وطن اور اسلام سے غداری کا انعام

Status
Not open for further replies.

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے خیال میں کیا یہ سوچ اور فکر ختم ہو گئی ہے ،کیا قادیانیوں کی سرگرمیاں ختم ہو گئی ہیں دنیا میں؟؟؟؟؟ یہ سوچ اور فتنے پہلے سے زیادہ سرگم ہیں ،اس لئے ان کا ماضی کا کردار بھی سب کو پتہ ہونا چاہئے ،آپ کو زیادہ ہمدردی ہے اور کچھ ان کی حمایت میں ارشاد فرما دیجئے ،جہاں تک حوالہ کسی نازی جرمن کا ہے وہ ان کا ہم مذہب تھا اور اس کو قائل کر لیا ،اسلام کیسے انسانی وسائل کی ترقی کو روک سکتا ہے ؟ قرآن جو بار بار سب کو غور اور فکر کی دعوت دیتا ہے ،وہ کیسے آپ کی ترقی میں رکاوٹ ہے ،سوچنے والی بات یہ ہے کہ ہم سب اسلام کو پہلے اپنے جسموں اور سوچ پر نافذ کریں پھر سب کچھ سیدھے راستے پر آ جائے گا ،اور اپنی فکر اور سوچ کا معیار مغرب کی بجائے الله کی کتاب اور سنّت رسول کو بنائیں سب ،پھر کوئی ہم کو کم علمی کا طعنہ نہیں دے سکے گا نہ مسلمان قوم احساس کمتری کا شکار ہو گی

پہلی بات تو یہ ہے کے میں لوگوں کو گروپ کر کے ان کو ایک ریوڑ میں ہانکنے کے خلاف ہوں. اس طرح آپ اس گھر اور سوسایٹی میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو اس تہن تشیح سے ایک بند گلی میں دھکیل دیتے ہیں. جیسا کے آپ دوسرے فرقوں کے ساتھ بھی دیکھتے ہیں. میں نے پاکستان کے این میں قادیانوں کے نون مسلم ہونے والی شق نہی پڑھی لیکن میرے خیال میں اسکا بھی اطلاق ایسے ہونا چاہیے کے بجاے یہ پوچھنے کے کے تم قادیانی ہو یہ پوچھا جاے کے کیا آپ رسول ص کو آخری نبی اور رسول کی حثیت سے تسلیم کرتے ہو؟

ناقی میں تو یہی دیکھتا ہوں کے جتنا زیادہ کوئی اسلام کا نام لے رہا ہوتا ہے اتنا ہی تنگ نظر اور جاہل ثابت ہوتا ہے. یہ ایک ستم ظریفی ہے کیونکے جتنا تھوڑا بھوت میں نے اسلام کا متالیہ کیا ہے وہ تو سب طرز ہاے زندگی سے زیادہ پراگریسو اور ٹالےرینٹ پایا ہے، جہاں تک احساس ے کمتری کی بات ہے تو وہ تو بدرجہ اتم موجود ہے. اس کا ثبوت اکثر ہمہارے زیادہ اچھے مسلمان بھایوں کی اس بات سے ملتا ہے کے یورپ والوں نے مسلمانوں سے سیکھ کر ترقی کی. جب بھی میں یہ ارگمنٹ سنتا ہوں تو غم کے سمندر میں ڈوب جاتا ہوں کے کس نیچائ پے ہم بہ حثیت قوم پہونچ گئے ہیں اور یہاں سے کیسے کوئی بہتری کا سفر شروح ہو گا ؟؟؟
 
THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
sonetimes I wonder how easily these mullah lie and distort facts .our beloved Prophet pbuh very rightly denounced these mullah ,The worst creature on planet .

just look at the latest episode of Junaid jemshad , you guys still believe in these mullah who are selling Islam for their own agenda . they have made religion so complicated that you can't just live peacefully . For some you are murtad and for some you are wajbul qatal.

i guarantee that all those people who are supporting this column , you are also non Muslim and wajbul qatal in the eyes of some of great ulema's of Pakistan .

its so strange that same people who call each other Ka@@r and mun@@@q on this forum , when it comes to Ahmadis , they suddenly all become Muslims and forget what their ulema say about them .
 
