وکیل نہیں جج ہی کرا لو

Truthstands

Minister (2k+ posts)
جسٹس فائز عیسیٰ نے جس جرت وا بہادری سے عدلیہ اور بار کونسل میں سسیلین مافیا کو بےنقاب کیا ہے اس پر پوری قوم انکا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے

اسی خوشی میں منی ٹریل دے کر اس قوم کو ایک اور تحفہ دے دو .