واپسی کا میٹھا گھونٹ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ کو الله بات کہنے کا سلیقہ دے تو آپ اس کا شکر کیوں نہ کریں بات کہ کر. گالی دے کر آپ خود کو جاہلوں کی صف میں شامل کیوں کریں
جن گالی دینے والوں کے خلاف آپ نے گالی دی ان کے حالات کو بھی ذھن میں رکھیں کے کبھی ان کو بھی کوئی یوں ہی اس مقام پر لایا ہو گا کے ان کا تحمل رخصت ہوا ہو گا .الله ہم سب کو تحمل سے ایک دوسرے سے بات کہنے سننے کی توفیق دے.
آپ انسان ہیں کبھی پاسبان عقل ساتھ چھوڑ بھی دیتا ہے خیر ہی ہے
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اہلاً و سہلاً مرحبا العدو

:swordfight::swordfight::swordfight:

یا العدو الخفیہ ! یا ایھالمجرمون

انتَ عدو القسم صالحین شدید۔ قال العدیل فی استقامت عن ال چول ہذا۔ و قال العاطف عن المجبوری

"دل چاہتا ہے کہ آپکے ہنستے ہوئے آئیکون کے درمیان آپکا سر رکھ دوں تاکہ کٹاکٹ بجتا رہے"
:lol:
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

یا العدو الخفیہ ! یا ایھالمجرمون

انتَ عدو القسم صالحین شدید۔ قال العدیل فی استقامت عن ال چول ہذا۔ و قال العاطف عن المجبوری

"دل چاہتا ہے کہ آپکے ہنستے ہوئے آئیکون کے درمیان آپکا سر رکھ دوں تاکہ کٹاکٹ بجتا رہے"
:lol:
[/CENTER]
Samajh nahi aaai agar salees urdu main tarjumma ho jaaye to Like ka haQ (khaalis khalq se nikla hua Qaaaf) ada ho jaaye ga...

Umeed hai ke aap aur main Shree Asad Umar aur Shree Zubair Umar ki tarah is forum per rahaingay... Dhannewaad
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Is se yaad aya,social media pe pti ki bohot baj rahi hai[hilar] Aj hi IK ne teachers ko asla dene ke faisla wapis ker liya!!! Inko baat der se kion samajh Ati hai!!!!is IK on drugs????ok rehne dain i know the answer to it[hilar]
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف ظوے ، تم تو اپنا کوئٹہ وال ھے - ابھی آ گیا ھے - تھوڑا خیال کرو - اچھا اردو مردو لکھو - شعر لکھو - نثر لکھو - لڑائی نہیں کرو
تکلیپ معاپ
پخیر راغلے

لالا ادھر لوگ شالو بالو بہت کرتا اے، ہے سارا مردار خور مگر جان کو تبلیغی ڈالا اے۔ خدا کسم ایسا ایسا نازوان دیکھا ہے ادر کہ ولا جو اپنے حبیب نالے میں ہو جاوے۔
پہ دوآڑ استرگو، لالا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Samajh nahi aaai agar salees urdu main tarjumma ho jaaye to Like ka haQ (khaalis khalq se nikla hua Qaaaf) ada ho jaaye ga...

Umeed hai ke aap aur main Shree Asad Umar aur Shree Zubair Umar ki tarah is forum per rahaingay... Dhannewaad

سرجی تعریف کرنے کی کوشش کی تھی اور مبالغہ آرائی بھی کہ آپ صالح قسم کے دشمن ہیں۔

لارڈ آپکا نگہبان ہو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Is se yaad aya,social media pe pti ki bohot baj rahi hai[hilar] Aj hi IK ne teachers ko asla dene ke faisla wapis ker liya!!! Inko baat der se kion samajh Ati hai!!!!is IK on drugs????ok rehne dain i know the answer to it[hilar]

میرے نان سیاسی تھریڈ کو عمران سے آلودہ نہ کریں برائے مہربانی۔

ویسے مجھے لگتا ہے یہ عمران کوکین سے بھنگ پر آگیا ہے اور اس کا مشورہ اسے ریحام نے دیا ہوگا کیونکہ اسے بھنگی بہت پسند ہیں۔
(bigsmile)​
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Is se yaad aya,social media pe pti ki bohot baj rahi hai[hilar] Aj hi IK ne teachers ko asla dene ke faisla wapis ker liya!!! Inko baat der se kion samajh Ati hai!!!!is IK on drugs????ok rehne dain i know the answer to it[hilar]

Mehrushka ji ye thread in baaton ka nahin lekin jawab sun lain... Ghalti karna ghalat nahi lekin ghalti karke us per datt jana aur baar baar dohrana ghalti hai...

