وقت کا دھارا

Annie

Moderator
Indeed!

Internet is just another source to communicate with friends, relatives and most importantly vast database of knowledge. Though I agree it has to a large degree undermined the human interaction.

ہم لوگ خود اپنا نقصان کر رہے ہیں ، پہلے لوگ باہر نکلتے ، کھیلوں میں حصہ لیتے تھے اب گھر گھر پلے سٹیشن ہیں ، ہر کوئی نیٹ پر بزی ہے . اور اسکا نقصان بھی بہت ہے کے لوگ اب سوشلایز کم کرتے ہیں .پہلے لوگ شاپنگ کرنے سودا سلف لینے جاتے تھے آجکل آن لائن گروسری آرڈر کر دو ..بلکل ہی کاہل کیا جا رہا ہے ..
ہمارا نیٹ ایک دن کے لیے خراب ہوا لگتا تھا دنیا رک گئی ہے .. اتنا بورنگ ہو گیا سب کچھ

ویسے قیامت کی نشانیاں ہیں اب لوگوں کے پاس سب کچھ ہے لیکن وقت نہیں ..
پرانے دیسی طریقے اسی رحجان کی وجہ سے ختم ہو گۓ اور رشتوں میں بھی دوریاں آگئیں . ...(serious)....
1djc5.gif
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

بلکل درست، آئندہ سے ان سوشل میڈیا پلیٹفورمس پر وقت کم گزارنا ہے آپ نے، شاباش

:lol:

ویسے آن لائن گروسری ڈیلیور کروانے کا رواج عام نہیں ہوا ابھی، ممکن ہے کچھ عرصے میں ہو جائے
 
میں تو ، جوسز بھی آن لائن آرڈر کرتی ہوں ، ڈریسز بھی .. گاڑی بھی گیرج بھیجنا ہو تو انکو کہتی ہوں لے جاؤ .. اب بینک بھی نہیں جاتی آن لائن بینکنگ ..
اخبار بھی پڑھو آن لائن .. موسم کا حال دیکھو آن لائن .. :lol:کیا پتا مرنا بھی آن لائن ہی نہ پڑے..... ..
سچی اس ماڈرن سہولتوں نے زندگی لیزی کر دی ہے .. بہت زیادہ ...
اور یہ فورم تو حد سے زیادہ انگیج رکھتا ہے بیماری ہے یہ تو
 
Get a life! :lol:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

جوس پینا چھوڑدیں ،کیمکل ہوتے ہیں ،ڈریس کی جگہ ایک چولا خرید لیں ،گاڑی کی بجایے سائیکل استعمال کریں
پیسے جمع کرنے چھوڑ دیں ،اخبار پڑھ کر سٹریس ہوتی ہے تو کیا ضرورت؟موسم کا حل کھڑکی سے موں باہر نکل کر ملہزا کر لیں .مریں آپ کے دشمن ،زندگی تو سست ہوتی نہیں ہاں آپ ہو سکتی ہیں اور رہی بات فورم کی دو حرف بھیجیں
سارے حل بتا دیے ہیں
 
آئیے جناب کافی عرصہ بعد فورم پر نظر آے ، فاطمہ کی بات ٹھیک ثابت ہوئی کے پرانے نام بھی نظر آنے لگے ، جی یہ زندگی ماڈرن سہولتوں نے بگاڑ کر رکھ دی ہے، جوسز میں آرگینک یا بلکل خالص والے ہی منگواتی ہوں کیمیکل کہاں سے آ گۓ
پیسہ جمع کیا کرنا ہے نمبروں کا کھیل ہے آتا اور چلا جاتا ہے .. موسم کے تیور کھڑکی سے باہر دیکھنےسے معلوم نہیں ہوتے کبھی دھوپ تو کبھی بارش ..
زندگی تو دوڑتی جاتی ہے میں ہی سست ہوں ..

ویسے آپکے مشوروں کا شکریہ ...:)
 
Annie

Moderator
Get a life! :lol:

Oayyyyyy......:angry_smile:
Life is too dependent of these technologies
..

