وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس میں ملوث مبینہ ہیکر غائب ؟

pm-house-audio-leaks-hkkr.jpg

ڈارک ویب پر وزیراعظم ہاؤس کی مبینہ لیکڈ آڈیوز فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے والے ہیکر کا اکاؤنٹ بند ہو گیا اور اس کا اکاؤنٹ غیرفعال ہو چکا ہے۔ ہیکر نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جمعہ کے روز مزید حیرت میں مبتلا کر دینے والی آڈیوز جاری کرے گا۔

سوشل میڈیا پر یہ آڈیوز ہفتہ کے شب سے گردش کرنا شروع ہوئیں اور اس کے بعد وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیرداخلہ رانا ثناللہ کی طرف سے ان کی تصدیق کی گئی۔)یہ آڈیو کلپس مبینہ طور پر وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی خفیہ ریکارڈنگز ہیں۔

جبکہ 27 ستمبر کو ایک ٹی وی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ یہ کوئی بَگ نہیں بلکہ ہیکنگ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ہیکرز نے ان آڈیوز کو ڈارک ویب پر رکھا اور ان کی فروخت کا اعلان ایک فورم پر کیا۔ تاہم اب اس فورم نے مبینہ ہیکر کا اکاؤنٹ ہی معطل کر دیا ہے۔

ڈارک نیٹ پر نظر رکھنے والے اوپن سورس انٹیلی جنس گروپ نے منگل کی شام اعلان کیا کہ خود ہیکر بھی 24 گھنٹے سے زائد وقت سے غیرفعال ہو چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1574746951274332160
اوپن سورس انٹیلی جنس نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا، امید ہے کہ اب کسی کو مزید آڈیوز نہ مل سکیں کیونکہ پارٹی ختم ہو چکی ہے اب اپنا کام کریں۔

ٹوئٹر تھریڈ میں اسکرین شاٹس بھی شیئر کئے گئے جن سے واضح ہے کہ مبینہ ہیکر کا اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔ اس حوالے سے فورم کا تھریڈ بھی بند کیا جا چکا ہے یعنی اب باقی لوگ بھی اس میں کوئی نئی پوسٹ نہیں کر سکتے۔
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

this is not the real hacker real one is still here and was seen 10 hours ago. https://breached.to/User-indishell
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
if audio leaks involve army's ghaddar generals so they will buy the leaks at any cost and probably have bought already therefore the hacker disappears from the scene.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
this is not the real hacker real one is still here and was seen 10 hours ago. https://breached.to/User-indishell
Hackers ke pass aik IDs..aik forum nahi hota.They have many..I already predicted he has sold all important Audios to bidder.Only least important he might have.On the right time... from any where these leaks will released..The samples Audios which he leaked.is not single recorded Audio.. Its only one selective cut out shot from a lengthy recording.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
and the real hacker never said that he will release all recording on friday it was that shity scamer who said that and that idiot Imran Riaz khan is fowarding scamer message on his youtube since yesterday that hacker said he will release all audios on friday.