Jis tarah ke haalaat hain un main teachers ko waqaai chota aslaha rakhna chaahiye kyon ke agar APS main teachers ke paas hota to shayed nuqsaan bohot kam hota kyon ke jab tak police ya dosrii force pohonchti hai tab tak dehshat gard apna kaam kar chuke hote hain...

Agar IK ne waqai aslaha dene ka faisla wapis liya hai to ye mere khayaal main ghalat hai...
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سے اسی بونگی کی توقع تھی
If I had posted such a pic for a member here..then I had no right to complain even if he had abused me after it...I always say there is a thin line between jokes n inappropriate language ...oh well...
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

میرے نان سیاسی تھریڈ کو
سیاست سے آلودہ نہ کریں برائے مہربانی۔

ویسے مجھے لگتا ہے یہ عمران
دھرنے سے شادی پر آگیا ہے اور اس کا مشورہ اسے ریحام نے دیا ہوگا کیونکہ اسے سیاست بہت پسند ہے ۔

(bigsmile)

(serious)آپکی پوسٹ کو میں نے ایڈیٹ کر دیا ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

میرے پاس ایسا طلسم ہے جو کئی زمانوں کا اِسم ہے
اُسے جب بھی سوچا بلا لیا اُسے جو بھی چاہا بنا دیا

sajhassan

MPA (400+ posts)
Welcome back Sir, I read different threads for your restoration, could not post my comments though. Thank God that I didn't, you nailed it yourself by saying that it was not about concepts, it was about personal point scoring.
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

عاطف صاحب کی عدم موجودگی پر مباحث میں یہاں منٹو صاحب کا ذِکر بھی ہوا جِس پر مجھے اوریا مقبول جان کا ایک کالم یاد آ گیا جِس میں اُس ناہنجار نے اپنی غیر اسلامی تربیت کا ثبوُت یہ کہہ کردیا کہ منٹو صاحب کِسی نفسیاتی، ذہنی و جِنسی عارضے کا شکار ہونے کیوجہ سے ایسی واہی تباہی لِکھتے تھے۔ جبکہ میری تحقیقات کے مطابق اوریا کو اصل دُکھ اِس بات کا تھا کہ منٹو نے اپنی کہانیوں، افسانوں میں صرف عورتوں کو ہی ہیروئن کیوں پیش کیا، کیا ہم "اللہ کی مخلوق" نہیں؟
 
:lol: :lol: :lol:​
ایک دوبار موصوف کی کوئٹہ پوسٹنگ کے دوران بالمشافہ ملاقات کا اتفاق ہوا اور طبیعت پر نہائیت بوجھ پڑا کہ ایسی رعونت، ایسا غرور جو صرف انگریز افسروں کا خاصہ سُنتے آئے تھے ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ پہلی بار جب ان کا کالم پڑھا تو یقین نہ آیا کہ یہ وہی خودپرست ہے جو سائلین کو سامنے بٹھا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھے دھویں کے مرغولے اڑانے میں دلچسپی رکھتا تھا؟؟ اب اس کے کالم پڑھتا ہوں تو سمجھ آتی ہے کہ اللہ پاک نے کیسے اپنے دین کو بدنام کرنے والوں کی منافقت سب پر آشکار کرنے کا بندوبست کیا ہے۔
کچھ عرصہ ہماری رہائشی سکیم میں بھی سکونت پذیر رہے اور ہمسائیوں کی گالیاں دل بھر کر سمیٹیں۔
 
Back
Top