وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں میں نے بھی اسکا نام پاکستان میں املوک ہی سنا ہے . زیادہ جب پک جاتا ہے تو جوسی ہو جاتا ہے .

ویسے ہمارے نارنیہ میں اسکو پرسی مون نہیں ... شیرن فروٹ کہا جاتا ہے ..
:)

111ww.gif~c200

https://www.youtube.com/watch?v=HvYUHHyPyMw
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

آوازیں جو لوگوں کو قبروں سے آتی ہیں ؟؟؟ اس کی سند کیا ہے، عذاب لوگوں سے پوشیدہ ہوتا ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔
آیت الیوم تجزون عذاب الھون یعنی آج کے دن تمہیں ذلت کا عذاب ملے گا سے مراد عذاب قبر ہے جس کا آغاز نزع کی حالت ہی میں ہو جاتا ہے۔
وَلَوْ تَرٰیٓ اِذْ یَتَوَفَّی الَّذِیْنَ کَفَرُوا الْمَلٰئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَھُمْ وَاَدْبَارَھُمْ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ (انفال:۵۰)​
اور اگر دیکھے تو جس وقت جان قبض کرتے ہیں فرشتے کافروں کی (اور) مارتے ہیں ان کے منہ اور ان کی کمریں اور کہتے ہیں چکھو عذاب جلنے کا۔
دوسرے مقام پر ارشاد ہے :۔
فَکَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْھُمُ الْمَلٰٓئِکَۃُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْھَہُمْ وَاَدْبَارَھُمْ (محمد:۲۷)
پھر کیا حال ہو گا (ان کافروں کا) جب فرشتے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے ان کی روحیں قبض کریں گے۔​
یہ آیات واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=HvYUHHyPyMw
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

جو کان لگا کر سن رہے ان کو آواز نہیں آرہی ہے، مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے۔ ایک پاگل کسی دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا ایک اور بندہ وہاں سے گذارا اور اس سے پوچھا کہ کیا سن رہے ہو، پاگل نے کہا کہ تم خود سن لو، اس شخص نے بھی دیوار کان لگا لئے مگر اسے کچھ سنائی نہیں دیا، اس نے پاگل کو مجھے کوئی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے، پاگل نے جواب دیامیں چار گھنٹے سے کان لگا کر سننے کی کوشش کررہا ہوں مجھے ابھی تک آواز سنائی نہ دی تو تم کو دو منٹ میں ہی کیسے سنائی دے گی۔ ۔ ۔ ۔
میرے بھائی افوہ کا شکار نہ ہوں قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد ہے، مرنے والے کی قبر کو تماشہ نہ بنائیں۔ اور مسلمان مرنے والے کی مغفرت کی دعا کریں، اللہ عزوجل سب مسلمانوں کی قبر کو پر نور اور کشادہ بنائے ، آمین
آیات قرآن واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

عزیز من قبر تک کا مذاق بنا دیا ان جاہلوں نے ، عذاب کی آواز اتنی ہلکی ہوتی ہے کہ کان لگا کے سب کو خاموش کرا کے سنی جائے ؟؟ آپ ویسے ہی زمین کے ساتھ کان لگا لیں کوئی نا کی آواز آ ہی رہی ہو ، دور کسی کار خانے کی مشین کی آواز ہو سکتی ہے ، کسی گاڑی کی ہو سکتی ہے ، ریل کی پٹڑی پے کان لگا لو تو سمجھ آ جاتی ہے ٹرین آ رہی ہے کہ نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Its horrible and shocking .I couldn't listen clearly but felt some thing weird

پاگلوں کو بھٹو کی قبر میں سے بھی آوازیں آتی ہیں
اسی لئے بھٹو آج تک زندہ ہے

آپ اس ویڈیو کو غور سے سنو جو قبر کے بجو نے لگائی ہے تو آپ سنو گے کہ لوگ کہہ رہے ہیں دل کے دھڑکنے کی آواز آ رہی ہے

وہ دراصل اپنے ہی پلس کی آ آواز ہوتی ہے جو کان کے پردے کے پاس ہوتی ہے

جب کان کو زور سے کسی فلیٹ سرفس کے اگینسٹ دباتے ہو تو جو اپنے ہی خوں کی گردش سنائی دیتی ہے

