Annie
Moderator
Indeed!
Internet is just another source to communicate with friends, relatives and most importantly vast database of knowledge. Though I agree it has to a large degree undermined the human interaction.
ہم لوگ خود اپنا نقصان کر رہے ہیں ، پہلے لوگ باہر نکلتے ، کھیلوں میں حصہ لیتے تھے اب گھر گھر پلے سٹیشن ہیں ، ہر کوئی نیٹ پر بزی ہے . اور اسکا نقصان بھی بہت ہے کے لوگ اب سوشلایز کم کرتے ہیں .پہلے لوگ شاپنگ کرنے سودا سلف لینے جاتے تھے آجکل آن لائن گروسری آرڈر کر دو ..بلکل ہی کاہل کیا جا رہا ہے ..
ہمارا نیٹ ایک دن کے لیے خراب ہوا لگتا تھا دنیا رک گئی ہے .. اتنا بورنگ ہو گیا سب کچھ
ویسے قیامت کی نشانیاں ہیں اب لوگوں کے پاس سب کچھ ہے لیکن وقت نہیں ..
پرانے دیسی طریقے اسی رحجان کی وجہ سے ختم ہو گۓ اور رشتوں میں بھی دوریاں آگئیں . ...(serious)....
