وقت کا دھارا

saeenji

Minister (2k+ posts)
Got Yaaaa.. you can correct it now... I got yaaa already :lol:
I don't have magnum as a decoration piece actually I am too lazy to eat it...Do u get it now?..:lol:

Check the timing of the posts yourself, I submitted the post at 12:00 and corrected the typo within one minute. Whereas you pointed it out 6 minutes later. Is it really that hard for you to figure out? Work on your counting skills from now on. :lol:

Ofcourse you are lazy.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

و علیکم السلام نادان جی


اگر آپ عینی جی کی کہانی پر کوئی ایسے ویسے کومنٹس کرتیں تو عینی جی نے آپکی طبیعت صاف کر دینی تھی

:lol:



پرانے زمانے کے بچے بہت معصوم ہوتے تھے. وہ ما قوف الفطرت مخلوق کی کہانیاں سننے اور پڑھنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور یہ کہانیاں حقیقت سے دور ہونے کے باوجود اپنے اندر ایک اخلاقی سبق رکھا کرتی تھیں


اب زمانہ بدل گیا ہے اور سائنس اور ٹیکنالوجی نے بچوں کی معصومیت چھین لی ہے. اب بچے حقیقت کے زیادہ قریب ہیں لیکن شاید اخلاقی قدروں سے دور ہوتے جا رہے ہیں. وہ لو اور دو پر زیادہ یقین رکھتے ہیں. اگر والدین بچوں کی عزت کریں گے تو بچے بھی والدین کی عزت کریں گے اور اگر والدین بچوں کی عزت نہیں کرتے ہیں تو بچے بھی والدین کی عزت کرنا ضروری نہیں سمجھتے ہیں






باوا جی ..سو فیصد اتفاق ..
بچے لو اور دو کے اصول پر کاربند ہیں ..ننھے ننھے بچے آرام سے والدین کو مین کہہ دیتے ہیں ..آپ جھوٹے ہیں .
اور یہ بھی دیکھا ہے کہ والدین بھی اس طرح ریکٹ نہیں کرتے ..ہم اگر ایسا کبھی بول دیتے تو آج ہم یہاں لکھنے کو موجود نہیں ہوتے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ آپ نے لفظ اگر پر غور نہیں کیا۔ رسول اللۃ ﷺ نے فرمایا۔
اگر اللہ کے سوا کسی اور کو سجدے کی اجازت ہوتی۔۔۔۔۔اگر۔۔۔۔۔لیکن اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔



میں ابھی بھی سمجھتی ہوں کہ اگر مگر والی حدیثیں صحیح نہیں ہیں ..میں یہاں آپ کو صحیح بخاری سے ایسی حدیثیں لا کر دے سکتی ہوں جو سراسر قرانی احکام کے خلاف ہیں ..اب آپ بتائیے کہ قرآن کو مانیں گے یا حدیث کو .

جب الله کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کی اجازت ہی نہیں تو وہ ایسی بات مذاق میں بھی نہیں کہہ سکتے تھے ..انڈر سٹینڈ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھیں جی میں نے کب کہا کے یہ کہانی سچی ہو گی ، اور یہ بھی نہیں کہہ سکتی کے جھوٹی ہو گی . اور یہ مت الزام لگائیں کے بزرگ جھوٹی کہانیاں سناتے ہیں بچوں کو . اصل مقصد کہانیوں کے پیچھے اسباب ہوتے ہیں اور وہ اسباب آج کی سوسایٹی میں بھی پاۓ جاتے ہیں جن سے کوئی انکار نہیں کر سکتا سینکٹروں کیسز ہیں جہاں والدین قتل بھی ہوتے ہیں ایک کیس تو بارود صاحب نے سنا دیا ہے .. بات جائیداد کی ہی نہیں اور بھی عوامل ہوتے ہیں ابھی تازہ خبر تھی جب ایک لڑکی نے باپ کو نشہ آور دوا پلا کر زندہ جلا دیا کے وہ اسکی مرضی کی شادی نہیں کرنے دے رہا تھا
حقیقت کو تسلیم کریں اور کہانیوں کیسچے جھوٹے کی فکر نہ کریں اور بزرگوں کو جھوٹ بیانی کرنے والا نہ سمجھیں ......
H8bdcx

......