کچھ ماہ پہلے ہالیڈیز پر میں ہانگ کانگ گئی تو وہاں زیادہ تر سفر ٹیوب میں ہی ہوتا ہے توبہ ہے جب دیکھو وہاں لمبی ٹیوب ٹرین میں ہر شخص جوان بوڑھا ہر کوئی فون پر سر جھکاۓ بزی تھا .
. میرا چونکہ نیٹ ہی نہیں تھا میں ہی تھی بغیر فون کے باقی پوری ٹرین لوگوں سے بھری اور ہر بندہ فون پے لگا ہوا

ویسے لائف سٹائل بدلنے کو سوچا کیوں نہ دبئی میں جاب ٹرائی کی جاۓ .. لیکن یہ جان کر افسوس ہوتا ہے یہ ہیں تو عربی مسلمان پر جابز کے لیے نسل کے اعتبار سے گورے ترجیح دیتے ہیں
.. ایک ہی جاب پر گورے کام کریں تو زیادہ تنخواہ دیتے ہیں اور اگر کوئی دیسی بندہ کام کرے تو کم تنخواہ .....
اس سے اچھے تو پھر یر کفار ہوۓ جو رنگ نسل دیکھے بغیر صرف قابلیت کو ترجیح دیتے ہیں ..
 
بس جی اس شعر کو غلط ثابت کرنا تھا اسی لئے حاضری لگا دی

وہ تو کہتے تھے کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تم نے جا کر تو جدائی میری قسمت کر دی

وہ ایسا کے کبھی آپ ٹروپکیْنا،شیزان کا ڈبہ لے کر آئیں ،خالص والا اور پھر پانچ عدد مالٹوں/سیب کا جوس خود نکالیں
دونوں کو پی کر دیکھیں تو آپ کو فرق محسوس ہو گا
باقی رہی زندگی ،تو یہ ایک پھیلی ہے ،کبھی روز روشن کی طرح ظاہر، تو کبھی صدیوں پر محیط تاریک رات
گزرتا ہوا ایک ایک پل ان الفاظ کی ماند ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ اپنی اہمیت اور افادیت کھو دیتے ہیں
ہم زندگی میں آگے ہی آگے سب سے آگے نکلتے چلے ہی جاتے ہیں اور پھر تھک ہ
ار ک جب پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو کیا ہوتا ہے ،یادوں کا ایک گھرا سمندر جس میں ہماری زندگی ہچکولے لیتی رہی ہے
اس لئے مشین سے بہتر قدرتی زندگی ہے

نہیں جی میں شیزان کے جوس نہیں پیتی نہ ہی وہ جن میں پانی مکس ہوتا ہے جی خالص والے پیتی ہوں .. اب جوس نکالنے کا ٹائم کس کے پاس ہے ڈبہ فرج سے نکالو اور پی لیں .. اتنا جھنجھٹ کون پالے

قدرتی زندگی ہی بہترین ہے لیکن مشینی زندگی بہت حاوی ہے نہ .. اس لیے قدرتی زندگی کا حسن گم ہو گیا ہے .. ...
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جی میں شیزان کے جوس نہیں پیتی نہ ہی وہ جن میں پانی مکس ہوتا ہے جی خالص والے پیتی ہوں .. اب جوس نکالنے کا ٹائم کس کے پاس ہے ڈبہ فرج سے نکالو اور پی لیں .. اتنا جھنجھٹ کون پالے

قدرتی زندگی ہی بہترین ہے لیکن مشینی زندگی بہت حاوی ہے نہ .. اس لیے قدرتی زندگی کا حسن گم ہو گیا ہے .. ...

مینے بھی خالص کی بات کی ہے
میں تو صرف شیزان کا ہی پیتا ہوں ،بلکہ یہاں لاہور میں مرے گھر کے پاس ہی فیکٹری ہے کبھی لاہور آئیں تولازمی چکر لگائیں ،آپ کو شیزان کے جوس اور بٹ کی کڑاہی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کروں گا
آپ برطانیہ ،شرطانیہ سب بھول جایں گی

saeenji

Minister (2k+ posts)
Oayyyyyy......:angry_smile:
Life is too dependent of these technologies
..