Babatank

Senator (1k+ posts)
After a long absence, this thread made my visit worth it. This is probably the funniest post about a man who gave the world of science such a great theory which is appreciated by many scientists. Mullah and his blind followers who curse this great man gave the world nothing but hate. Undoubtedly Dr. Sahib gave countless people a life while Mullah is busy in killing innocent people. We Don't Forget Our Heroes - Dr. Abdus Salam & Mala
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی بات ٹھیک ہے، مگر اس بدبخت کو نوبل انعام فزکس میں کسی کارنامے کی وجہ سے نہیں، بلکہ دین فروشی اور ملت فروشی کی وجہ سے ملا تھا(فزکس کا تو صرف بہانہ تھا)۔
اور اب تو ملالہ کے کیس میں بھی بات واضح ہو گئی ہے کہ یہ انعامات کن لوگوں پر ہوتے ہیں۔

:lol:

جہالت کی انتہا
مللہ کو پیس میں ملا ہے ، آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں

سائنس کے مضامین کا پورا مقابلہ ہوتا ہے

تم نے شاید کوئی تعلیم نہی لی ہے ، کبھی کسی باہر کے ملک کا اندازہ ہی نہی ہے ، تمہارے جیسے جاہل جو مرضی کہیں ، سب جانتے ہیں

تمہیں کیا پتہ کہ ایک ریسرچ پیپر کیسے چھپتا ہے ، تیرے جیسے دین فروش ملا بہت ہیں ان کے پاس جو خود حاضر رہتے ہیں

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Bhaio qadyanis are declared non muslims. Fair enough

now move on please and let all non-muslims be a good(patriotic) pakistanis.

Stop manipulating QADYANI games for political games.

if you want to hate then try talking about china what they do with muslims in their country
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

جہالت کی انتہا
مللہ کو پیس میں ملا ہے ، آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں

سائنس کے مضامین کا پورا مقابلہ ہوتا ہے

تم نے شاید کوئی تعلیم نہی لی ہے ، کبھی کسی باہر کے ملک کا اندازہ ہی نہی ہے ، تمہارے جیسے جاہل جو مرضی کہیں ، سب جانتے ہیں

تمہیں کیا پتہ کہ ایک ریسرچ پیپر کیسے چھپتا ہے ، تیرے جیسے دین فروش ملا بہت ہیں ان کے پاس جو خود حاضر رہتے ہیں

Bohat maat hansain agla peace award SiraJ ul Haq ko milay ga uss nay Baulichistan may jalsa nikal ker Gaza may jang band kera di thi
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سب نتیجہ اس لئے ہے کہ
گنوا دی ہم نے اسلاف سے جو میراث پائی تھی
ثریا سے زمین پر آسمان نے ہم کو دے مارا
میں یہ مانتا ہوں کے وہ پاکستانی تھا ،لیکن غیر مسلم ،کم از کم پاکستانی ہونے کی لاج رکھ لیتا ،ان میں سے کوئی بھی بات غلط نہیں جو اس مضمون میں ہے
مسلمانوں حاکم تھے ،لیکن علم میں آگے نہ بڑھ سکے ،دو سو سالہ غلامی نے ذہن کی سوچ اور فکر کو یورپ کا غلام بنا دیا ،اس لئے نئی نسل کی سوچ بھی اس سانچے میں ڈھلتی گئی ،اس لئے اگر مسلمان اس دنیا میں اپنا مقام بلند حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسلام کو ہی بطور نظام اپنا نہ لیں ،ورنہ ان کا حشر مزید صدیاں اسی طرح ہوگا ، اس ڈاکٹر جس کا نام "عبد السلام" ہے استفعی نہ دیتا اور ملک نہ چھوڑتا ،پھر غیروں کو پیشکش نہ کرتا اپنی خدمات کی

