وفا کی نگری میں کھلواڑ : سچی کہانی

Annie

Moderator

غم اور خوشی ساتھ ساتھ چلتے رہتے ہیں
آپ کو کوئی مستقل غم ہے ؟؟؟؟؟
;)....پیٹ پوجا کے علاوہ انھیں اور کوئی مستقل غم نہیں
دیکھا نہیں کسی نے آپکا مشروب نوٹ کیا ہو یا نہ ہو انھیں فٹا فٹ نظر آگیا ......
1zCT6.gif
....:).........سمجھا کریں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آہ پھر ایک اور کھلواڑ ہو ہی گیا ، ٹرمپ جیت گیا .. آپ ووٹ ڈالنے گئی ہوتیں تو ایک ووٹ ہی اتنا بھاری ہوتا کے ٹرمپ ڈانواڈول ہو جاتا ..

ٹرمپ کے جتنے کے بعد لگتا ہے دنیا کی زندگی مزید دشوار ہونے جا رہی ہے اللہ خیر کرے ...مشکلات بیرون ملک مسلمانوں کے لیے بڑھ جائیں گیں

اچھے کی امید رکھتی ہوں الله سے ..اسی میں سے کوئی بہتری نکال دے ..مودی بھی تو پہلے خلاف بولتا تھا .
ہاں ایک مسلہ ہے جب بزنس مین کو حکمران بنا دو تو وہ ہی ہوتا ہے جو ہمارے پاکستان میں ہو رہا ہے ..اب یہ بھی امیروں کے لئے ہی کام کریں گے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہت خوبصورت نصیحت ہے ،
شکریہ ڈاکٹر صاحب آپ نے ٹائم نکال کر کہانی پڑھی اور خوبصورت باتیں شیئر کیں ،

اصل میں جب انسان دھوکہ پلان کرتا ہے تو اپنی طرف سے وہ اسکو فول پروف سمجھتا ہے کے وہ بڑے دماغ کا مالک ہے اور بڑا سیانا ہے لیکن اللہ الحق ہے وہ سچ کسی نہ کسی بہانے سامنے لاتا ہے اور دھوکہ دینے والا وہیں ٹھوکر کھاتا ہے جہاں اسکو گمان بھی نہیں ہوتا ..

آپکے اس پوسٹر کو دیکھ کر ایک پرانی تھریڈ یاد آئ ہے اس سچی کہانی میں دھوکہ کرنے والے کو قدرت کی طرف سے وہ ٹھوکر لگی جو اسکے گمان میں بھی نہ تھی .. معلوم نہیں آپ نے پڑھی یا نہیں لیکن یہ بھی سچی کہانی ہے انگریزوں کے دور کی .. وقت ملا تو پڑھئیے گا ..

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?442947-انوکھا-ستمگر-اور-ربّ-کی-انوکھی-چال




انہوں نے بھی تھریڈ پوری نہیں پڑھی ..ہم سب کے کمینٹس پڑھ کر اندازہ لگایا ہے


:lol:
 

Annie

Moderator
اچھے کی امید رکھتی ہوں الله سے ..اسی میں سے کوئی بہتری نکال دے ..مودی بھی تو پہلے خلاف بولتا تھا .
ہاں ایک مسلہ ہے جب بزنس مین کو حکمران بنا دو تو وہ ہی ہوتا ہے جو ہمارے پاکستان میں ہو رہا ہے ..اب یہ بھی امیروں کے لئے ہی کام کریں گے

