وقت کا دھارا

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میری دوسری نہیں پتا نہیں کونسوی پوسٹ ہے جس میں میں نے ایسا لکھا ہے .

میں منکر حدیث نہیں ہوں ..صرف اتنا کہا ہے کہ حدیث کو پرکھ لیا کریں ...اگر تو وہ قرانی تعلیمات پر پورا اترتی ہے تو قبول کر لیں ورنہ ضعیف سمجھ کر رد .
اور یہ بھی میں نے بارہا کہا ہے کہ میں صحیح بخاری کو قرآن پر ترجیح نہیں دے سکتی اور نہ ہی بخاری صاحب کو حضرت محمد pbuh پر .

اب آپ کی اپنی سمجھ ہے کہ آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ..میں کم از کم مطمئن ہوں

آپکی منطق میری سمجھ سے باہر ہے - آپکا معاملا تو پھر بنی اسرایل جیسا ہوا کے جو پسند ہو اسپر عمل کیا اور جو نہ پسند ہو اسے چھوڑ دیا - یہ بات ٹھیک ہے کے کچھ ایسی احادیث ہونگی جنکے مستند ہونے پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے لیکن احادیث کی ان کتابوں جن کے مستند ہونے پر تمام فرقوں کا اتفاق ہو انھے یہ کہ کر جھٹلانا کے وہ آپکے میعار پر پورا نہی اترتی زیادتی ہے - اگر کل کلاں آپکو کوئی قرآن کی ایسی آیت کے بارے بتاتا ہے جو آپکے "معیار "پر پورا نہی اترتی تو کیا آپ اسے بھی جھٹلا دینگی - اور جہاں تک پرکھنے کا تعلق ہے تو الله نے مذہب انسان کو پرکھنے کے لئے بنایا ہے نہ کے مذہب کو پرکھنے کے لئے انسان
اور آخر میں بس اتنا کہنا چاہتا ہو کے میں کسی کے بارے کوئی رائے نہی قائم کرتا میرا ماننا ہے کے سب اپنے عمل کے زمیدار ہیں اور نہ ہی میری کوئی فتویٰ فیکٹری ہے بس کوشش کرتا ہوں کے اگر کچھ ایسا دیکھوں جو میرے فہم کے مطابق غلط ہو تو اسکے خلاف آواز بلند کروں
الله ہم سبکو سہی اور غلط میں تمیز کرنے کی توفیق دے امیں
 
Annie

Moderator
مطلب کہ آپ واقعی دھیان سے میری پوسٹیں نہیں پڑھتیں ..
ہم کہیں گے حال دل ..آپ فرمائیں گے کیا .

پری زروٹو کا شوگر فری سے کیا لینا دینا ...یہ پریزروٹو کینسر کا سبب بنتے ہیں ..اور ظاہر ہے ایسا ایک دن میں نہیں ہوتا .

اب آتے ہیں آپ کے شوگر فری مسلے کی طرف ..
شوگر فری بولے تو نو ایڈڈ شوگر یا اس میں بھی آرٹیفیشل شوگر ملائی ہوئی ہے .....
اگر تو نو ایڈڈ ہے تو ٹھیک ہے
اگر شوگر فری سے مراد آرٹیفیشل شوگر ملائی ہوئی ہے تو اگین کینسر کا نسخہ ہے
جسٹ بی کئیر
فل
:lol:.........:lol:.......وڈی فلاسفر کے بعد وڈی ڈاکٹرنی کی دھوم دار انٹری .....
1djc5.gif

....................
 
Annie

Moderator
مطلب کہ صرف آپ ہی ہیں ...
جب میں آئیس کریم خریدنے گئی ہی نہیں تو لیبل کیسے پڑھوں گی

:lol:
.......... آئسکریم خریدنے تک کی زحمت نہیں کی پھر لیزی ہوئیں نہ ..
ویسے مجھ سے لیزی نیس کا مقابلہ کر لیں میں ہی جیتوں گی ..
آپس کی بات ہے میں نے ایک بار نواب جی سے کہا کے آپ کوئی وظیفہ تو بتائیں کے میں لیزی نہ بنوں اور بہت سے کام پینڈنگ پڑے ہیں جو میری لاپرواہی اور سستی کی وجہ سے پورے نہیں ہوتے
.. پتا ہے انہوں نے کیا کہا
.:lol:..... کہتے ہیں ہاہاہا .........::lol:. میں خود بہت سست ہوں اگر ایسا کوئی وظیفہ ہوتا تو خود نہ کرتا .......:lol:. کوئی وظیفہ نہیں ہے چھٹی کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپکی منطق میری سمجھ سے باہر ہے - آپکا معاملا تو پھر بنی اسرایل جیسا ہوا کے جو پسند ہو اسپر عمل کیا اور جو نہ پسند ہو اسے چھوڑ دیا - یہ بات ٹھیک ہے کے کچھ ایسی احادیث ہونگی جنکے مستند ہونے پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے لیکن احادیث کی ان کتابوں جن کے مستند ہونے پر تمام فرقوں کا اتفاق ہو انھے یہ کہ کر جھٹلانا کے وہ آپکے میعار پر پورا نہی اترتی زیادتی ہے - اگر کل کلاں آپکو کوئی قرآن کی ایسی آیت کے بارے بتاتا ہے جو آپکے "معیار "پر پورا نہی اترتی تو کیا آپ اسے بھی جھٹلا دینگی - اور جہاں تک پرکھنے کا تعلق ہے تو الله نے مذہب انسان کو پرکھنے کے لئے بنایا ہے نہ کے مذہب کو پرکھنے کے لئے انسان
اور آخر میں بس اتنا کہنا چاہتا ہو کے میں کسی کے بارے کوئی رائے نہی قائم کرتا میرا ماننا ہے کے سب اپنے عمل کے زمیدار ہیں اور نہ ہی میری کوئی فتویٰ فیکٹری ہے بس کوشش کرتا ہوں کے اگر کچھ ایسا دیکھوں جو میرے فہم کے مطابق غلط ہو تو اسکے خلاف آواز بلند کروں
الله ہم سبکو سہی اور غلط میں تمیز کرنے کی توفیق دے امیں