تیرے جیسے جاہل کچھ بھی کہہ سکتے ہیں لیکن ایک تجربہ تو ہوا گا

جب مودودی صاحب بیمار ہوے تو امریکہ کو بھاگے ، کیوں
وہاں ان کو تیرے مومن جماعتی بھائیوں نے چک کیا تھا یا غیر مسلم ، یہودیوں اور عیسایوں نے ان کو سے چیک کیا تھا

پیشاب کی جگہ سے کیتھیٹر بھی ڈالا اور بیڈ پن بھی کسی گوری نرس نے دیا ہو گا
اس وقت دین کہاں گا تھا ؟؟؟، کسی انگریز کا خون بھی لگا ہو گا

ایک مومن کا تو ایمان ہوتا ہے کہ جہاں آنی ہے اور جب آنی ہے ، اس کو کوئی نہی ٹال سکتا لیکن یہ صرف مومن کا ایمان ہوتا ہے

یہ بھاگے گئے امریکہ اور وہاں پر انتقال کر گئے ، لاش واپس لائی گئی

عبدسلام نے کیا لیا ہے تمہارا ؟ امریکہ میں کام کیا ، اور وہیں سے نوبل پرائز لیا

جو تیرے ماں باپ دوائی لیتے ہیں وہ بھی انگریز کی بنائی ہوئی ہے ، نا لیا کریں

اب مجھے بھی چودہ ٹیکے انگریز کے بنے ہوے لگوانے پڑیں گے

یہ دنیا کی ترقی انہی سائنس دانوں کی وجہ سے ہے
 
Abdus Salam was fake just like Malala awarded just to promote vested interests of West, if u dig deeper, if not I can share some facts
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

پہلی بات تو یہ ہے کے میں لوگوں کو گروپ کر کے ان کو ایک ریوڑ میں ہانکنے کے خلاف ہوں. اس طرح آپ اس گھر اور سوسایٹی میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو اس تہن تشیح سے ایک بند گلی میں دھکیل دیتے ہیں. جیسا کے آپ دوسرے فرقوں کے ساتھ بھی دیکھتے ہیں. میں نے پاکستان کے این میں قادیانوں کے نون مسلم ہونے والی شق نہی پڑھی لیکن میرے خیال میں اسکا بھی اطلاق ایسے ہونا چاہیے کے بجاے یہ پوچھنے کے کے تم قادیانی ہو یہ پوچھا جاے کے کیا آپ رسول ص کو آخری نبی اور رسول کی حثیت سے تسلیم کرتے ہو؟

ناقی میں تو یہی دیکھتا ہوں کے جتنا زیادہ کوئی اسلام کا نام لے رہا ہوتا ہے اتنا ہی تنگ نظر اور جاہل ثابت ہوتا ہے. یہ ایک ستم ظریفی ہے کیونکے جتنا تھوڑا بھوت میں نے اسلام کا متالیہ کیا ہے وہ تو سب طرز ہاے زندگی سے زیادہ پراگریسو اور ٹالےرینٹ پایا ہے، جہاں تک احساس ے کمتری کی بات ہے تو وہ تو بدرجہ اتم موجود ہے. اس کا ثبوت اکثر ہمہارے زیادہ اچھے مسلمان بھایوں کی اس بات سے ملتا ہے کے یورپ والوں نے مسلمانوں سے سیکھ کر ترقی کی. جب بھی میں یہ ارگمنٹ سنتا ہوں تو غم کے سمندر میں ڈوب جاتا ہوں کے کس نیچائ پے ہم بہ حثیت قوم پہونچ گئے ہیں اور یہاں سے کیسے کوئی بہتری کا سفر شروح ہو گا ؟؟؟

