Porus
MPA (400+ posts)
Re: Caption Time! Nawaz Pait ka ghulam
اس میں کیا قابل اعتراض بات ہے؟ کوئی تحفه بھیجے تو جواباً شکریہ کا خط لکھنا کوئی معیوب بات تو نہیں- ویسے یہ عجیب ہے کہ کوئی شراب نوشی کرے تو کئی لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو اس کی نجی زندگی اور ذاتی فعل ہے، اس پر اعتراض کیوں- حالانکہ شراب نوشی پاکستان میں قانوناً جرم ہے- لیکن یہاں سیاسی مخالف کا مرغ چنے کھانا شائد شراب نوشی سے بڑا گناہ سمجھا جاتا ہے