وفاقی وزیر عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun.jpg
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خدا اس پر خاص مغفرت اور رحم کرے

ایک بےایمانی اور جرم کی بنیاد پر بنی عمارت کی مدد سے قوم کی دولت سےمذہب کے نام پر ناجائز مفاد لیکر لے رہا تھا ، اللہ نے انہیں اس دانستہ گناہ سے مذید بچا لیا، رب نے رحم کیا۔ رب آگے بھی ان پر رحم اور مغفرت کرے اور جنت میں مقام عالی دے

معلوم ہے تقریبا تمام عزیزوں کو اس کومنٹ پر سخت اعتراض ہو گا مگر اس زندگی میں موت اور اسکے بعد کیا ہے اسے یاد رکھنا ضروری ہے ،
وہ جو حرام اور حرام پرستی کی راہ کاربند ہیں، اور انسان کی کھلی تزلیل پر خوشیاں مناتے ہیں، فسطائیت انکا وطیرہ ہے، شریف عورتوں پر دانستہ بہتان لگاتے ہیں ، وہ اگر ملحد نہیں تو یاد کریں کہ موت بر حق ہے، قران میں ایسے لوگوں کو بارہا موت یاد دلائی گئی ہے، ان چار قسم پر خدا نے خود وعید کی ہے ۔۔
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک تک کا روڈ ڈبل روڈ ہے اور ناکوں اور وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار ہوتی ہے ایسے میں ایک ہی سمت سے ویگو گاڑی کا سرکاری کار کو پوری قوت سے ہٹ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک تک کا روڈ ڈبل روڈ ہے اور ناکوں اور وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار ہوتی ہے ایسے میں ایک ہی سمت سے ویگو گاڑی کا سرکاری کار کو پوری قوت سے ہٹ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے

Ever seen traffic intersections in that area?

Bus her jaga sazish dhondnay aa jatay hain
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب اسکا معاملہ اللہ کے ساتھ ہے اور اللہ ہی زبردست انصاف کرنے والا ہے اگر یہ اچھے اعمال لے کر گیا ہے تو پھر خیراں ہی خیراں ورنہ آگے آپ سب سمجھدار ہیں
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
واللہ منافقت نہیں کر سکتا ۔۔ گنجوں، زرداریوں اور ڈیزل کے کسی ساتھی کی موت پہ افسوس نہیں ہوتا۔۔ اپنے ساتھ ڈیزل بھی لے جاتا تو اچھا رہتا۔
1 less vote for the shahbaz govt. pti should contest his seat if they hold election there. if pti had contested the dead mqm mna seat we may have been looking at something different. yes I am this heartless about pdm and its members. Allah deal with him that befits his jalal. was this the one that said vicky jamaima ka cousin hai.
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Ever seen traffic intersections in that area?

Bus her jaga sazish dhondnay aa jatay hain
There are T-junctions but no operational through intersections as far as I recall. If you are heading towards secretariat from Marriott, the only possible point of high velocity hit is secretariat chowk if you intend to turn right from the round about. The accident probably occurred midway between Marriott and secretariat chowk. I stand to be corrected.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
1 less vote for the shahbaz govt. pti should contest his seat if they hold election there. if pti had contested the dead mqm mna seat we may have been looking at something different. yes I am this heartless about pdm and its members. Allah deal with him that befits his jalal. was this the one that said vicky jamaima ka cousin hai.

پی ٹی آئی کی سیاست ایک نمبر کی بیوقوفی پہ مبنی ہے۔ پہلے استعفے دیئے، پھر وآپس کیے، پھر ضمنی انتخابات پہ حکم امتناعی حاصل کیا اور اب سپیکر انہیں اندر جانے نہیں دیا جا رہا ۔۔۔ اس سے تو اچھا تھا کہ ضمنی انتخابات لڑ کے آجاتے اور اسمبلیوں میں گھس جاتے۔۔

یہ ڈیزلی این اے 51 پرانا فاٹا کی سیٹ سے جیتا تھا۔۔ پی ٹی آئی یہ سیٹ تقریباً 3 ہزار ووٹوں سے ہاری تھی۔۔ یہ سیٹ اگر پی ٹی آئی جیت بھی گئی تو کیا کمال کر لیگی ۔۔؟