وطن اور اسلام سے غداری کا انعام

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان اس ذہنی پسماندگی پے تو افسوس ہی کیا جا سکتا ہے - فزکس ایک میٹریل سائنس ہے. اس میں فراڈ نہی چلتا اور یہ پتا چلانا مشکل نہی ہوتا کے کون کتنے پانی میں ہے..
ہو سکتا ہے کہ عام سے بہتر ہو، مگر نوبل پرائز تو اسے مرزائی ہونے کی وجہ سے ہی ملا ہے۔ ورنہ اگر یہ بات نہ ہوتی تو یہ بھی عبدالقدیر کی طرح ٹی وی پر قوم سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہا ہوتا۔

اس میں تو کوئی گدھا بھی شک نہی کر سکتا کے ڈاکٹر سلام کے قریب کے بھی کوئی فزست پاکستان پیدا نہی کر سکا.
کیوں؟ کیا فزکس اپنے نام پیٹنٹ کرولی تھی؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا جانتی ہے کہ اس بے شرم نام نہاد جماعت اسلامی جس کا اصل کام فتنہ ، شر انگیزی ، قتل و غارت اور اسلام مخالف کام کرنا ہے۔ ان کے بانی مودودی صاحب کا عقیدہ تھا کہ جھوٹ سے کام لو اور اپنا الو سیدھا کرو ۔ جھوٹ کا پلندہ ہے جو شر پسند جماعت احمدیوں کے خلاف اور ڈاکٹر سلام صاحب کے خلاف پھیلاتی رہتی ہے ۔ ڈاکٹر سلام صاحب ایک انتہائی محب وطن شخصیت اور باعمل مسلمان تھے ۔ یہ ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے کہ کوئی ان کو کیا سمجھتا ہے۔ میں صرف قرآن کے الفاظ میں اتنا ہی کہوں گا کہ لعنت اللہ علیٰ الکاذبین۔ بے شرم چوہدری یہ مضمون سامنے رکھ کے قرآن کی اس آیت کو بار بار پڑھو اور اقرار کرو کہ تم اس کو سچ سمجھتے ہو اس لئے جھوٹے پر اللہ کی لعنت ۔ میں اس کو جھوٹ سمجھتا ہوں اس لئے یہی کہتا ہوں کہ لعنت اللہ علیٰ الکاذبین ۔ مجھے پتا ہے کہ تم نے پوسٹ کو نا پسند ہی کرنا ہے لیکن اس سے مودودی صاحب کا عقیدہ نہیں چھپنا۔ اگر ہمت ہے تو مودودی کے اس عقیدہ کا جواب ضرور دینا۔
اس کے ساتھ ہی مودودی صاحب کا عقیدہ بھی دیکھئے کہ وہ جھوٹ بولنے کو کیا سمجھتے ہیں ۔

چل ترجمان قران کا پورا حوالہ دے ،جس نقطے پر یہ بات ہے اس کا حوالہ ساتھ دےاب اگر تم جیسے قادیانیت کے پیروکار میں ہمت ہے تو جواب دو کہ مرزا قادیانی نے قرآن میں بھی تحریف کی یا نہیں ،نعوذ باللہ وہ کہتا ہے کہ قرآن قادیان میں نازل ہوا ،جھوٹوں پر الله کی پٹھکار ،اور اس جھوٹ کا انجام اس دنیا میں ہی ہو گیا ،تم لوگ اب پلٹ جاؤ اب اسلام کی طرف

مرزا قادیانی کے جھوٹے دعوے

مرزا نے اپنی تصانیف میں اتنا جھوٹ لکھا ہے جو ایک صحیح الدماغ شخص لکھ ہی نہیں سکتا۔ اس نے قسطوں میں بہت سےدعوے کئے اور یہ بات مد نظر رھے کہ ھر جھوٹے دعوے سے مکر جانے کے بعد اگلے منصب کا دعویٰ اس کے پہلے دعوے کو باطل اور فراڈ ثابت کرتا رھا ۔

