وزرائے اعظم کب سے سفیروں کو خود دروازے تک رخصت کرنے لگے ہیں؟— باقر سجاد

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
سچ پوچھیں تو، وزرائے اعظم کب سے سفیروں کو خود دروازے تک رخصت کرنے لگے ہیں؟ شہباز شریف صاحب، یہ سب کچھ معمول سے ہٹ کر لگتا ہے۔ پروٹوکول ایک مقصد کے تحت ہوتا ہے۔ یہ صرف اخلاق یا مہمان نوازی کا مسئلہ نہیں، بلکہ وزیراعظم کے منصب کی وقار سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔ کیا ہم روایت اور ضابطے پر قائم رہ سکتے ہیں؟باقر سجاد

https://twitter.com/x/status/1937477296572833990
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

خان نے اسکا نام اردلی رکھا ہوا ہے ، تمہیں کب غلط فہمی ہو گئی کہ یہ وزیر اعظم ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

خان نے تم لوگوں جو گھٹیا ذہنیت دی ہے اس نے تمہیں یتیم بنا کر رخ دیا ہے جپانی
تمہیں کہیں سے بھی جو گند اور سوکھے ٹکڑے مل جایں اٹھا کر کھانے لگتے ہو
یہ تو کوئی مہمان ہے اس کی عزت روش سے اگے نکل کر کر دی جاۓ تو کوئی حرج نہیں

اگر یہ اپنا سفیر بھی ہوتا تو بھی یاد رکھو - رسول الله(ص) نے جب حضرت معاذ بن جبل (رض) کو یمن میں بھیجا تو ان کا ہاتھ پکڑ کر مدینہ سے بہت باھر تک لے گے تھے
 
خان نے اسکا نام اردلی رکھا ہوا ہے اور خان کے اس قول کو سچ کرکے دکھا بھی رہا ہے ، اصل مالک تو وہ فراڈ مارشل ہے جو سفارشیں لڑا کر ٹرمپ سے ملنے چلا جاتا ہے .

تم حدیثیں نکال نکال ان چوروں کو رسول اللہ سے ملاؤ تو رام لیلا اور ہم مدینہ کی ریاست کا نام بھی لے لیں تو کریکٹر ڈھیلا ، واہ اوے منافق بھڑووں کتنی دیدہ دلیری سے چوروں منی لنڈروں کو برگزیدہ ہستیوں سے ملا رہے ہو ، یہ ہے اصلی تے خالص گھٹیا اور بیمار ذہنیت
 
بئی الله نی قسمیں جپانی مجھے سو فیصد یقین تھا کہ تم نے یہی کہنا ہے -- اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ تم جانتے ہو میں نے ایسا نہیں کیا -- لیکن عمرانیت کی لعنت تم لوگوں کی رگوں میں گھسی ہوئی ہے

مجھے اپنی وضاحت دینے کی کوئی ضرورت نہیں تمہیں یہ کہوں گا کہ اگر تم میرے اوپر الزام پر قائم ہو تو اپنی زندگی میں سے ہر وہ عمل نکال دو جو رسول الله کی سنت ہے - یہ کرنے سے تم اپنے آپ کو ان سے جا کر ملا رہے ہو
 
تمہارے پاس وضاحت ہے ہی نہیں دو گے کیا؟ اس منی لنڈرر کو رسول سے ملا دیا اور سفیر کو معاذ جبل (ر ض ) سے جب ان چوروں لٹیروں اور ڈکیتوں کی باری ائے گی دیکھو پھر تم کیسی کیسی حدیثیں نکال کر لاؤ گے ، سالے مذھب کو بھی ٹیمپر کرنے سے باز نہیں آتے ، اس طرح بیانیہ نہیں بننا چاہے پچھواڑے تک کا زور لگا لو ، فراڈ مارشل سے لے کر نیچے تک پوری حکومت دو نمبری پر چل رہی ہے ، جو چل نہیں سکے گی
 
میں نے کہا نے عمرانیت ایک لعنت بن کر تم لوگوں کی رگوں میں گھسی ہوئی ہے - اس سے بننے والی منافقت نے تم لوگوں کے ضمیر کو جکڑ کر رکھا ہوا ہے - حسن خلق کی سنت اور اس کی پیروی کی مثال بھی تمہیں کافرانہ نظر آتی ہے تو میں تیرے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں پراؤ
جہاں تک حکومتیں چلنے والی بات ہے - کون سی حکومت پاکستان میں فوجی اشیرباد نے بغیر چلی ہے - نام لے کر بتاؤ
 
عمرانیت گھسی ہم لوگوں کی رگوں میں ہے اور روزانہ بولتی تمہاری رگوں میں ہے ، فراڈ مارشل سے لے کر نیچے تک تم لوگوں کی ہر حرکت ہر چول عمران سنٹرک ہوتی ہے ، اور وہ دوسرا پٹوچنی کے منہ والا جنرل شریفوں سکولوں میں جا جا کر عمرانیت نکا لنے پر لگا ہوا ، لیکن وقت بدل چکا ہے لوگوں کی آنکھوں کا آپریشن اس مرد قلندر نے کر دیا ، اب سورج کو چراغ دکھا کر قوم کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا

