمران خان تھا ناکہ کوی اور اگر ہماری سیاست سے فوج کا ہاتھ ختم ہوتا ہے تب سب سے پہلے اس کا نقصان عمران کو ہوگا کیونکہ نوازشریف تو اب اپنے پاوں پر کھڑا ہوچکا ہے اور پچھلے الیکشن میں باوجود انگل عمران کے ساتھ ہونے کے پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرا
جنوبی پنجاب پی ٹی آی کےمنشور کا اہم حصہ تھا مگرچار سال جھگڑتے ہوے گزار دئیے اور اپنے اس وعدے کو ایفا نہیں کیا جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے عوام عمران کو ووٹ نہیں دیں گے بلکہ وزیراعلی بھی جنوبی پنجاب کا ہونے کے باوجود صوبہ نہ بن سکا اور سینٹرل پنجاب تو ہے ہی ن لیگ کا جہاں سے وفاق کو پاور ملتی ہے اس کے مقابل جنوبی پنجاب صرف ق لیگ کا کردار ادا کرے گا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں ڈی ایچ اے سے موو ہو جاو بڑی پھینٹی لگنی ہے
ایاک نعبد و ایاک نستعین

غیر ملکی آقا کی غلامی کے بل آپ میں جو تکبر امنڈ آیا ہے اسی سے پیار کریں اور سنبھال رکھیں ،
انشا اللہ ہماری فکر آپ کے ذمہ نہ کبھی تھی نہ آئیندہ کبھی ہو گی​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی بکواس بند کر خان نے ذلیل کر کے رکھ دیا ہے عمرانی مخلوق کو، چلو بھر پانی ڈھونڈ اور ڈوب مرو۔۔۔
ذلیل تو جرنیل ہو رہے ہیں جن کو تیرا مفرور لیڈر گالیاں دیا کرتا تھا