کچھ ماہ پہلے ہالیڈیز پر میں ہانگ کانگ گئی تو وہاں زیادہ تر سفر ٹیوب میں ہی ہوتا ہے توبہ ہے جب دیکھو وہاں لمبی ٹیوب ٹرین میں ہر شخص جوان بوڑھا ہر کوئی فون پر سر جھکاۓ بزی تھا .
. میرا چونکہ نیٹ ہی نہیں تھا میں ہی تھی بغیر فون کے باقی پوری ٹرین لوگوں سے بھری اور ہر بندہ فون پے لگا ہوا

ویسے لائف سٹائل بدلنے کو سوچا کیوں نہ دبئی میں جاب ٹرائی کی جاۓ .. لیکن یہ جان کر افسوس ہوتا ہے یہ ہیں تو عربی مسلمان پر جابز کے لیے نسل کے اعتبار سے گورے ترجیح دیتے ہیں
.. ایک ہی جاب پر گورے کام کریں تو زیادہ تنخواہ دیتے ہیں اور اگر کوئی دیسی بندہ کام کرے تو کم تنخواہ .....
اس سے اچھے تو پھر یر کفار ہوۓ جو رنگ نسل دیکھے بغیر صرف قابلیت کو ترجیح دیتے ہیں ..

Don't hold technology responsible, it's your own fault. Just admit you are a lazy person, no one has forced you not to visit the market and buy the necessities yourself.

According to one of my friend who worked in the gulf region, he told me that if a British applicant applies for a job based on his passport he will get almost 2 times the salary that a desi would get even if he/she is qualified from England. That pretty much explains their mindset.

I saw the transition with my own eyes during my stay in England. During my first year I used to travel through London underground tubes every day and I used to notice that the majority had a book in their hand or they were using Amazon Kindles at that time to read books, news and articles etc. During my last year I noticed that most people had switched to cell phones and all they did was listen to music and play games on their cell phones.

I have never been to Hong Kong. How was your experience?
 
Annie

Moderator

مینے بھی خالص کی بات کی ہے
میں تو صرف شیزان کا ہی پیتا ہوں ،بلکہ یہاں لاہور میں مرے گھر کے پاس ہی فیکٹری ہے کبھی لاہور آئیں تولازمی چکر لگائیں ،آپ کو شیزان کے جوس اور بٹ کی کڑاہی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کروں گا
آپ برطانیہ ،شرطانیہ سب بھول جایں گی

آہ دعوت کا شکریہ .. سمجھئیے آپکی طرف سے سب کچھ کھا پی لیا
.
It's thought that counts..:)......
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آہ دعوت کا شکریہ .. سمجھئیے آپکی طرف سے سب کچھ کھا پی لیا
.
It is thought that count..:)......

ہم لاہور کے رہنے والوں میں تکلفات نہیں ہوتے ،جیسے آپ کہ رہی ہیں ایسا ہوتا بھی نہیں
ہوائی کھانا پینا
....
 
Annie

Moderator
Don't hold technology responsible, it's your own fault. Just admit you are a lazy person, no one has forced you not to visit the market and buy the necessities yourself.

According to one of my friend who worked in the gulf region, he told me that if a British applicant applies for a job based on his passport he will get almost 2 times the salary that a desi would get even if he/she is qualified from England. That pretty much explains their mindset.

I saw the transition with my own eyes during my stay in England. During my first year I used to travel through London underground tubes every day and I used to notice that the majority had a book in their hand or they were using Amazon Kindles at that time to read books, news and articles etc. During my last year I noticed that most people had switched to cell phones and all they did was listen to music and play games on their cell phones.

I have never been to Hong Kong. How was your experience?