جو کہ ہتھوڑے جیسی محسوس ہوتی ہے

یہی وجہ ہے بعض کانوں کے مریض بھی یہ کہتے ہیں ان کے کان سے شوں شوں کی آواز آتی ہے یا ہتھوڑے کی آواز آتی ہے
کیوں کہ ان کے کان کے پردے میں سوزش ہوتی ہے

یہ پاگل لوگ قبروں کو سن رہے ہیں ، استغفر الله
 
میں نےفرعون کی ممی پیرس میں دیکھی تھی، وہاں اسےتحقیقات کے لیے لے جایا گیا تھا۔یہ تحقیقات آسمانی کتابوں میں بیان کردہ فرعون کے (ڈوب کرمرنے کے) واقعہ کی تصدیق کرتی ہیں، ہمارا قرآن پر ایمان ہے اور ہمیں ان تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے۔
مرنے کے بعد سے فرعون پر عذاب ہے، لیکن وہ آپ کو نظر نہیں آتا ہے کیونکہ یہ غیب کا معاملہ ہے۔
النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا ۖ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ ﴿٤٦﴾
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام ﻻئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو (46)
اللہ تعالی ان باتوں کو سمجھنے کےبعد عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں بحث برائے بحث سے بچائے۔ آمین

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
پاگلوں کو بھٹو کی قبر میں سے بھی آوازیں آتی ہیں
اسی لئے بھٹو آج تک زندہ ہے
استغفر الله

اس نے مفتی صاحب کو بہت نقصان پہنچایا تھا، ان کی برکت والی ٹوپی فری میں پہن لی اور نذرانہ بھی پیش نہیں کیا تھا، اب ان کے چیلے کسی نہ کسی طرح پروپیگنڈہ کریں گے۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

جو کان لگا کر سن رہے ان کو آواز نہیں آرہی ہے، مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے۔ ایک پاگل کسی دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا ایک اور بندہ وہاں سے گذارا اور اس سے پوچھا کہ کیا سن رہے ہو، پاگل نے کہا کہ تم خود سن لو، اس شخص نے بھی دیوار کان لگا لئے مگر اسے کچھ سنائی نہیں دیا، اس نے پاگل کو مجھے کوئی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے، پاگل نے جواب دیامیں چار گھنٹے سے کان لگا کر سننے کی کوشش کررہا ہوں مجھے ابھی تک آواز سنائی نہ دی تو تم کو دو منٹ میں ہی کیسے سنائی دے گی۔ ۔ ۔ ۔
میرے بھائی افوہ کا شکار نہ ہوں قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد ہے، مرنے والے کی قبر کو تماشہ نہ بنائیں۔ اور مسلمان مرنے والے کی مغفرت کی دعا کریں، اللہ عزوجل سب مسلمانوں کی قبر کو پر نور اور کشادہ بنائے ، آمین
آیات قرآن واضح کرتی ہیں کہ اخراج روح کے وقت ہی عذاب شروع ہو جاتا ہے اور یہ عذاب قبر کی ابتداء ہے ان آیات سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میت ابھی نزع کے عالم میں ہوتی ہے کہ فرشتے اس کی پٹائی شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ تمام کاروائی لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے کیونکہ اس کا تعلق غیب سے ہے۔

Pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di

ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پاگلوں کو بھٹو کی قبر میں سے بھی آوازیں آتی ہیں
اسی لئے بھٹو آج تک زندہ ہے

آپ اس ویڈیو کو غور سے سنو جو قبر کے بجو نے لگائی ہے تو آپ سنو گے کہ لوگ کہہ رہے ہیں دل کے دھڑکنے کی آواز آ رہی ہے

وہ دراصل اپنے ہی پلس کی آ آواز ہوتی ہے جو کان کے پردے کے پاس ہوتی ہے

جب کان کو زور سے کسی فلیٹ سرفس کے اگینسٹ دباتے ہو تو جو اپنے ہی خوں کی گردش سنائی دیتی ہے

جو کہ ہتھوڑے جیسی محسوس ہوتی ہے

یہی وجہ ہے بعض کانوں کے مریض بھی یہ کہتے ہیں ان کے کان سے شوں شوں کی آواز آتی ہے یا ہتھوڑے کی آواز آتی ہے
کیوں کہ ان کے کان کے پردے میں سوزش ہوتی ہے