کسی حدیث کو پرکھنے کا میعار میری ذات نہیں ..الله کی کتاب ہے ...

مجھے یقین ہے کہ آپ نے صحیح بخاری کی تمام احادیث نہیں پڑھی ہونگی ..ورنہ آپ شاید یہ نہ کہتے
یقینن سب اپنے عمل کے ذمہ دار ہیں ..اور میں قرآن کو اپنا رہنما مانتی ہوں ..یہ کتاب الله نے ہمارے لئے ہی بھیجی ہے تاکہ ہم فلاح پائیں

میری بہن بھی میرے لئے کچھ ایسے ہی خیالات رکھتی تھی ..شاید مجھے اسلام سے باہر ہی سمجھتی تھی ..الله کا کرم ہوا کہ انہوں نے بھی کچھ ایسا پڑھ لیا کہ اب سر جھکا کر شرمندگی سے میری بات کی تائید کرتی ہیں ..ورنہ وہ کٹر ملا پرست ہیں

آپ کو بھی صرف مشورہ دوں گی کہ کبھی موقع ملے تو پڑھ لیجئے گا ..شاید آپ کا بھی میرے بارے میں منفی تاثر بدل جائے

میں الله سے صرف سیدھی راہ اور دین کی سمجھ ہی مانگتی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:.........:lol:.......وڈی فلاسفر کے بعد وڈی ڈاکٹرنی کی دھوم دار انٹری .....
1djc5.gif

....................

ابھی تو وڈی تجزیہ نگار بھی ہوں ..مجھے فوج کے میڈیا سیل میں نوکری مل گئی ہے

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
.......... آئسکریم خریدنے تک کی زحمت نہیں کی پھر لیزی ہوئیں نہ ..
ویسے مجھ سے لیزی نیس کا مقابلہ کر لیں میں ہی جیتوں گی ..
آپس کی بات ہے میں نے ایک بار نواب جی سے کہا کے آپ کوئی وظیفہ تو بتائیں کے میں لیزی نہ بنوں اور بہت سے کام پینڈنگ پڑے ہیں جو میری لاپرواہی اور سستی کی وجہ سے پورے نہیں ہوتے
.. پتا ہے انہوں نے کیا کہا
.:lol:..... کہتے ہیں ہاہاہا .........::lol:. میں خود بہت سست ہوں اگر ایسا کوئی وظیفہ ہوتا تو خود نہ کرتا .......:lol:. کوئی وظیفہ نہیں ہے چھٹی کریں

آج کل تھوڑا میٹھا کٹ ڈاؤن کیا ہوا ہے ...
ورنہ تو آئیس کریم کی دشمن ہوں ....اگر کبھی گئی تو اجزا پڑھ کر بتا دوں گی ..ویسے وڈی کاہل ..آپ کے تو فریزر میں پڑی ہو گی ...چلیں شاباش ذرا دیکھ کر بتائیں ...

ویسے ہیگن ڈاس کی بھی اچھی ہوتی ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی ..آج کل تو ماؤں نے آسان نسخہ دریافت کر لیا ہے ...پیدا ہوتے ہی بچے کو آئی فون پکڑا دو ..وہ اسی میں لگا رہے گا اور پھر مائیں اپنے کام یا گپ شپ میں مصروف ...
یہ نہیں دیکھتیں کہ اتنی کم عمری سے بچے کو جو لت ڈال رہی ہیں اپنی سہولت کے لئے ..وہ بچے کی بینائی پر تو جو اثر ڈالے گی سو ڈالے گی ...لیکن بہت کم عمری میں بچے ریڑھ کی ہڈی کے پرابلم کا شکار ہو رہے ہیں ..مسلسل جھکے ہونے کے با وجود

آپ کی دوسری بات بھی ٹھیک ہے ..ہم خواب غفلت میں سوئے لوگ ہیں ..اب ہمیں کسی کرپشن وغیرہ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ...یہ زندگی کا نارم لگتے ہیں

جی بلکل والدین بھی اپنی جان چھڑا رہے ہیں اور اولاد بھی بڑی ہو کر اتنی ہی نا فرمانبردار اور بد لحاظ ہے.... سب مکافات عمل ہے
 
Back
Top