Ever since his godfather's ouster, this Sharif lackey has been in excruciating pain, and has been making predictions of PTI government's fall for several months.
Just few days ago, he was predicting Buzdar's sacking.
اللہ معاف کرے۔کھوتے کھوتے کھا کھا اس ملک کی دانشور مخلوق کا یہ حال ہو گیا ہے کہ چند دن پہلےیہ ڈنگر کہہ رھا تھا عمران خان نے پنجاب میں متبادل ڈھونڈ لیا ہے اور تبدیلی ھونے جا رہی ہے۔ آج اس کے الٹ کہہ رہا ہے۔ ایک چیز میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں ۔اپوزیشن سمیت ہر کرپٹ اور فراڈیئے کے حواس پر صرف ایک عمران خان سوار ہے۔ ۔جو اپنی ٹیم میں موجود گندے انڈوں کے ساتھ ساتھ ملک کو گدھ۔کی طرح کھانے والوں سے اکیلا لڑ رہا ہے۔
ہاہاہا وزیر اعظم جب بزدار کا متبادل ڈھونڈ ہی نہیں رہے تو کیسے مل جاےگا؟
اس جھوٹے کچھو کمے کا جھوٹ اب پکڑا گیا ہے تو مختلف تاویلیں دے رہا ہے
ان بازیگروں کا کمال یہ ہے کہ جھوٹ پکڑا جانے پر مجال ہے جو انکے منحوس چہروں پر
شرمندگی کا ایک قطرہ بھی نظر آ جائے؟