واپسی کا میٹھا گھونٹ

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کوئی سیاست پی-کے کے/کی مہا ٹرول کا نام بتا سکتا ہے؟ جسٹ فار نالج۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ذکر ہم ان کا کرتے رہے، وہ کسی اور کا سمجھتے رہے
وہ جن کادامن داغ داغ تھا، خود کو پارسا سمجھتے رہے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ذکر ہم ان کا کرتے رہے، وہ کسی اور کا سمجھتے رہے
وہ جن کادامن داغ داغ تھا، خود کو پارسا سمجھتے رہے
Pata hota ke trolling pe fatwa lag chuka hai...kasme trolling kabhi na kerte...
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ٹرولنگ چھوڑنا گر اتنا آساں ہوتا
تو میں سیاست پی-کے پہ کہاں ہوتا
 
Back
Top