Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
ویسے میں ایک بات بتاؤں
ہمارے لوگوں کو شرم آنی چاہے ایسی باتیں کرتے ہوۓ
یہ سب جھوٹ باتیں ہوتی ہیں
لیکن تمہارے جیسے لوگ اس عورت برا سمجھ کر اسکو مرنے کے بعد بھی ذلیل کر رہے ہیں
یھاں کسی کو نہی پتہ کہ ساری عمر عزت بچنے والی کو الله اسکے کس عمل کے بدلے بخش دے
تمہارے میں اگر ذرا بھی عقل یا شرم ہوتی تو یہ خبر نہ لگاتے
میں صرف یہی کہنے کے لئے آیا تھا
ورنہ تم لوگ اپنی بچوں والی باتیں جاری رکھو
ausaf akhbar mera nahi hai
aur is waqiye k saath detail bhi di gayi hai