او ہو گلف میں صرف پاسپورٹ ہی کافی نہیں وہ گوروں کی نسل کو ترجیح دیتے ہیں .. اپنے دیسی یورپ امریکہ میں ہر جگہ ٹاپ جابز پر ہیں اس لیے کےوہ کوالیفائی کرتے ہیں انکی رنگ نسل نہیں دیکھی جاتی ، پر یہ مسلمان ملک ہے لیکن گوروں کو خواہ آسٹریلیا کا ہو امریکا جرمنی یا انگلینڈ کا ہو اسکو ٹاپ پے پر رکھ لیں گے یہ ان لوگوں کا انصاف ہے

خیر ہانگ کانگ بہت بہترین ہے .. اپنے نارنیہ سے زیادہ . مہنگا ہے ... لیکن سسٹم اچھا ہے جیکی چین بھی وہیں رہتا ہے اسکی رہائش ان ناؤن رکھی ہوئی ہے وہ تو پوری بلڈنگ کا مالک ہے .
. اسکے علاقہ سے ڈرائیو کر کے گزرے تھے ، سمندر کے کنارے ہے .. البتہ گرمی بہت ہوتی ہے
 
سسٹم تو یورپ کے بیشتر ممالک میں اچھا ہی ہے، لیکن اگر گرمی زیادہ ہے تو جانے کا کیا فائدہ؟ میرے خیال میں گھومنے پھرنےکے مقامات کے حوالے سے اٹلی کا مقابلہ بہت مشکل ہے، اور تو اور اب میلان فیشن ہب بن گیا ہے پہلے پیرس تھا، کھانے ان کے ویسے ہی مشہور ہیں ...خیر موسم بھی خوشگوار ہے اٹلی کا
 
اس دفعہ ارادہ تو سپین کا بنا رہی ہوں .. لیکن سستی کیوجہ سے لگتا اس بار چھٹیاں سو کر ہی گزریں گیں .. ابھی تک بکنگ نہیں کی
.. کہتے ہیں سپین میں اسلامی طرز حکومت کے بہت اثار ہیں مسلمانوں نے بہت عرصہ حکمرانی جو کی .. مسلمان بھی کافی ہوں گے وہاں
یا پھر دوسرا آپشن ترکی ہے وہاں کا ٹیپوکی میوزیم دیکھنا چاہتی ہوں ..
اٹلی بھی جاؤں گی لیکن ترکی یا اسپین کا خیال ہے
آپ وینس گۓ ہو ؟ وہاں گلیوں میں کشتیاں دیکھی ہیں ؟

Ofcourse, I have been to Venice. It was a very different experience. I went to the Magnum Ice Cream Parlour in Venice and they made the entire icecream infront of us from base in 2 minutes. Here's how it looks;

magnum-pleasure-store31.jpg

Later on I found out that Magnum is an Italian Brand. I think they have outlets in London aswell.

But if I have to choose one building from all the places I have been to in Italy that would be Milan Cathedral. It's Spectacular. They spent 6 centuries in it's construction inside and out.

4737030193_cab4b14129_b.jpg

From the inside

Duomo%20Side%20Altar-L.jpg
 
Annie

Moderator
Ofcourse, I have been to Venice. It was a very different experience. I went to the Magnum Ice Cream Parlour in Venice and they made the entire icecream infront of us from base in 2 minutes. Here's how it looks;

magnum-pleasure-store31.jpg

Later on I found out that Magnum is an Italian Brand. I think they have outlets in London aswell.

But if I have chose one building from all the places I have been to in Italy that would be Milan Cathedral. It's Spectacular. They spent 6 centuries in it's construction inside and out.

4737030193_cab4b14129_b.jpg

From the inside

Duomo%20Side%20Altar-L.jpg
Ahhh Yummy Yummy...I have magnum in my fridge now but I won't eat it. See I am good.:biggthumpup:

But if I have chose one building from all the places I have been to in Italy that would be Milan Cathedral. It's Spectacular. They spent 6 centuries in it's construction inside and out.
:lol::lol:...Your angrezi seems worse than mine..:lol:......
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Ahhh Yummy Yummy...I have magnum in my fridge now but I won't eat it. See I am good.:biggthumpup:

:lol::lol:...Your angrezi seems worse than mine..:lol:

You failed once again, I corrected that immediately/before you even mentioned, check the time stamp on my post. :lol: I know you are looking for opportunities but please don't be so desperate. (bigsmile)

I have Magnum in my freezer aswell but unlike you I don't have it as a decoration piece. I will eat it very soon. :lol:
 
Got Yaaaa.. you can correct it now... I got yaaa already :lol:
I don't have magnum as a decoration piece actually I am too lazy to eat it...Do u get it now?..:lol:
 
Back
Top