یہ پاگل لوگ قبروں کو سن رہے ہیں ، استغفر الله

Pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di

ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Its horrible and shocking .I couldn't listen clearly but felt some thing weird

Pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di

ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من قبر تک کا مذاق بنا دیا ان جاہلوں نے ، عذاب کی آواز اتنی ہلکی ہوتی ہے کہ کان لگا کے سب کو خاموش کرا کے سنی جائے ؟؟ آپ ویسے ہی زمین کے ساتھ کان لگا لیں کوئی نا کی آواز آ ہی رہی ہو ، دور کسی کار خانے کی مشین کی آواز ہو سکتی ہے ، کسی گاڑی کی ہو سکتی ہے ، ریل کی پٹڑی پے کان لگا لو تو سمجھ آ جاتی ہے ٹرین آ رہی ہے کہ نہیں

Pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di

ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پاگلوں کو بھٹو کی قبر میں سے بھی آوازیں آتی ہیں
اسی لئے بھٹو آج تک زندہ ہے

آپ اس ویڈیو کو غور سے سنو جو قبر کے بجو نے لگائی ہے تو آپ سنو گے کہ لوگ کہہ رہے ہیں دل کے دھڑکنے کی آواز آ رہی ہے

وہ دراصل اپنے ہی پلس کی آ آواز ہوتی ہے جو کان کے پردے کے پاس ہوتی ہے

جب کان کو زور سے کسی فلیٹ سرفس کے اگینسٹ دباتے ہو تو جو اپنے ہی خوں کی گردش سنائی دیتی ہے

جو کہ ہتھوڑے جیسی محسوس ہوتی ہے

یہی وجہ ہے بعض کانوں کے مریض بھی یہ کہتے ہیں ان کے کان سے شوں شوں کی آواز آتی ہے یا ہتھوڑے کی آواز آتی ہے
کیوں کہ ان کے کان کے پردے میں سوزش ہوتی ہے

یہ پاگل لوگ قبروں کو سن رہے ہیں ، استغفر الله

ارے میری بوٹ پالشن رجو کبوتری میرا کمپیوٹر خراب ہے اس لیے تیری بکواس کا جواب نہیں دے رہا

اس لئے ملٹیپل قوٹ بھی نہیں ہو رہا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di
ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai​

میں نے تو خبر سچی یا جھوٹی ہونے کی بات نہیں کری ہے، لیکن جو لوگ سننے کی کوشش کررہے ہیں انھیں سنائی نہیں دے رہا ہے، جو شخص وڈیو بنارہا ہے اسی کی آواز آرہی ہے کہ شور نہ کرو، چپ کرو گے آواز سنائی دے اور جو کان لفا کر سن رہے ہیں ان کی باڈی لیگویج بتا رہی کہ ان کو آواز نہیں آرہی ہے۔ اگر ایس کوئی بات ہوتی تو بریکنگ نیوز کا شوقین میڈیا نے ایک طعفان اٹھا دینا تھا، مفتی قعی بھی خاموش ہیں انھیں بھی اس کی قبر پر آنا چاہئے تھا، انکی قندیل کا دل آج بھی دھڑکر ہا ہے۔ مجھے جی الانا کی نظم یاد آرہی ہے۔
دیکھو میں قبر میں ہوں
مگر میرا دل آج بھی
تمہارے لئے دھڑک رہا ہے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Pehle to aap loog keh rahe the ke woh khabar hi jhotti hai

issi liyee aap loogon ko qabar ki video bhi dikha di

ab aap loog gaoon k loogon ko paaagal kaho yah jo bhi kaho lekin khabar jhooti nahi hai

عزیز من کی ہو گیا اے توانوں ، قبر کو کس نے جھوٹا کہا ، قبر سے آنے والی آوازوں کی بات ہو رہی تھی اور وہ جھوٹ ہی ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کی ہو گیا اے توانوں ، قبر کو کس نے جھوٹا کہا ، قبر سے آنے والی آوازوں کی بات ہو رہی تھی اور وہ جھوٹ ہی ہے

aziz e mohtram mujhe bhi qabar se koi aawaz nahi aai
 
Back
Top