وزیراعظم کی عمران خان کےخلاف مذہبی کارڈکھیلنےکی کوشش،سوشل میڈیا پرسخت ردعمل

12shehbazmazhbicard.jpg

مارکیٹ میں ہزاروں چیزیں خانہ کعبہ، حرم شریف، مسجد نبویؐ کی تصاویر کے ساتھ بک رہی ہیں کیا وہ لوگ دین کے خلاف کام کر رہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کے ماڈل والی ایک ہی گھڑی بنوائی اور اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان جو دوسروں پر الزام لگاتے ہیں کو تحفہ میں دی لیکن انہوں نے گھٹیا حرکت کرتے ہوئے وہ گھڑی بیچ کر پاکستان کو پوری دنیا میں سرعام بدنام کردیا !

https://twitter.com/x/status/1602269120459935746
انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں، نجی زندگی میں جو کچھ چاہیں کریں لیکن خانہ کعبہ کی حرمت اور ناموس رسالتؐ پر کٹ مرتے ہیں! عمران نیازی نے انتہائی گھٹیا حرکت کی کہ خانہ کعبہ کے ماڈل کی گھڑی بیچ کر پاکستان کو بدنام کیا، اس سے قبیح حرکت کوئی ہو نہیں سکتی، یہ بہت بڑا فراڈ ہے! وزیراعظم کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین سوشل میڈیا اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1602277706359574528
ایک سوشل میڈیا صارف فاطمہ نے وزیراعظم کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: گھڑی کے اندر خانہ کعبہ کی تصویر تھی! میرے پاس خانہ کعبہ کی تصویروں والے بہت سے کی رنگ بھی ہیں جو میں نے مکہ مکرمہ کی سڑکوں پر بیٹھے لوگوں سے خریدے ہیں! پاکستانیو کیا اس سے آپ کے دل نہیں دکھتے ؟

https://twitter.com/x/status/1602276047017463811
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ:گھڑی تے خانہ کعبہ بنیا تے ناموس رسالتؐ نال جوڑ ریا! سٹیبلشمنٹ عمران خان نو نااہل کرن دا پروگرام تے ہے ہی ہے کیونکہ زندہ بچ گیا ایہہ کیسے خبیث نے جو مذھب کارڈ کھیڈ رہے! ملاحظہ کرو وچارے سیاسی یتیم!

https://twitter.com/x/status/1602275896790056962
ایک صارف ندیم خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سوال اٹھایا کہ: کمزور اور بزدل وزیراعظم اب گھڑی کو دین سے جوڑ کر ہمدردی حاصل کرنا چاہ رہا ہے، مارکیٹ میں ہزاروں چیزیں خانہ کعبہ، حرم شریف، مسجد نبویؐ کی تصاویر کے ساتھ بک رہی ہیں کیا وہ لوگ دین کے خلاف کام کر رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1602275236300324865
ایک اور سوشل میڈیا صارف محمد علی نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: آج کی پریس کانفرنس میں شہباز شریف آپ کے خلاف مذہبی جذبات کو اُبھار رہا ہے کہ خانہ کعبہ کی گھڑی بیچ دی! آپ نے، آپ اور آپ کی ٹیم کر کیا رہے ہو؟ کیوں معاملات کو اس نہج پہ پہنچا رہے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نا ہو! آپ پہ پہلے ہی ایک حملہ ہو چکا ہے کس بات کا انتظار ہے آپ کو!

https://twitter.com/x/status/1602273795557003265
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ: چوری یا کرپشن تو ثابت نہیں کر سکے لہٰذا مکہ مدینہ میں بیٹھ کر جج خریدنےوالوں نےعمران خان کیخلاف مذہب کارڈ کھیلنا شروع کر دیا! خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی کو ناموسِ رسالتﷺ کیساتھ جوڑ دیا ہے! ہزاروں گفٹس ہیں جن میں مکہ مکرمہ کی تصویر بنی ہوتی ہےاور بیچےجاتےہیں!کیا وہ گستاخی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1602273491390193664
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ: ابھی ابھی چور کرائم منسٹر کو کہتے سنا ہے کہ خانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی! چور کے بچوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا، کھا گئے سب کچھ، بیچ دیا وطنِ عزیز کو سارے کا سارا !! گھڑی گھڑی گھڑی! اوسان خطا ہو گئے ہیں بے غیرتوں کے!

https://twitter.com/x/status/1602281109135532036
ایک صارف نے لکھا کہ: گھڑی پر خانہ کعبہ کا ماڈل تھا: شہباز شریف! انتہائی افسوس کی بات ہے ملک کا وزیراعظم مذہبی کارڈ کو ہوا دے رہا ہے!
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کی للکار ، ، ،نکے دلّے کا چڑیا جتنا دِل گانڈ کے پیندے میں ۔ ۔ ۔
???

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گھڑی گوروں نے بنائ۔تب مسلمانوں کو گناہ ہیں ہوا۔انہوں نے قیمت لے کر شہزادے کو بیچی تب خانہ کعبہ بکا کوئ گناہ نہیں ہوا۔توشہ خانہ نے خان کو بیچی تب گناہ نہیں ہوا۔لیکن عمران خان نے بیچی تب گناہ شروع ہوتا ہے۔توشہ خانہ عمران خان نہ خریدتا تو کسی اور کو بیچ دیتا تو کتنا گھٹیا توشہ خانہ ہوتا جو اسے بیچتا۔
حج پر جانے والے لوگ جو مصلے تسبیحیاں وہاں سے لاتے ہیں وہ چاینا میں بنتی ہیں جن پر خانہ کعبہ کی تصویریں ہوتی ہیں ۔گھٹیا چاینا ان کو گھٹیا مسلمانوں کو بیچتا ہے اور سعودی عرب کے گھٹیا تاجر گھٹیا حاجیوں کو بیچتے ہیں۔ان میں سے اصل گھٹیا کوی بھی نہیں اصل گھٹیا ہیں شریف جوکر ۔سیاست ہو نہیں پارہی نہ حکومت چل رہی ہےکرایم منسٹر سے اب گھٹیا حرکتوں پر اتر آئے ہیں اور گھٹیا بونگیاں مار رہے ہیں
 

Back
Top