سوری ..یہاں مجھ سے غلطی ہو گئی ..میں سمجھی آپ نے حسب معمول سچا واقعہ لکھا ہے ....;)

دوبارہ پڑھا تو میں قصور وار نکلی ..معزرت .
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عینی کےمعاملے میں حقیقت الٹ ہے
بے انتہاہ خوبصورت پوسٹس کررہی ہیں آپ،،،احتیاط کریں،منہ میں کھجلی ہونے لگتی ہے دیکھ کر

عینی لکھنے کا ہنر جانتی ہیں ....
ہم جانتے ہوتے تو احتیاط کرتے نا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جناب یہ افسوسناک واقعہ اور تلخ سچائی شیئر کرنے کا شکریہ .. یہی سبجیکٹ تھا اس تھریڈ کا . بے حسی میں اولاد بہت آگے تک چلی جاتی ہے .. جیسی کرنی ویسی بھرنی .. میری کہانی کو ایکسٹریم سمجھا جا رہا ہے تو جھوٹا بھی ، جھوٹ سچ کا مجھے پتا نہیں لیکن والدین کے ساتھ بدسلوکی اور ظلم اس سوسایٹی میں موجود ہے اس سے انکار کرنا نا سمجھی ہے

آج پہلی دفعہ آپکو اردو میں لکھتے دیکھا ہے بہت شکریہ ....




بہت زور کے لگی ہے


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لئے تو وہ حدیث ہے کہ جس نے ماں باپ کو پایا اور جنت حاصل نہ کی اس سے بڑا احمق کوئی نہی

کیوں کہ ماں باپ ایسی مخلوق ہے جو کم سے کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں

اور یہ سدا نہی رہتے ، بس تھوڑی دیر ہوتے ہیں
آج میری امی نہی ہیں میں اب کسی کو پیسے نہی بھیج سکتا

آپ کو کسی وقت اپنی کہانی سناؤں گا ، شاید پی ایم کر دوں گا ، کہ ماں باپ کی خدمت کا سوچوتو اللہ کیسے پھل دیتا ہے ....صرف سوچنے سے ہی



پی ایم کیوں ؟؟؟؟؟؟


ہو سکتا ہے ہم بھی کوئی سبق لے لیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ایم کیوں ؟؟؟؟؟؟


ہو سکتا ہے ہم بھی کوئی سبق لے لیں


آپکو بھی پی ایم کر دیں گے ، ویسے کوئی خاص بات نہی ہے

یہاں لوگ بہت کمینے ہیں
جیسے خان نے خواتین کا بین لگا دیا ہے جلسے میں کیوں کہ ہمارے مرد بہت کمینے ہیں
اس میں کوئی شک نہی

There is huge difference in positive and negative thinking , it got it now , after talking to moral criminals here....
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آئیے جناب کافی عرصہ بعد فورم پر نظر آے ، فاطمہ کی بات ٹھیک ثابت ہوئی کے پرانے نام بھی نظر آنے لگے ، جی یہ زندگی ماڈرن سہولتوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے، جوسز میں آرگینک یا بلکل خالص والے ہی منگواتی ہوں کیمیکل کہاں سے آ گۓ
پیسہ جمع کیا کرنا ہے نمبروں کا کھیل ہے آتا اور چلا جاتا ہے .. موسم کے تیور کھڑکی سے باہر دیکھنےسے معلوم نہیں ہوتے کبھی دھوپ تو کبھی بارش ..
زندگی تو دوڑتی جاتی ہے میں ہی سست ہوں ..

ویسے آپکے مشوروں کا شکریہ ...:)



جوسز میں پر زروٹو تو ہوتے ہیں نا ...بہتر ہے فروٹ کا استمعال کریں ..اس طرح اس میں موجود شوگر آپ کے جسم مے ابزورب بھی ہو جاتی ہے ..یہ زیادہ ھیلتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Oayyyyyy......:angry_smile:
Life is too dependent of these technologies
..

