وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Annie

Moderator
hamare ghar bhi aik din kajo aa gaye thay aur woh sare main ne kha liye thay , badaam khane pe mera dil cha para hai ab ,

اچھا تو اکیلے ہی سارے کاشو کھا گۓ.... چلیں اب باداموں کا بھی سٹاک رکھ لیں ..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو اکیلے ہی سارے کاشو کھا گۓ.... چلیں اب باداموں کا بھی سٹاک رکھ لیں ..

badam bhi laon ga
waise mere pass is waqt amlook bhi pare huay hain

health-benefits-of-persimmon-fruit.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol: کوئی ٹیڈی بیئر نہیں ہے اسکو جپھا مار کر سارے دروازے اور کھڑکیاں بند کر لیں ..

95456-Cute-Teddy-Bear.jpg

ویسے عینی ، تیرے دوست دا کی کہنا
بندہ گھٹ تے ڈرامہ بوتا ہے گا
;)
 
Annie

Moderator
badam bhi laon ga
waise mere pass is waqt amlook bhi pare huay hain

health-benefits-of-persimmon-fruit.jpg
(omg)....سچی ؟
اتفاق ہے ہمارے گھر میں بھی پڑے ہیں .. ابھی تھوڑے ہارڈ ہیں ذرا نرم اور جوسی ہونگے تو پھر کھاؤں گی ..
آپ کھائیے اور انجواے کریں .....
1zCT6.gif
........
:)

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
(omg)....سچی ؟
اتفاق ہے ہمارے گھر میں بھی پڑے ہیں .. ابھی تھوڑے ہارڈ ہیں ذرا نرم اور جوسی ہونگے تو پھر کھاؤں گی ..
آپ کھائیے اور انجواے کریں
:)

یہ املوک کب سے کہلانے لگے ؟؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
(omg)....سچی ؟
اتفاق ہے ہمارے گھر میں بھی پڑے ہیں .. ابھی تھوڑے ہارڈ ہیں ذرا نرم اور جوسی ہونگے تو پھر کھاؤں گی ..
آپ کھائیے اور انجواے کریں
:)

Theek hai thori dair baad khata hoon
is waqt zara dar lag raha hai aur woh bahar pare hain :)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
kuch khuda da khauuf kar tu bhi

پولپزائی بھی ڈر سے کانپ رہا ہے
اسکو چند اور ستارے نذر آ رہے ہیں

لوگوں کو دوسروں کی قبر سے ڈر لگتا ہے اپنے اعمال سے نہی

شہنواز بھٹو کی قبر سے بھی ایسی ہی آوازیں آتی ہے
:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پولپزائی بھی ڈر سے کانپ رہا ہے
اسکو چند اور ستارے نذر آ رہے ہیں لوگوں کو دوسروں کی قبر سے ڈر لگتا ہے اپنے اعمال سے نہی

شہنواز بھٹو کی قبر سے بھی ایسی ہی آوازیں آتی ہے

kuin jhoot bol rahe ho shahnawaz ki qabar k bare main
jab ke qandeel baloch ki khabar darust maloom hoti hai
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
kuin jhoot bol rahe ho shahnawaz ki qabar k bare main
jab ke qandeel baloch ki khabar darust maloom hoti hai

ویسے میں ایک بات بتاؤں

ہمارے لوگوں کو شرم آنی چاہے ایسی باتیں کرتے ہوۓ

یہ سب جھوٹ باتیں ہوتی ہیں
لیکن تمہارے جیسے لوگ اس عورت برا سمجھ کر اسکو مرنے کے بعد بھی ذلیل کر رہے ہیں

یھاں کسی کو نہی پتہ کہ ساری عمر عزت بچنے والی کو الله اسکے کس عمل کے بدلے بخش دے

تمہارے میں اگر ذرا بھی عقل یا شرم ہوتی تو یہ خبر نہ لگاتے

میں صرف یہی کہنے کے لئے آیا تھا
ورنہ تم لوگ اپنی بچوں والی باتیں جاری رکھو
 
Back
Top