دعوی نمبر ۱مجدد ہونے کا دعویٰ کیا۔۔۔۔ تصنیف الاحمدیہ ج ۳ ص ۳۳ ۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۲ دوسرا دعویٰ محدثیت کا کیا۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۳ تیسرا دعویٰ مھدیت کا کیا ۔۔۔ تذکرہ الشہادتین ص ۲۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۴ چھوتھا دعویٰ مثلیت مسیح کا کیا ۔۔۔۔ تابلیغِ رسالت ج ۲ ص ۲۱۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۶ پانچواں دعویٰ مسیح ہونے کا کیا ۔۔۔ جس میں کہا کہ خود مریم بنا رہا اور مریمیت کی صفات کے ساتھ نشو و نما پاتا رہا اور جب دو برس گزر گئے تو دعوی نمبر عیسیٰ کی روح میرے پیٹ میں پھونکی گئی اور استعاراً میں حاملہ ہو گیا اور پھر دس ماہ لیکن اس سے کم مجھے الہام سے عیسیٰ بنا دیا گیا
کشتیِ نوح ۔۔۔ ص ۶۸ ۔ ۶۹۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۶ چھٹا دعویٰ ظلی نبی ہونے کا کیا ۔۔۔ کلمہ فصل ۔۔۔ ص ۱۰۴۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۷ ساتواں دعویٰ بروزی بنی ہونے کا کیا ۔۔۔ اخبار الفصل۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۸ آٹھواں دعویٰ حقیقی نبی ہونے کا کیا۔۔۔۔۔۔
دعوی نمبر ۹ نواں دعویٰ کیا کہ میں نیا نبی نہیں خود محمد ہوں اور پہلے والے محمد سے افضل ہوں انہیں ۳۰۰۰ معجزات دیے گئے جب کہ مجھے ۳ لاکھ معجزات ملے روحانی خزائن ۔۔۔ ج ۱۷ ص ۱۵۳۔۔۔۔۔۔

دعویٰ خدائی

نمبر ١ میں نے اپنے تئیں خدا کے طور پر دیکھا ہے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں وہی ہوں اور میں نے آسمان کو تخلیق کیا ہے۔
(آئینہ کمالات صفحہ ٥٦٤، مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر٢ خدا نمائی کا آئینہ میں ہوں ۔
(نزول المسیح ص ٨٤)
نمبر ٣ ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہو گا ، گویا خدا آسمان سے اترے گا ۔ (تذکرہ ط ٢ص ٦٤٦(انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ٤ مجھ سے میرے رب نے بیعت کی ۔ ( دافع البلاء ص ٦)

نبوت کے جھوٹے دعوے

نمبر ١ پس مسیح موعود (مرزا غلام احمد ) خود محمد رسول اللہ ہے جو اشاعت اسلام کے لیے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے ۔ اس لیے ہم کو کسی نئے کلمہ کی ضرورت نہیں ہاں! اگر محمد رسول اللہ کی جگہ کوئی اور آتا تو ضرورت پیش آتی ۔ (کلمہ الفصل صفحہ ١٥٨مصنفہ مرزا بشیر احمد ایڈیشن اول )
نمبر ٢ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تین ہزار معجزات ہیں ۔ (تحفہ گولڑویہ صفحہ ٦٧مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی ) میرے معجزات کی تعداد دس لاکھ ہے۔ (براہین احمدیہ صفحہ ٥٧ مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٣ انہوں نے (یعنی مسلمانوں نے) یہ سمجھ لیا ہے کہ خدا کے خزانے ختم ہو گئے ۔۔۔۔۔۔ان کا یہ سمجھنا خدا تعالیٰ کی ۔۔۔۔۔۔ قدر کو ہی نہ سمجھنے کی وجہ سے ہے ورنہ ایک نبی تو کیا میں تو کہتا ہوں ہزاروں نبی ہونگے ۔ (انوار خلافت، مصنفہ بشیر الدین محمود احمد صفحہ ٦٢)
نمبر ٤ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں ۔ (بدر٥مارچ 190
نمبر ٥ میں اس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اسی نے مجھے بھیجا اور میرا نام نبی رکھا ۔ (تتمہ حقیقۃ الوحی ٦٨)
نمبر ٦ اگر میری گردن کے دونوں طرف تلوار بھی رکھ دی جائے اور مجھے یہ کہا جائے کہ تم یہ کہو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تو میں اسے ضرور کہوں گا کہ تو جھوٹا ہے کذاب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبی آسکتے ہیں اور ضرور آسکتے ہیں ۔ ( انوار خلافت صفحہ ٦٥)
نمبر ٧ یہ بات بالکل روز روشن کی طرح ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ کھلا ہے ۔ (حقیقت النبوت مصنفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ قادیان ص ٢٢٨)
نمبر ٨ مبارک وہ جس نے مجھے پہچانا ، میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں ، اور میں اس کے سب نوروں میں سے آخری نور ہوں ۔ بد قسمت ہے وہ جو مجھے چھوڑتا ہے کیونکہ میرے بغیر سب تاریکی ہے۔ (کشتی نوح صفحہ ٥٦، طبع اول قادیان ١٩٠٢)