کچھ ماہ پہلے ہالیڈیز پر میں ہانگ کانگ گئی تو وہاں زیادہ تر سفر ٹیوب میں ہی ہوتا ہے توبہ ہے جب دیکھو وہاں لمبی ٹیوب ٹرین میں ہر شخص جوان بوڑھا ہر کوئی فون پر سر جھکاۓ بزی تھا .
. میرا چونکہ نیٹ ہی نہیں تھا میں ہی تھی بغیر فون کے باقی پوری ٹرین لوگوں سے بھری اور ہر بندہ فون پے لگا ہوا

ویسے لائف سٹائل بدلنے کو سوچا کیوں نہ دبئی میں جاب ٹرائی کی جاۓ .. لیکن یہ جان کر افسوس ہوتا ہے یہ ہیں تو عربی مسلمان پر جابز کے لیے نسل کے اعتبار سے گورے ترجیح دیتے ہیں
.. ایک ہی جاب پر گورے کام کریں تو زیادہ تنخواہ دیتے ہیں اور اگر کوئی دیسی بندہ کام کرے تو کم تنخواہ .....
اس سے اچھے تو پھر یر کفار ہوۓ جو رنگ نسل دیکھے بغیر صرف قابلیت کو ترجیح دیتے ہیں ..




درست ...آپ کے پاس تو سٹیزن شپ ہو گی وہاں کی ...جیسے اگر آپ کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے تو پاکستانی ہونے کے با وجود امریکیوں والی ہی تنخواہ اور مراعات ملتی ہے ..ہے تو یہ افسوسناک بات ہی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مینے بھی خالص کی بات کی ہے
میں تو صرف شیزان کا ہی پیتا ہوں ،بلکہ یہاں لاہور میں مرے گھر کے پاس ہی فیکٹری ہے کبھی لاہور آئیں تولازمی چکر لگائیں ،آپ کو شیزان کے جوس اور بٹ کی کڑاہی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کروں گا
آپ برطانیہ ،شرطانیہ سب بھول جایں گی




بٹ کی کڑاہی کی بات مت کرنا .....

مائی گاڈ ..ایسی کڑاہی کبھی بھی نہیں کھائی ...دوبارہ جانے کا کہتی ہی رہی ..ٹائم ہی نہیں ملا ..لاہور میں کوئی ڈنر گھر پر نہیں کیا ..بلکہ اکثر لنچ بھی باہر


ابھی بھی بٹ کی کڑاہی بہت یاد آتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Ahhh Yummy Yummy...I have magnum in my fridge now but I won't eat it. See I am good.:biggthumpup:


:lol::lol:...Your angrezi seems worse than mine..:lol:......

میگنم واقعی اچھی آئیس کریم ہے ..ابھی حال ہی میں کسی نے کہا ہے کہ اس میں ایسا کچھ ہے جو ہم نہیں کھا سکتے .

آج کل آئیس کریم لانی چھوڑی ہوئی ہے ،، اس لئے اجزا پڑھے نہیں ...
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو بھی پی ایم کر دیں گے ، ویسے کوئی خاص بات نہی ہے

یہاں لوگ بہت کمینے ہیں
جیسے خان نے خواتین کا بین لگا دیا ہے جلسے میں کیوں کہ ہمارے مرد بہت کمینے ہیں
اس میں کوئی شک نہی

There is huge difference in positive and negative thinking , it got it now , after talking to moral criminals here....

