وفاقی وزیر عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

rahail

Senator (1k+ posts)
واللہ منافقت نہیں کر سکتا ۔۔ گنجوں، زرداریوں اور ڈیزل کے کسی ساتھی کی موت پہ افسوس نہیں ہوتا۔۔ اپنے ساتھ ڈیزل بھی لے جاتا تو اچھا رہتا۔
ye cheez mere azeez.
 

Atif-2017

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کی سیاست ایک نمبر کی بیوقوفی پہ مبنی ہے۔ پہلے استعفے دیئے، پھر وآپس کیے، پھر ضمنی انتخابات پہ حکم امتناعی حاصل کیا اور اب سپیکر انہیں اندر جانے نہیں دیا جا رہا ۔۔۔ اس سے تو اچھا تھا کہ ضمنی انتخابات لڑ کے آجاتے اور اسمبلیوں میں گھس جاتے۔۔

یہ ڈیزلی این اے 51 پرانا فاٹا کی سیٹ سے جیتا تھا۔۔ پی ٹی آئی یہ سیٹ تقریباً 3 ہزار ووٹوں سے ہاری تھی۔۔ یہ سیٹ اگر پی ٹی آئی جیت بھی گئی تو کیا کمال کر لیگی ۔۔؟
واقعی کیا کمال کر لے گی زیادہ سے زیادہ بھابھی چینخیں مار لےگی
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Allah sub ko hidayat daay!
Ftx8fsDXwAIpNE8
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کی سیاست ایک نمبر کی بیوقوفی پہ مبنی ہے۔ پہلے استعفے دیئے، پھر وآپس کیے، پھر ضمنی انتخابات پہ حکم امتناعی حاصل کیا اور اب سپیکر انہیں اندر جانے نہیں دیا جا رہا ۔۔۔ اس سے تو اچھا تھا کہ ضمنی انتخابات لڑ کے آجاتے اور اسمبلیوں میں گھس جاتے۔۔

یہ ڈیزلی این اے 51 پرانا فاٹا کی سیٹ سے جیتا تھا۔۔ پی ٹی آئی یہ سیٹ تقریباً 3 ہزار ووٹوں سے ہاری تھی۔۔ یہ سیٹ اگر پی ٹی آئی جیت بھی گئی تو کیا کمال کر لیگی ۔۔؟
Resignations wapis kab kiye? Stay order lena tau theek hai. Baqi resignations dena he stupid tha.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Resignations wapis kab kiye? Stay order lena tau theek hai. Baqi resignations dena he stupid tha.

اسمبلی واپس جانے کا مطلب کیا تھا؟ جب الیکشنز کا اعلان ہوگیا، ن-لیک اور پی پی پی نے بائیکاٹ کر دیا تو چلے جاتے الیکشنز میں ۔۔ مجھے تو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی نے کسی کے کہنے پہ عدالتوں کے ذریعے الیکشنز رکھوائے ہیں۔