بس بظاہر حالات کچھ اچھے دکھائی نہیں دے رہے ، یہ اصل میں لوگوں کا مائنڈ سیٹ ظاہر کرتا ہے کے لوگ کیا چاہتے ہیں ، مسلمان ریاستوں میں اتحاد ہوتا یا وہ اپنے وقار کے لیے کوشش کرتیں تو آج مسلمان یوں نہ خوار ہوتے اور نہ ہی اسلام سازشی لوگوں کی وجہ سے بدنام ہوتا ،
یہ ہوا دنیا میں چل پڑی تو بڑی ہی مشکل بنے گی ، برطانیہ پہلے ہی یورپی یونین سے باہر ہو گیا ، ہر طرف لوگ امیگرنٹس سے تنگ پڑتے جا رہے ہیں ..
ہمارے ملک میں اتنی کرپشن اور لاقانونیت ہے
اگر نظام درست ہو اور لوگوں کو روزگار ملیں تو ہمارے اپنے وطن سے بہترین رہنے کی جگہ کوئی نہیں ...
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
انہوں نے بھی تھریڈ پوری نہیں پڑھی ..ہم سب کے کمینٹس پڑھ کر اندازہ لگایا ہے


:lol:

نا جی ناں ایسا نا کہو جی۔
میں نے ایک ایک لائین اور ایک ایک حرف بڑے غور سے پڑھا ہے۔
جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ۔
کہانی میں جھوٹ کا انجام تو اچھی طرح پڑ ھ ہی لیا تھا۔
خیر چھڈو جی اور بولیں آپ خیریت سے ہیں۔
 

Annie

Moderator
نا جی ناں ایسا نا کہو جی۔
میں نے ایک ایک لائین اور ایک ایک حرف بڑے غور سے پڑھا ہے۔
جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ۔
کہانی میں جھوٹ کا انجام تو اچھی طرح پڑ ھ ہی لیا تھا۔
خیر چھڈو جی اور بولیں آپ خیریت سے ہیں۔

:lol: ارے واہ ڈاکٹر صاحب ، اتنی لگن سے آپ نے پڑھا

بہت شکریہ ،
اب تو میری تحریر کی کوالٹی کا اوپر والی پڑوسن کو یقین آجانا چاہئیے ..

ویسے مجھے پتا تھا آپ نے کہانی پڑھی ہوگی کیونکے آپ پڑھے بغیر تھریڈ پر کمنٹس کرنے والے نہیں ..
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
:lol: ارے واہ ڈاکٹر صاحب ، اتنی لگن سے آپ نے پڑھا

بہت شکریہ ،
اب تو میری تحریر کی کوالٹی کا اوپر والی پڑوسن کو یقین آجانا چاہئیے ..

ویسے مجھے پتا تھا آپ نے کہانی پڑھی ہوگی کیونکے آپ پڑھے بغیر تھریڈ پر کمنٹس کرنے والے نہیں ..
جی بالکل صحیح فر مایا آپ نیں۔
وہ جو دوسرے آرٹیکل کا جو لنک دیا تھا وہ پڑھ کے بہت دکھ ہوا۔
کیسے کیسے انسان اس دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
شکریہ

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کمال ہے بھائی - شیطان کی آنت ابھی بھی چل رہی ہے
او بس بھی کرو
کوئی اگلی کہانی کو سچا ثابت کرو اب
 

Annie

Moderator
جی بالکل صحیح فر مایا آپ نیں۔
وہ جو دوسرے آرٹیکل کا جو لنک دیا تھا وہ پڑھ کے بہت دکھ ہوا۔
کیسے کیسے انسان اس دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
شکریہ


Dr Sahib just a share with you. One of my best thread which has been taken and published on several other sites too. My first effort to write true story. It has been hugely successful for gaining 85K views on forum Maybe hit over 100k views on FB of siasat.pk. (bigsmile)
An eye opening story. When you get time read it as it is the food for thought for all of us. Thanks.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?420980-حرص-ہوس-حصار-اور-دو-بچُھو-ایک-سچا-واقعہ
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عشق نہ پچھے ذات برادری ، عشق نا پچھے عمراں

:lol:

;)....پیٹ پوجا کے علاوہ انھیں اور کوئی مستقل غم نہیں
دیکھا نہیں کسی نے آپکا مشروب نوٹ کیا ہو یا نہ ہو انھیں فٹا فٹ نظر آگیا ......
1zCT6.gif
....:).........سمجھا کریں


aziz e mohtram ke liye coca cola ke saath burger bhi hazir hai

ff5020e3b546e181dbc6f07b1c320441.jpg

top-boneless-zinger-burger-08-07.jpeg

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:)عینی میڈم ! اسکو پڑھنے میں کتنے ماہ لگیں گے :lol:.پڑھتے وقت میں یہ سوچ رہا تھا کہ یہ کہانی ختم کیوں نہیں ہورہی .خیر کوشش کرتے ہیں


ایک تو سارا ٹیکسٹ ہی گڑ بڑ ہو کر چنک بن گیا ہے ..اب مہینہ لگائیں یا سال پر پڑہنا پڑے گا ..


باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے لیکن جب سلیم کی اچھی نوکری تھی تو ایسے حالات میں بیوی کو اپنے ساتھ دبئی نہ رکھنا زیادتی ہے

Moral of the story:

19b80b87a707bcb45a941a49f9701e32.jpg
a-single-lie-discovered-is-enough-to-create-doubt-in-every-truth-quote-1.jpg



یہ نزھت جی ، غاۂب کہاں تھیں ؟







عینی پڑھ کر بہت مایوسی ہوئی اب بھلا اسمیں عمران خان کا کیا قصور ہیں لگتا ہے آپ کو پٹواریوں سے بےقاعدگی سے لفافے ملتے ہیں. اگر آپ میں ذرا سی بھی اخلاقی جراءت ہے تو عمران خان کی کوئی کرپشن ثابت کرے یوں پٹواریوں کی پروپیگنڈہ کرکے آپ نے ثابت کردیا کہ آپ روحانی پٹواری ہوں لیکن یاد رکھنا خان آپ کے گنجے قائد لٹکا کر چھوڑےگا

;)دوستی کا خانہ ہی نہی تھا اصل میں

میں نے ابھی تھریڈ نہی پڑھا )
اتنا لمبی سٹوری پڑھنے کی ہمت نہی ہے
(دو جملوں میں بتا سکتی ہیں تو بتائیں

(bigsmile)بزی ہونگیں ، آنے دیں پھر ان سے پوچھئے گا ، تھریڈ کے بارے میں کمنٹ کریں .. جی سٹے آن ٹاپک ...




جو انصافی عمران کے اسلام آباد بند کرو دھرنے میں بنی گالا نہیں پہنچے انہیں یہ افسانہ پچیس بار پڑھنے کی سزا دی جائے اورجو انصا فی بنی گالا پہنچے وہ اس افسانے کی پچاس ،پچاس کاپیاں چھپوا کر آگے تقیسم کریں
شکریہ



بظاہر یہ ایک اچھی تحریر ہے۔۔۔۔مگر اس کی لمبائی سے دل ڈھوبا جاتا ہے۔۔۔

اس لئے آدھا آج پڑھا اور آدھا کل ۔۔مگر لائیک ایڈوانس میں۔۔۔
(bigsmile)۔





کہانی کا خلاصہ یہ ہے


خوشی وہی اچھی ہوتی ہے جو قدرت کی طرف سے خود آ ملے ، خریدی گئی خوشی ناپائیدار ہوتی ہے

http://dailyausaf.com/pakistan/2016-11-10/6159
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جب اسلام آباد کیپٹل نہیں تھا تو اس وقت دبئ بھی ایک صحرا تھا کوئ بھی نہیں جاتاتھا - کہانی اچھی ہے، جس تکنیکی غلطی کی سائین جی نے نشاندھی کی ہے اسے کوئ خاتون نہیں پکڑ سکتی- سائیں جی تو لگتا ہے کسی فرم میں آڈیٹر ہیں- آپ نے تو واقعی اداس کردیا

عینی جی ..سوری میں نے پوری کہانی نہیں پڑھی .اور جیسے ہی ماں نے مشورہ دیا تو آگے کی کہانی پڑھنے کی ضرورت نہیں سمجھی ..کہ اینڈ فورن ہی سمجھ آگیا تھا ...صرف آخر میں اچٹتی نظر ڈالی تو معلوم ہوا میرا اندازہ صحیح تھا ..