دعویٰ ِ نبوت سے انکار اور پھر مکر کر دعویٰ ِ نبوت

مرزا فروری ۱۸۹۴ کو اپنی کتاب روحانی خراین جلد۹ میں خود لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” میں نے نہ نبوت کا دعوی کیا اور نہ ہی اپنے آپ کو نبی کہا ؛ یہ کیسے ھو سکتا تھا کہ میں دعوی نبوت کر کے اسلام سے خارج ھو جاوں اور کافر بن جاوں”
اور پھرہے نبوت کا جھوٹا دعوی کرکے اپنے ہی لکھے اور کہے کے مطابق خود کو کافر ثابت کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔

” سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ”
دافع البلاء صفحہ ۱۱؛ خزایین جلد ۱۸ صفحہ ۲۳۱

اور پھرایک اور جگہ لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

”مجھے ہر گز ہر گز دعویٰ نبوت نہیں، میں امت سے خارج نہیں ہونا چاہتا۔میں لیلہ القدر ، ملائکہ کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں کا انکاری نہیں۔حضور سلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا قائل ہوں اور حضور کو خاتم الانبیائ مانتا ہوں اور حضور کی امت میں بعد میں کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ نیا آئے گا نہ پرانا آئے گا ”
آسمانی نشانی ص ۲۸

حتی کہ ۱۷ میی ۱۹۰۸ تک مرزا خود بنوت کا انکاری ہے اور اپنی کتاب ملفوظات جلد ۱۰ صفحہ ۲۰ میں کھلا دھوکہ دیتے ہویے یا مکاری سے دعوی نبوت سے انکار کرتے ہویے لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” مجھ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ میں نبوت کا دعوی کرتا ہوں ۔ سو اس تہمت کے جواب میں بجز اسکے کہ لعنت اللہ علی الکازبین کہوں اور کیا کہوں؟ ”

اور پھر خود ہی قلابازی کھاتا ہے اور کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔

” اللہ نے مجھ پر وحی بھیجی اور میرا نام رسل رکھا یعنی پہلے ایک رسول ہوتا تھا اورپھر مجھ میں سارے رسول جمع کر دیے گئے ہیں۔میں آدم بھی ہوں۔ شیش بھی ہوں۔ یعقوب بھی ہوں اور ابراہیم بھی ہوں۔اسمائیل بھی میں اور محمد احمد بھی میں ہوں”

حقیقت الوھی ۔۔۔ ص ۷۲

تمام انبیاء کے مجموعہ ھونے کا دجالی دعویٰ

دنیا میں کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۔ میں آدم ہوں ۔ میں نوح ہوں ، میں ابراہیم ، میں اسحاق ہوں ، میں یعقوب ہوں ، میں اسماعیل ہوں ۔ میں داود ہوں ، میں موسیٰ ہوں ، میں عیسیٰ ابن مریم ہوں ، میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں ۔ ( تتمہ حقیقت الوحی ، مرزا غلام احمد ص ٨٤)

نبوت مرزا غلام احمد قادیانی پر ختم ( نعوذ باللہ) ۔

اس امت میں نبی کا نام پانے کیلئے میں ہی مخصوص کیا گیا ہوں اور دوسرے تمام لوگ اس نام کے مستحق نہیں ہیں ۔ (حقیقت الوحی ، مرزا غلام احمد صفحہ ٣٩١)