آج میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں ، کیوں کہ آپ قران کریم کے شوقین ہیں

قران میں دو طرح کی آیات ہیں

ایک آیات تکونیہ دوسرے آیات تنزیلہ

آیت کا مطلب آپ کو پتہ ہے کہ اللہ کی نشانی

آیات تنزیلہ وہ ہیں جو کہ اللہ کریم نے خود بتائی ہیں کہ اللہ ایک ہے ، اس کی کیا صفات ہیں ، اس کے آگے جھکو

آیات تکونیہ کائنات کے بارے میں ہے ، کہ اللہ کی نیشانیاں کائنات میں ڈھونڈو

ہر چیز کاقران میں ذکر ہے - زمیں سورج ، فصل موسم ، دن رات ، مخلوق ، سیل ، انسان کی پیدایش

یہ سب اللہ کی نشانیاں بتائی گیں ہیں اور ان پر تحقیق کا حکم ہے

ایک ہزار سے زاید یہ آیات تکونیہ ہیں اور حکم ہے کہ ان پر غور کرو

ہم یہ بالکل نہی کرتے ، انگریز کرتے ہیں ، اس لئے دنیا میں ہم سے آگے نکل گئے ہیں

یہ جاہل انگریز سے جہاز مانگ کر اس پر بیٹھ کر حج کرنے جاتے ہیں ، اور خود کو مسلمان سمجھتے ہیں

جب تک ہم آیات تکونیہ اور آیات تنزیلہ پر ایک وقت میں کام نہی کریں گے ، نا اچھے مسلمان ہو سکتے ہیں اور نا اچھے انسان
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Abdus Salam was fake just like Malala awarded just to promote vested interests of West, if u dig deeper, if not I can share some facts

let me know...

he was not alone for the prize , other two were there ... and his finding ( 3 people) is still considered as great discovery in Physics.

I was here in university few weeks back and one professor was talking about that.

perhaps u don't know that even a paper could not be published , until it has good material in it ...

and u are saying about nobel prize .... lots of people are looking into that.

u could not compare with peace prize with science prize....
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Bohat maat hansain agla peace award SiraJ ul Haq ko milay ga uss nay Baulichistan may jalsa nikal ker Gaza may jang band kera di thi

سراج کو تو وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا پہلا انعام ملے کا
کوئٹہ میں مارچ ، غزه کے لئے - یہ دوسرا بڑا کارنامہ ہے

میرا خیال ہے قادری کو بھی ساتھ ملے گا ، دھرنا چھوڑ کر بھاگنے میں سب سے زیادہ سپیڈ
:lol:
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Please share, Qadianion ka to moaqaf hey ke sarey 'aql waley 'unn hi ki jamaat key hein.

thats wrong anyways....

it was just by chance that he the team got the Nobel , he was one of them , the rest two were jews. and very scientists.
 
mab234

Citizen
unfortunately Ahrari ideas are still alive after 70 years. Before Quad-e-Azam and Sir Shed was kafir. And now Abdus Salam is declared kafir and gadar. Just read history of fatwas. These fatwas are now in trash bin of history.

mujh92

MPA (400+ posts)
بہت سارے دوستوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ان میں سے بہت سے دوستوں سے ممکن نہیں اگر اس بات کی ریسرچ کوہی دوست کرنا چایے تو وہ اس نتیجے پر پہنچے گا کہ اپنی وفات تک عبدالسلام نے پاکستانی ایٹم بم بنانے میں پاکستانی ساہنسدانوں کی مدد کی_ نا صرف یہ بلکہ اس کام کے لیے حکومت کو سب سے پہلی ٹیم بنانے کے لیے بہی راہنماہی کی آگے آپ لوگوں کی اپنی مرضی
 
mujh92

MPA (400+ posts)
And before every one starts saying things about my faith I want to make abundently clear that I belong to Sunni belief.
Now every one can start abusing me plz.
 
Status
Not open for further replies.