وزیرخزانہ پنجاب کاسیلاب سے متاثرہ ڈی جی خان کادورہ،عوام نے کھری کھری سنادیں

1mojsinlaghari.jpg

پنجاب کے وزیر خزانہ سردار محسن لغاری سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کرنے نکلے ساتھ ہی تشہیر بھی کرنے لگے،ڈی جی خان کے کمشنر اور ڈی سی کے ہمراہ دورے کے دوران تصاویر بنوا رہے تھے کہ عوام برس پڑے۔

متاثرین نے شدید غصے کا اظہار کیا، متاثرین نے وزیرخزانہ پنجاب کو گھیر لیا اور کہا کہ میڈیا کو آپ صرف اپنی مشہوری کے لیے لاٸے ہیں، نا راشن لاٸے اور نا کوٸی اور ریلیف دیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1563603669102129152
متاثرین نے مزید کہا کہ آپ وزیر خزانہ ہیں لیکن ہمارے لیے نہیں،چاہے گولی مار دیں لیکن آپ ہوں یا کمشنر صاحب کسی نے کچھ نہیں کیا،اس سے اچھا آپ نا ہی آتے تو بہتر تھا۔

https://twitter.com/x/status/1563763017044688897
https://twitter.com/x/status/1563472905790697474
ڈیرہ غازی خان شہر اورکوہ سلیمان میں بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے، وڈوربرساتی ندی میں اونچے درجے کا سیلاب ہے،مزید بارش سے برساتی ندیوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ڈی جی خان کے سخی سرور روڈ پر حفاظتی بند ٹوٹنے سے کوئٹہ روڈ پر قریبی بستیاں زیر آب آگئیں،ڈی جی خان میں گرڈو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے پنجاب بلوچستان شاہراہ تاحال بند ہے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Acha kia logo ne..Panjab Gov agar khali hath jati ha mutasreen ke pass tu phir ye photo session hi howa.logo ko rashan pani chahay..medias ke sath protocol nahi..P Elahi ko is par notice lena chahay foran ke ministers bina imdad ke logo ke pass kiyo ja rehay hai??
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Even though its a systems failure which is unable to cope with such a situation, people are right to assert themselves and demand their right. well done !
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
1mojsinlaghari.jpg

پنجاب کے وزیر خزانہ سردار محسن لغاری سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کرنے نکلے ساتھ ہی تشہیر بھی کرنے لگے،ڈی جی خان کے کمشنر اور ڈی سی کے ہمراہ دورے کے دوران تصاویر بنوا رہے تھے کہ عوام برس پڑے۔

متاثرین نے شدید غصے کا اظہار کیا، متاثرین نے وزیرخزانہ پنجاب کو گھیر لیا اور کہا کہ میڈیا کو آپ صرف اپنی مشہوری کے لیے لاٸے ہیں، نا راشن لاٸے اور نا کوٸی اور ریلیف دیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1563603669102129152
متاثرین نے مزید کہا کہ آپ وزیر خزانہ ہیں لیکن ہمارے لیے نہیں،چاہے گولی مار دیں لیکن آپ ہوں یا کمشنر صاحب کسی نے کچھ نہیں کیا،اس سے اچھا آپ نا ہی آتے تو بہتر تھا۔

https://twitter.com/x/status/1563763017044688897
https://twitter.com/x/status/1563472905790697474
ڈیرہ غازی خان شہر اورکوہ سلیمان میں بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے، وڈوربرساتی ندی میں اونچے درجے کا سیلاب ہے،مزید بارش سے برساتی ندیوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ڈی جی خان کے سخی سرور روڈ پر حفاظتی بند ٹوٹنے سے کوئٹہ روڈ پر قریبی بستیاں زیر آب آگئیں،ڈی جی خان میں گرڈو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے پنجاب بلوچستان شاہراہ تاحال بند ہے۔
Yes, Ask them as they are ur servants not masters.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جس جس ایم این اے یا چور سو کالڈ وڈیرے نے کٹ لگا کر پانی کا رخ موڑا ہے ان کی زمینیں ضبط کر کے غریبوں میں بانٹ دی جائیں اور ان کو اسی کٹ والی جگہ پر پھانسی دے دینی چاہئیے تاکہ اگلی بار کوئی حرام دا ایسی جرآت نہ کرے اسی طرح معصوم جانوں کا بدلہ لیا جا سکتا ہے
 
Back
Top