
اس فراڈ خاندان کا مطلب کہ ہم جب اقتدار میں آجائیں تو پھر ہمیں ہر دم ہر گھڑی اس ملک کو لوٹنے کی اجازات دو اگر پکرے جائیں تو تحفط دو ہم مال لوٹیں پنجاب پولیس کی گھریوں پو پیسے بنکوں میں پہچائیں وہاں ٹی ٹیاں لگیں اور ہم یہاں سے پھوٹیں باہر جاکر مال گنے وہان جائدادیں بنائے تم ہمیں مت روکو بس تم سمجھو ہمیں چھوڑ دیا تو ووٹ کو عزت دے دی چاہے ہم مال مسروقہ سمیت پکریں جائیں چاہے کچھ ہو جائے پانامہ آجائےہم منی ٹریل نہ دے سکیں تو کیا ہوا ہمیں لوگوں نے چنا ہے لہذا ہمیں عزت دو ۔۔۔۔۔۔۔ اوئے پٹواریوں تمھیں کب سمجھ ائے گی یہ خاندان جب اقتدار سے باہر ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا ہے ان کی کرپشن کی وہ داستانیں زدعام ہو تی ہیں کہ خدا کی پناہ