سیدنا و مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین

نمبر ١ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہو رتھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )
نمبر ٢ مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا ۔ ( بحوالہ قادیانی مذہب صفحہ ٢٦٦، اشاعت نہم مطبوعہ لاہور )
نمبر ٣ اسلام محمد عربی کے زمانہ میں پہلی رات کے چاند کی طرح تھا اور مرزا قادیانی کے زمانہ میں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہو گیا ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٨٤)
نمبر ٤ مرزا قادیانی کی فتح مبین آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٩٣)
نمبر ٥ اس کے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیے چاند گرہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لیے چاند اور سورج دونوں کا اب کیا تو انکار کرے گا ۔ ( اعجاز احمدی مصنفہ غلام احمد قادیانی ص ٧١)
نمبر ٦ محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں ۔ ۔ ۔ محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں (قاضی محمد ظہور الدین اکمل اخبار بدر نمبر ٤٣، جدل ٢قادیان ٢٥اکتوبر ١٩٠٦)
نمبر ٧ دنیا میں کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا ۔ (حقیقت الوحی ص ٨٩ از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٨ اس صورت میں کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ قادیان میں اللہ تعالیٰ نے پھر محمد صلعم کو اتارا تا کہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔ (کلمہ الفصل ص ١٠٥، از مرزا بشیر احمد )
نمبر ٩ سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء کلاں تختی ص ١١، تختی خورد ص ٢٣، انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ١٠ مرزائیوں نے ١٧جولائی ١٩٢٢ کے ( الفضل) میں دعویٰ کیا کہ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
نمبر١١ مرزا غلام احمد لکھتا ہے : خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر ١٠)
نمبر ١٢ منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد ۔ ۔ ۔ ترجمہ ! میں مسیح ہوں موسی کلیم اللہ ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد مجتبیٰ ہوں ۔ (تریاق القلوب ص ٥ )

مسلمانوں کی توہین

نمبر١ کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
نمبر٢ جو دشمن میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی ، مشرک اور جہنمی ہے۔ (نزول المسیح ص ٤، تذکرہ ٢٢٧)
نمبر ٣ میرے مخالف جنگلوں کے سؤر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں ۔ (نجم الہدیٰ ص ٥٣مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
نمبر ٤ جو ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔
( انوارالاسلام ص ٣٠مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)

Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Jhoote per Khuda ki beshumar lana-at .. kahan ki tahreef Quran ki . saboot do jaldi se. Phir ek bar Quran ke ilfaz main yahi kehta hoon. Jhoote per khuda ke lan-at. Is ko bar bar parho.bagair daleel ke baat kerne se pehle Quran parho jo kehta hai daleel lao agar sache ho. is tarah ki hazaron kitaben likh sakta hai banda jiska haqeeqat se koi wasta nahi hota. Madoodi ki taleem per amal kerte hue jhoot hi bolte rehna. tum log sirf nafrat ki aag main jalte raho ge laikan jamat-e-Ahmadiyya koi parwa nahi hai. Wo Islam ka paeigam dunya main phailati jaye gi. isko kehte hain tahreef e Quran...

be-sharam log..murda zameer ke mailk jahil mullah . jiske bara main Hazoor SAW ne kaha tha ke asman ke neeche bad-tareen makhlooq honge. fitne inhi main se uthen ge aur inhi main loat jayen ge. aur aaj tum log fitnon ka garh ho.
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
could u let me know , whether u yourself look at these books what exactly stated there ? There you will find all these books you have given references try to read your own.

www.alislam.org
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے دوستوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ان میں سے بہت سے دوستوں سے ممکن نہیں اگر اس بات کی ریسرچ کوہی دوست کرنا چایے تو وہ اس نتیجے پر پہنچے گا کہ اپنی وفات تک عبدالسلام نے پاکستانی ایٹم بم بنانے میں پاکستانی ساہنسدانوں کی مدد کی_ نا صرف یہ بلکہ اس کام کے لیے حکومت کو سب سے پہلی ٹیم بنانے کے لیے بہی راہنماہی کی آگے آپ لوگوں کی اپنی مرضی