Imran Khan Pakistan GIF by DeeFee Productions
 
یہ سورج اور چراغ وراغ میں تم زیادہ خوش فہمی میں ہو - لیکن اس میں رہو - زندہ رہنا بھی ضروری ہے

حقیقت یہ ہے کہ اس بیہروپیے نے گیم اچھی کھیلی ہے -- جاتے جاتے ملک ہ بیڑا غرق کر کے لوگوں کو پریشانی میں مبتلاع کر کے اس کا خوب فائدہ اٹھایا ہے
پر کی فائدہ اگلوں نے چوری چکاری میں پھد لیا
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
یہ سورج اور چراغ وراغ میں تم زیادہ خوش فہمی میں ہو - لیکن اس میں رہو - زندہ رہنا بھی ضروری ہے

حقیقت یہ ہے کہ اس بیہروپیے نے گیم اچھی کھیلی ہے -- جاتے جاتے ملک ہ بیڑا غرق کر کے لوگوں کو پریشانی میں مبتلاع کر کے اس کا خوب فائدہ اٹھایا ہے

پر کی فائدہ اگلوں نے چوری چکاری میں پھد لیا
اپنی پھٹی کو پھدا ہوا ہے ، انکو پتہ ہے کھل گیا تو ان سب کی پھٹ کر ہودہ بن جائے گی ، سالوں نے ایک کیس بھی ڈھنگ کا نہیں بنایا ، کیسوں پر کام کرنے کی بجائے ججوں پر ہی سارا کام کر لیا ، سسروں کی ہر حرام زدگی خان کے لئے ہوتی ہے ، ویسے تم بیانیہ بناتے رہا کرو ہم ہیں نا

Go Ahead Yes GIF
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی پھٹی کو پھدا ہوا ہے ، انکو پتہ ہے کھل گیا تو ان سب کی پھٹ کر ہودہ بن جائے گی ، سالوں نے ایک کیس بھی ڈھنگ کا نہیں بنایا ، کیسوں پر کام کرنے کی بجائے ججوں پر ہی سارا کام کر لیا ، سسروں کی ہر حرام زدگی خان کے لئے ہوتی ہے ، ویسے تم بیانیہ بناتے رہا کرو ہم ہیں نا

Go Ahead Yes GIF
اپنا یارانہ قائم رھے گا جپانی
باقی کیس تیرا عمران کون سے ڈھنگ کے بنا کر گیا
پاکستان ھے اس میں ایسے ھی چلتا ہے
تو جپان لے جا کر ادھر بادشاہ بنا دے اسے
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
اپنا یارانہ قائم رھے گا جپانی
باقی کیس تیرا عمران کون سے ڈھنگ کے بنا کر گیا
پاکستان ھے اس میں ایسے ھی چلتا ہے
تو جپان لے جا کر ادھر بادشاہ بنا دے اسے
نا نا نا خان وہیں رہے گا جہاں اس کے پاس نناوے فیصد اکثریت ہے ، سب کچھ چھوڑیں گے مینڈیٹ نہیں چھوڑیں گے یہ بات تو تمہارا فراڈ مارشل بھی جانتا ہے

Kevin Dillon Win GIF
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نا نا نا خان وہیں رہے گا جہاں اس کے پاس نناوے فیصد اکثریت ہے ، سب کچھ چھوڑیں گے مینڈیٹ نہیں چھوڑیں گے یہ بات تو تمہارا فراڈ مارشل بھی جانتا ہے

Kevin Dillon Win GIF

giphy.gif

٩٩% ؟؟؟ بہت تھوڑی نہیں بتائی تم نے جپانی ؟
میں تو سمجھتا تھا کہ میرے علاوہ دو تین اور پٹواری ہیں - باقی سارے عمرانی ہیں
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
giphy.gif

٩٩% ؟؟؟ بہت تھوڑی نہیں بتائی تم نے جپانی ؟
میں تو سمجھتا تھا کہ میرے علاوہ دو تین اور پٹواری ہیں - باقی سارے عمرانی ہیں
ہاں ایسا ہی ہے تمہارے تو گھر کے لوگ تمہیں ووٹ نہیں دیتے ، مینڈیٹ خان کا ہے ، عوام نے نشان ڈھونڈ ڈھونڈ کر تم لوگوں کی موری پر تھوکا ہے

Animated GIF
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ایسا ہی ہے تمہارے تو گھر کے لوگ تمہیں ووٹ نہیں دیتے ، مینڈیٹ خان کا ہے ، عوام نے نشان ڈھونڈ ڈھونڈ کر تم لوگوں کی موری پر تھوکا ہے

Animated GIF

تمہیں پتا ہے سارے موریاں تیرے خان کے منہ پر مل کے صاف کر آے ہیں - کی تو زیاستی ہے ظالموں پر کر آے ہیں
اور اس وجہ تمہیں اس خان سے بو آنے لگی ہے - اسی لیے بس دوروں دوروں ہی

giphy.gif
 
Back
Top