سچ پوچھیں تو، وزرائے اعظم کب سے سفیروں کو خود دروازے تک رخصت کرنے لگے ہیں؟ شہباز شریف صاحب، یہ سب کچھ معمول سے ہٹ کر لگتا ہے۔ پروٹوکول ایک مقصد کے تحت ہوتا ہے۔ یہ صرف اخلاق یا مہمان نوازی کا مسئلہ نہیں، بلکہ وزیراعظم کے منصب کی وقار سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔ کیا ہم روایت اور ضابطے پر قائم رہ سکتے ہیں؟باقر سجاد
https://twitter.com/x/status/1937477296572833990
https://twitter.com/x/status/1937477296572833990