آپ کی بات سے اتفاق ،لیکن یہ سب اس وقت تک تھا جب تک پاکستان میں ان کو غیر مسلم قرار نہیں دیا گیا تھا ،وہ بھٹو کا مشیر تھا لیکن ان کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد جناب خود مستعفی ہو گئے ،بعد میں جیسا کے مضمون میں بھی لکھا ہے، قادیانیوں نے کوشش کی ان بھیج کر ،لیکن ضیاء الحق کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے یہ جناب اور چلے گئے ،بعد میں جو کچھ ہوا وہ دنیا جانتی ہے ،ورنہ کہاں مغرب مسلمانوں کا دلدادہ ہر ایک کو انعام دیتا پھرے ،یہ حال ملالہ بی بی کا ہے،جس پر وہ اور اس کے حامی خوشیاں مانا رہے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ts_rana

Minister (2k+ posts)
You r already fool and ignorant no need to do that, I just ask you to read book yourself rather to getting the post from external website . Go to the official website and read the exact books. why should I visit this website ? when I can read the book from my own website ? By the way the reference is also given in the post you are asking . do read Mododi statement carefully . You r no doubt the LIAR.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہو سکتا ہے کہ عام سے بہتر ہو، مگر نوبل پرائز تو اسے مرزائی ہونے کی وجہ سے ہی ملا ہے۔ ورنہ اگر یہ بات نہ ہوتی تو یہ بھی عبدالقدیر کی طرح ٹی وی پر قوم سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہا ہوتا۔

کیوں؟ کیا فزکس اپنے نام پیٹنٹ کرولی تھی؟

دنیا کے سارے سائنس دانوں کو نوبل پرائز اس لئے ملتا ہے کہ وہ یہودی ہیں یا غیر مسلم

ورنہ تو جماعت اسلامی کے ہر امیر کو نوبل پرائز ملنا چاہئے

قاضی کو افغان جہاد میں ضیاء اور مشرف اور امریکہ کی مدد کرنے پر ملنا چاہئے

منور حسن کو بونگے پنے میں ملنا چاہئے

سراج کو منافقت اور ڈرامہ بازی میں ملنا چاہئے
:lol:
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
، قادیانیوں نے قران میں تحریف کی کیا تو اسے ٹھیک سمجھتا ہے ؟؟؟؟؟ہر وقت کفر کی دلالی میں صرف اپنا منہ کالا کرتا ہے

چوہدری صاحب قادیانیوں نے قران میں کہاں تحریف کی ہے ؟؟

ذرا بتانا ، کیوں کہ میں نے نہی دیکھی ، آپ کی مہر بنی ہو گی

اس کے مطلب میں تبدیلی کو آپ تحریف فرما رہے ہیں یا الفاظ میں تبدیلی کو ؟؟

ذرا کاٹے بغیر بتانا تو زیادہ مہربانی ہو گی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب قادیانیوں نے قران میں کہاں تحریف کی ہے ؟؟

ذرا بتانا ، کیوں کہ میں نے نہی دیکھی ، آپ کی مہر بنی ہو گی

اس کے مطلب میں تبدیلی کو آپ تحریف فرما رہے ہیں یا الفاظ میں تبدیلی کو ؟؟

ذرا کاٹے بغیر بتانا تو زیادہ مہربانی ہو گی
کیا قرآن کی روح سے نیا نبی آ سکتا ہے ؟؟؟؟؟ جیسا کہ قادیانیوں کا دعوی ہے ،یہ مطلب میں تحریف نہیں تو کیا ہے،مزید حوالوں کے لئے پوسٹ ٩١ دیکھ لو ،ان کی اپنی تحریریں کیا کہتی ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
You r already fool and ignorant no need to do that, I just ask you to read book yourself rather to getting the post from external website . Go to the official website and read the exact books. why should I visit this website ? when I can read the book from my own website ? By the way the reference is also given in the post you are asking . do read Mododi statement carefully . You r no doubt the LIAR.

