وزیراعظم عمران خان کونسے 4 کام کرلیں تو انکی حکومت بچ سکتی ہے؟

kamran-kh111h.jpg


پچھترویں یوم پاکستان پر ملک و قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کار کامران خان نے وزیراعظم عمران خان اور متحدہ اپوزیشن سے اپیل کی کہ اس وقت ہمیں پاکستان بچاؤ تحریک کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اوے ویڈیو پیغام جاری کیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پچھترواں یوم پاکستان مبارک ہو، آج ہم عجیب و غریب صورتحال میں یوم پاکستان منا رہے ہیں، ایک طرف تو 75 ویں یوم پاکستان پر ملک میں جشن عروج پر ہے، یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ میں 48 ممالک کے وزراء خارجہ نے شرکت کی اور مبادکبادیں بانٹیں، دوسری جانب حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک جاری ہے کہ آئندہ چند روز میں اسلامی تعاون کانفرنس کی شاندار تقریب کی میزبان عمران خان حکومت کو گھر بھیج دیا جائے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کون نہیں جانتا کہ دنیا کے کن کن ممالک کو اس تبدیلی سے دلی تسکین ملے گی، اس تبدیلی کے فوری اثرات پاکستانی عوام بھگتے گی، کئی بار خبدار کر چکا ہوں کہ عمران خان کی حکومت سے رخصتی بھی سکون اور اطمینان نہیں لائے گی، خدانخواستہ معاشی بدحالی بمعہ آئینی اور سیاسی بحران ملک کی بنیادیں ہلا دے گا۔


وزیراعظم عمران خان اور متحدہ اپوزیشن سے اپیل کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ آج ہمیں پاکستان بچاؤ تحریک چاہیے۔ عمران خان، اپوزیشن اور جنرل باجوہ مل کر پاکستان کو اس جنجال سے نکال سکتے ہیں۔ راستہ موجود ہے۔ ہر فریق کی اپنی ذمہ داری ہے مگر وہ گاڑی جو ہمیں اس راستے سے منزل تک پہنچائے گی، عمران خان نے چلانی ہے۔

اس سے قبل ایک اور ویڈیو پیغام میں کامران خان کا کہنا تھا کہ منحرف اراکین نے اعلانیہ طور پر پی ٹی آئی سے بغاوت کی۔ یہ آئین کی خلاف ورزی کا ببانگ دہل اعلان تھا۔ مگر حکومت پوری طرح چوکنی ہو گئی اور آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح اور تشکیل نو کیلئے صدارتی ریفرنس تیار ہو گیا اور ان تمام اراکین کی تاحیات نااہلی کا کیس اس وقت سپریم کورٹ میں ہے۔

کامران خان نے کہا مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن لیڈرشپ سے فاش غلطی سرزد ہو چکی یا ان کیلئے کسی نے کوئی جال بچھایا کیونکہ اس حکمت عملی کے برعکس یہ معاملہ خفیہ رہتا تو اور فیصلے کی آخری گھڑی یہ تمام اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈال دیتے تو حکومت اور عمران خان کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملنا تھا۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب کچھ حرام کے نطفے خنزیر النسل امریکہ کے پالتو کتے امریکہ کا حق وفاداری ادا کرنے کے لیے اپنے ملک سے نطفہ حرامی پر اتر آئیں تو پھر ایسی ہی خنزیری پروڈکٹ نکلتی ہے
اس لئے ملک جائے بھاڑ میں عمران کو بدل کر چوروں ڈاکوؤں کو لانے کی حرام زدگی اور گشتی پن ضرور کرنا ہے چاہے بعد انکا باپ بھی قبر سے آکر حالات کنٹرول نہ کر سکے امریکہ کے پالتو کتوں نے ایک بار حرام زدگی تو کرنی ہی ہے چلو ہم بھی دیکھتے ہیں یہ نطفہ حرام غدار خود کس انجام سے دوچار ہونگے امریکہ کے۔ پالتو کتے بن کر
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کامران خان اور اسکےکلائنٹ کراچی کا بگ بزنس اور بینکرز جن سے سو فیصد مفادات مغرب میں ہیں ، انکی جان اٹکی ہوئی ہے
 

Back
Top