پی ایم کیوں ؟؟؟؟؟؟


ہو سکتا ہے ہم بھی کوئی سبق لے لیں

خان کی دانشمندی اور اسکے حواریوں کی عقل کو چار سو بیس توپوں کی سلامی
عجیب دستور ہے ،لڑکے تنگ کریں لڑکیوں کو اور سزا بھی ملی انہی کو ،کیا اچھا ہوتا خان لڑکوں پر پابندی لگا دیتا تو صنف نازک کو بھی اپنی اہمیت کا احساس ہوتا
امید ہے خان صاحب ایسے فیصلے کر کہ ملک بھی چلا لیں گے اور نیا پاکستان بھی بنا لیں گے جس میں مردوں کی حکمرانی ہو گی اور عورت ذات کو گھر کے اندر قید کر دیا جائے گا ،چاہے عورت انسے زیادہ ہی نڈر ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خان کی دانشمندی اور اسکے حواریوں کی عقل کو چار سو بیس توپوں کی سلامی
عجیب دستور ہے ،لڑکے تنگ کریں لڑکیوں کو اور سزا بھی ملی انہی کو ،کیا اچھا ہوتا خان لڑکوں پر پابندی لگا دیتا تو صنف نازک کو بھی اپنی اہمیت کا احساس ہوتا
امید ہے خان صاحب ایسے فیصلے کر کہ ملک بھی چلا لیں گے اور نیا پاکستان بھی بنا لیں گے جس میں مردوں کی حکمرانی ہو گی اور عورت ذات کو گھر کے اندر قید کر دیا جائے گا ،چاہے عورت انسے زیادہ ہی نڈر ہو
اللہ تمہارے جیسے لوگوں کے شر سے ہر ایک کو بچاۓ
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

مینے بھی خالص کی بات کی ہے
میں تو صرف شیزان کا ہی پیتا ہوں ،بلکہ یہاں لاہور میں مرے گھر کے پاس ہی فیکٹری ہے
کبھی لاہور آئیں تولازمی چکر لگائیں ،آپ کو شیزان کے جوس اور بٹ کی کڑاہی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کروں گا
آپ برطانیہ ،شرطانیہ سب بھول جایں گی

کام کی با ت پہلےبتائیں جناب،، کام کی۔۔۔۔۔۔شیزان کے جوس اور بٹ صاحب کی کڑاہی کا بل کون ادا کرے گا؟
بات پہلے صاف ہوجائے تو اچھا ہے،،،،،،،آپ تو خود بھی سمجھدار لاہوری ہیں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کام کی با ت پہلےبتائیں جناب،، کام کی۔۔۔۔۔۔شیزان کے جوس اور بٹ صاحب کی کڑاہی کا بل کون ادا کرے گا؟
بات پہلے صاف ہوجائے تو اچھا ہے،،،،،،،آپ تو خود بھی سمجھدار لاہوری ہیں

:lol:
جناب جو دعوت دے رہا ہے وہی بل بھی ادا کرے گا یعنی بقلم خود
 

Annie

Moderator
میگنم واقعی اچھی آئیس کریم ہے ..ابھی حال ہی میں کسی نے کہا ہے کہ اس میں ایسا کچھ ہے جو ہم نہیں کھا سکتے .

آج کل آئیس کریم لانی چھوڑی ہوئی ہے ،، اس لئے اجزا پڑھے نہیں ...

:lol:..........مطلب کے میرے علاوہ ایک اور لیزی بھی ہے جس کو لیبل پر اجزا پڑھنے کی فرصت نہیں ...

 

Annie

Moderator
درست ...آپ کے پاس تو سٹیزن شپ ہو گی وہاں کی ...جیسے اگر آپ کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے تو پاکستانی ہونے کے با وجود امریکیوں والی ہی تنخواہ اور مراعات ملتی ہے ..ہے تو یہ افسوسناک بات ہی

نادان انکے جابز کے اشتہاروں میں صاف لکھا ہوتا ہے کے وہ انگریز نسل کے سٹاف چاہتے ہیں وہ کسی پاسپورٹ کی شرط نہیں لکھتے
. جو کے بلکل غلط ہےانکی پبلش جاب کی شرائط پڑھ کر دل بیزار ہو جاتا ہے یہ کیسے لوگ ہیں ..
سوچو اگر یہی حال ان ویسٹ والوں کا ہوتا تو کوئی ایشیائی ڈاکٹر، انجینیر اور پتا نہیں کتنے ٹاپ عہدوں پر دیسی لوگ فائز نہ ہوتے .. کم از کم وہ اکوالیٹی کی بنیاد پر اور کوالیفکیشن پر جاب دیتے ہیں
، ان مسلمانوں کا یہ طرز عمل بہت برا ہے .. اور قابل افسوس ہے
 

Back
Top