میں کیوں دیکھوں جناب ،جھوٹے نبی کے لئے کیا یہ کافی نہیں کہ وہ بار بار دعوے کرتا اور اپنے بیان بدلتا ہے ،یہ ہی تو کیا ہے مرزا نے، اس کا مطلب آپ اس کے ہر دعوے پر بے وقوف بنتے رہے ،اور آج تک مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش میں مصروف
 
Babatank

Senator (1k+ posts)
سب جھوٹ تمہارا اور تمہارے جھوٹے خلیفہ کا ،مسلمانوں کے بے وقوف مت بناؤ

http://www.urduweb.org/mehfil/threa...م-احمد-قادیانی-کی-تحریروں-کے-آئینے-میں.48838/

It is quite typical for the pseudo-intellectuals siastis who belong to a Mullahism mindset that they first in anticipatory obedience searches the web for anti-Ahmadiyya material to show how smart they are.

My advice would be that you should read what the Ahmadis say instead of reading what their enemies say about them because you are judging them. I am not here to prove who is a Muslim and who not. Let Allah make the decision, He is the best judge. And that's why do not wish to get into because it becomes a case of "he said, she said" finger pointing. Making baseless allegations toward any group or person lead us nowhere!
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا قرآن کی روح سے نیا نبی آ سکتا ہے ؟؟؟؟؟ جیسا کہ قادیانیوں کا دعوی ہے ،یہ مطلب میں تحریف نہیں تو کیا ہے،مزید حوالوں کے لئے پوسٹ ٩١ دیکھ لو ،ان کی اپنی تحریریں کیا کہتی ہیں

قران میں تبدیلی کا بتا بھائی کہ کہاں کی ہے ؟؟؟

مطلب تو ہر کوئی غلط نکال سکتا ہے ، بہتر فرقے اسی لئے تو بنے ہیں کہ غلط مطلب نکالے گئے ہیں

ہم مسلمانوں کو اپنے قران کی ایک آیت یاد رکھنی چاہے کہ

sorh maaedh -8
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ عدل کرو

کوئی عقل کر ، اس کو پی ایچ ڈی اور نوبل پرایز فزکس میں ملا تھا مذھب میں نہی
اور وہ ان دو سائنس دانوں کے ساتھ تھا جہنوں نے ایک نئی قوت کا پتہ چلایا تھا ، یا تو تو تم ان کو بھی غلط کہو کیوں کہ وہ یہودی تھے

تیرے جیسے جاہلوں کو یہ نہی پتہ کہ ایک ریسرچ پیپر نہی چھاپا جا سکتا ، جب تک کہ اس میں کوئی نئی بات نا ہو ، یہ سانیس کا مضمون ہے

کسی مولوی کا فتوہ نہی
 
تمہاری عادت ہے کسی مضمون کو پڑھے بغیر تبصرہ شروع کر دو صرف نفرت پھیلانے کے لئے ،جو کچھ اس مضمون میں کہا گیا ہ اس کو غلط ثابت کر دو ،دوسری بات سوال یہ ہے کہ قران اور سنّت کے مطابق تمہاری رائے میں مرزا نبی ہو سکتا ہے یا نہیں .اس کا جواب دو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ادھر ادھر کی بونگیاں مت مارو پوری امّت کی رائے میں وہ ایک کاذب تھا اور جھوٹا تھا ، جہاں تک ڈاکٹر اسلام کی بات ہے وہ ایک کٹر قادیانی تھا ،اس کی تھیوری کو کوئی جس نظر سے دیکھ کوئی فرق نہیں پڑتا ،لیکن مغرب کبھی مسلمانوں پر اس طرح فدا نہیں ہوتا ،جیسا قادیانیوں پر اور ان کی نام نہاد نبوت پر ،اس لئے کہ یہ انگریزوں کا لگایا ہوا پودا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
It is quite typical for the pseudo-intellectuals siastis who belong to a Mullahism mindset that they first in anticipatory obedience searches the web for anti-Ahmadiyya material to show how smart they are.

My advice would be that you should read what the Ahmadis say instead of reading what their enemies say about them because you are judging them. I am not here to prove who is a Muslim and who not. Let Allah make the decision, He is the best judge. And that's why do not wish to get into because it becomes a case of "he said, she said" finger pointing. Making baseless allegations toward any group or person lead us nowhere!