:)

جان عزیز آپ بہت معصوم لگے ان کمنٹس کو پڑھنے کے بعد

مھجے تو کہانی کی سمجھ اسی وقت آگئی تھی جب ماں بیٹی بچے کی پلاننگ کر رہی ہوتی ہیں. بہت عرصۂ پہلے شاید سرگزشت رسالے میں میں نے اس قسم کی کہانی پڑھی تھی

:)

میرے خیال میں اس کہانی کا ایکسٹینشن بھی ہونا چاہیے تھا جس میں ایک مولوی کو بھی حلالے کہ لیے اپنی رضاکارانہ 'خدمات' دیتے ہوۓ دکھایا جاتا


کہانی سمجھ کر پڑھ لو، سلیم کی کیا غلطی ہے، اس کو دبئی میں جاب ملی تھی، اب عینی کوئی سعادت حسن منٹو تو ہیں نہیں کہ آپ کو سب چٹخارے پیش کردیتیں۔ جن کے شوہر دبئی میں رہتے ہیں، ان کے ہاں اولاد دیر سے ہوتی ہے یا پھر جلدی جلدی ہوتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے، اپنی اپنی قسمت۔

Annie Baji, excuse me for my question and comment before hand.

I assume you must be unmarried, but others who read this story have some married people in the list as well. I wonder how come they accept a totally fabricated, white lie and immature story labelled as TRUE STORY.

And yes I can not be silent here, if you are encouraged here you will get worse. I wonder how come many VERY sensible and mature people let it go, most likely they are getting amused before the thread is closed and they will second my opinion.

Please refrain from posting issues pertaining to married life or issues which you are yet to experience, as one who has not experienced any such thing can fabricate a tale of marriage equating it with alice in wonderland.


Instead of going into technical details, I would simply state its as true a story as 35 punctures and many other social media built tales. Since social media can fake verses of Iqbal and quotes of Ali R.A. , all other crimes are lesser sins.

شدید محنت ، مشقت ، تگ ودو اور صبر آزما ، آزمائش کے بعد بلآخر میں نے بھی یہ کہانی پڑھ لی لیکن افسوس رہے گا اتنی محنت بھی زینت کا گھر ٹوٹنے سے بچا نا سکی

شکریہ۔
معزرت چاہتا ہوں۔ مصروفیت کی وجہ سے جلد جواب نہ لکھ سکا۔ کہانی پڑھ توپہلےدن ہی لی تھی۔
جھوٹ ، دھوکا اور وہ بھی اپنے پیاروں سے۔ بہت عجیب سی بات ہے۔
لیکن یہ کہانی بہت کچھ سبق سکھاتی ہے۔ سمجھنے والوں کے لئے۔


عینی جی ! بڑی خوبصورت کہانی ہے لیکن المناک بھی ..... سلیم کی بیوی نے اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں قائم رکھنے کی خاطر سارے ہی پاپڑ بیل لئے لیکن پھر بھی نتیجہ الٹا ہی نکلا ....یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ..عورت ہی پستی ہے ...اگر سلیم ابتدا میں ہی سچ بتا دیتا تب بھی قربانی بیوی کے حصے میں ہی آتی ....
ویسے عینی اگر یہ کہانی سیاسی ہوتی اور اس کا کردار ریحا م خان یا مریم نواز ہوتیں تو کہانی میں اتنے ڈرامائی موڑ اتے کہ سلیم کو ہی ناک چنے چبانے پڑتے .


Golden words.
http://dailyausaf.com/pakistan/2016-11-10/6159
 

Back
Top