نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ہاں پارٹیشن کے وقت شاید یہی کہا جاتا ہو
:lol:
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
ہاں پارٹیشن کے وقت شاید یہی کہا جاتا ہو
:lol:
کشمش میں بھی تنکا ہوتا ہے، ذرا دھیان سے۔
جاپانی پھل کہتے ہیں ، جاپانی املوک آج پہلی بار سنا ہے اور اسکی انگلش بھی آج معلوم ہوئی
:lol:
Persimmon
پرسی مون کہلاتا ہے امریکہ میں
یہی اس کا اصل نام ہے
گھروں میں اسکا پودا لگایا جا سکتا ہے چھوٹے سائز کا ہوتا ہے
اسلام آباد کے موسم میں بہت اچھا ہو گا
ویسے پاکستان میں جاپانی پھل کے نام سے مشھور ہے
املوک پہلی بار سنا ہے
اس کا مطلب عزیز من اور نادان آپ سے بھی پرانے زمانے کے ہیں
:lol::lol::lol:
صرف ساڑھے تین سو سال سے زیادہ
عزیز من، من گھڑت خبریں ہوتی ہیں ریٹنگ بنانے کے لئے ، ورنہ تو جیسے جیسے ہوئے ہیں دنیا میں ایسی ایسی آوازیں آئیں قبروں سے کہ ساری دنیا سو نا سکے
یہ املوک ہے ؟؟ یہ کب سے نرم ، جوسی اور پنک ہونے لگے
khabar jhooti hoti to bohut pehle aa jati , us k marne k foran baadپاکستانی عوام جھوٹی کہانیاں بنانے میں ماہر ہے ;)
....Look who is talking? ...:Pچلیں چھوڑیں بھی ..عینی اس بات کا برا بلکل نہیں مناتیں ..انہیں تو بس تھریڈ کی لمبائی اور لائیک سے غرض ہے ،،سچی
(bigsmile)
aziz e mohtaram khabar man gharat hoti to bohut pehle aa jati , us k marne k foran baad
aziz e mohtaram Pink aap ne khud se daal liya halanke Annie ne pink nahi kaha tha
عزیز من فوٹو تو لگائی تھی آپ نے
....Look who is talking? ...:P
وہ محترمہ جو تھریڈ کو چمٹنے والی جن مشھور ہیں ... (bigsmile)
آن سیریس نوٹ. تھریڈ لمبی چوڑی دوستوں کی وجہ سے ہوا کرتی تھیں ، اب اکثر نخروں میں ہیں اور آنا پسند نہیں کرتے .. اب تھریڈز کی لمبائی کا چاؤ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے .. کتنی ہی میری تھریڈز ہیں جہاں مجھے کئی قوٹ ہوۓ اور میں تھینکس لائیک دے کر چپ ہی کر گئی ،اپنی پچھلی تھریڈ میں ایک ہی پوسٹ کی باقی ممبرز تھریڈ کھینچتے رہے
ویسے بھی موڈ موڈ کی بات ہے کوئی کوئی تھریڈ ہماری گپ شپ کی بیٹھک بن جاتی ہے کبھی کسی تھریڈ میں جانا ہی بھول جاتی ہوں .............![]()
:)
woh fruit orange hai
amlook orange hai
الله تعالیٰ بھی لوگوں کے گنہ چھپاتا ہے وہ غفار الذنوب ہے
اس کا مطلب ہے کہ معاف کرنے والا اور گنہوں کو چھپانے والا
لیکن ہم مسلمان لوگوں کے گناہوں کی تشہیر کرتے ہیں
قبریں صرف ہمارے میں ہوتے ہیں ، ہندو جلاتے ہیں
کبھی کسی جلے ہوے ہندو کی آوازیں آئیں ؟؟؟
Persimmon
پرسی مون کہلاتا ہے امریکہ میں
یہی اس کا اصل نام ہے
گھروں میں اسکا پودا لگایا جا سکتا ہے چھوٹے سائز کا ہوتا ہے
اسلام آباد کے موسم میں بہت اچھا ہو گا
ویسے پاکستان میں جاپانی پھل کے نام سے مشھور ہے
املوک پہلی بار سنا ہے
عذاب قبر سے انکار نہی
اس میں کوئی شک نہیں کہ مرنے کے بعد انسان کا آخری مکان زمین ہی ہے۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ہے کہ ہم نے تمہارے لیے زمین کو زندگی اور موت ہر حال میں ٹھکانا بنایا ہے۔ وہ زندہ اور مردہ سب کو جمع کرتی ہے اور سب کو شامل ہے پس میت ڈوبنے والے کی ہو یا جلنے والے کی یا بطن حیوانات میں جانے والے کی خواہ زمین کے بھیڑیوں کے پیٹ میں جائے یا ہوا میں پرندوں کے شکم میں یا دریا میں مچھلیوں کے پیٹ میں‘ سب کا نتیجہ مٹی ہونا اور زمین ہی میں ملنا ہے اور جان لوکہ کتاب وسنت کے ظاہر دلائل کی بناپر عذاب قبر برحق ہے جس پر جملہ اہل اسلام کا اجماع ہے
عذاب قبر کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے متواتر احادیث مروی ہیں جن سے عذاب قبر کا حق ہونا ثابت ہے۔ جب کہ خوارج اور کچھ معتزلہ اس کا انکار کرتے ہیں
بہرحال عذاب قبر برحق ہے جو لوگ اس بارے میں شکوک وشبہات پیدا کریں ان کی صحبت سے ہر مسلمان کو دور رہنا واجب ہے اور ان کھلے ہوئے دلائل کے بعد بھی جن کی تشفی نہ ہو ان کی ہدایت کے لیے کوشاں ہونا بیکار محض ہے۔ وباللہ التوفیق۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|