Allah made the decision in Quran that Muhamamd SAW is the last messenger of Allah and no more Prophets will come to guide the hummanity in this world, so do you believe in ????
If yes then there is no more doubts in this explanation, but if you believe then you must read the explanations of Mirza what he said in his life and what he followed and what he preached his followers.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہاری عادت ہے کسی مضمون کو پڑھے بغیر تبصرہ شروع کر دو صرف نفرت پھیلانے کے لئے ،جو کچھ اس مضمون میں کہا گیا ہ اس کو غلط ثابت کر دو ،دوسری بات سوال یہ ہے کہ قران اور سنّت کے مطابق تمہاری رائے میں مرزا نبی ہو سکتا ہے یا نہیں .اس کا جواب دو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ادھر ادھر کی بونگیاں مت مارو پوری امّت کی رائے میں وہ ایک کاذب تھا اور جھوٹا تھا ، جہاں تک ڈاکٹر اسلام کی بات ہے وہ ایک کٹر قادیانی تھا ،اس کی تھیوری کو کوئی جس نظر سے دیکھ کوئی فرق نہیں پڑتا ،لیکن مغرب کبھی مسلمانوں پر اس طرح فدا نہیں ہوتا ،جیسا قادیانیوں پر اور ان کی نام نہاد نبوت پر ،اس لئے کہ یہ انگریزوں کا لگایا ہوا پودا ہے
تو مجھے یہ بتا کہ قران کہاں تبدیل کیا ہے ؟؟؟

تو ہمارے قران پر الزام لگا رہا ہے کہ وہ بھی تبدیل ہو گیا

کیا اللہ نے قران کا ذمہ نہی لیا ؟؟

یہ اس کی مہر بانی ہے کہ مرزے جیسا جھوٹا بنی بھی قران کو تبدیل نا کرسکا

تم صرف آرٹیکل کے پیچھے نہ چھپو ، آرٹیکل قران و حدیث نہی ہے

تو نے الزام لگایا ہے قران کا تو اس کو بتا ، عبد السلام کو گولی مار
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تو مجھے یہ بتا کہ قران کہاں تبدیل کیا ہے ؟؟؟

تو ہمارے قران پر الزام لگا رہا ہے کہ وہ بھی تبدیل ہو گیا

کیا اللہ نے قران کا ذمہ نہی لیا ؟؟

یہ اس کی مہر بانی ہے کہ مرزے جیسا جھوٹا بنی بھی قران کو تبدیل نا کرسکا

تم صرف آرٹیکل کے پیچھے نہ چھپو ، آرٹیکل قران و حدیث نہی ہے

تو نے الزام لگایا ہے قران کا تو اس کو بتا ، عبد السلام کو گولی مار

مجھے جواب دے بھاگتا کہاں ہے ،انھوں نے اپنے مطلب کے لئے کہاں سے نبوت اخذ کی اور تو کیا ایسا سمجھتا ہے ؟؟؟؟ کہ وہ نبی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے جواب دے بھاگتا کہاں ہے ،انھوں نے اپنے مطلب کے لئے کہاں سے نبوت اخذ کی اور تو کیا ایسا سمجھتا ہے ؟؟؟؟ کہ وہ نبی ہے

تو ایک لفظ دیکھا جو قران کا تبدیل ہوا ہے
بات ختم

مطلب کوئی غلط نکالے یا ٹھیک ، یہ اس کی مرضی ہے
اور ایک علیحدہ بحث ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
؟؟؟؟؟

تو کہہ رہا ہے کہ انہوں نے قران میں تبدیلی یا تحریف کی
بتا کہاں کی ؟؟ کس آیت کو نکالا یا ڈالا ہے ، کس لفظ کو بدلہ ہے

اس کی نبوت کو گولی مار ، مجھے اس سے غرض کوئی نہی ، قران کا بتا ؟؟
 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

تو کہہ رہا ہے کہ انہوں نے قران میں تبدیلی یا تحریف کی
بتا کہاں کی ؟؟ کس آیت کو نکالا یا ڈالا ہے ، کس لفظ کو بدلہ ہے

اس کی نبوت کو گولی مار ، مجھے اس سے غرض کوئی نہی ، قران کا بتا ؟؟

اب تمہارے پاس جواب نہیں ہے ،اس نے کہا میں نبی ہوں ،رسول قادیان میں اترا ،قرآن قادیان میں نازل ہوا ،تو میرا جواب دے اب ؟؟؟؟
 
Status
Not open for further replies.