واٹس ایپ ویب نے 2 نئے زبردست فیچرز متعارف کروا دیے

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
واٹس ایپ ویب کے 2 نئے زبردست فیچرز



1020413-web-1512753239-811-640x480.jpg


اگر یہ نئے فیچرز آپ کے واٹس ایپ میں اپ ڈیٹ نہیں ہوئے تواپنے ڈیکس ٹاپ کے انٹرنیٹ براؤزر کے کیشے ڈیلیٹ کریں تاکہ نئے فیچرز اپ ڈیٹ ہوجائیں ۔


نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ پر دو نئے فیچرز متعارف کروادیے۔

واٹس ایپ کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر خاص گروپ چیٹ کرنے والے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا ہے جو کہ ویب ورژن پر دستیاب ہوگا۔پہلے فیچر میں آپ گروپ چیٹنگ کے دوران پیغام کا پرائیویٹ جواب دے سکیں گے،

مثلاً آپ گروپ میں میسیج کا پرائیویٹ جواب کسی کو دینا چاہیں تو پیغام لکھنے کے بعد آپ کے پاس ملٹی پل آپشن ہوں گے جس کے ذریعے آپ گروپ کے دوسرے شخص کو پرائیویٹ جواب دے سکیں گے، پرائیویٹ رپلائی کا آپشن منتخب کرنے کے بعد خود بخود ون آن ون علیحدہ چیٹ کھل جائے گی جس میں باآسانی خفیہ جواب دے سکیں گے۔

feature-1512754485.jpg




دوسرے فیچر کے تحت چیٹ کے دوران کسی بھی تصویر کو دیکھنے کے بعد دائیں یا بائیں سوائپ کرتے ہوئے ایک سے زائد تصاویر یا ویڈیوز باآسانی دیکھی جاسکیں گی جو اس سے پہلے ممکن نہیں تھا۔اگر یہ نئے فیچرز آپ کے واٹس ایپ میں اپ ڈیٹ نہیں ہوئے تواپنے ڈیکس ٹاپ کے انٹرنیٹ براؤزر کے کیشے ڈیلیٹ کریں تاکہ نئے فیچرز اپ ڈیٹ ہوجائیں ۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: واٹس ایپ ویب کے 2 نئے زبردست فیچرز

I know this since for 2 years.
آپ کی کیا بات ہے جناب۔ ابھی وہ آپشن رلیز بھی نہین
ہوئے تھے اور آپ وہ استمال کر رہے تھے۔




 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Re: واٹس ایپ ویب کے 2 نئے زبردست فیچرز


آپ کی کیا بات ہے جناب۔ ابھی وہ آپشن رلیز بھی نہین
ہوئے تھے اور آپ وہ استمال کر رہے تھے۔




I am using WhatsApp Web feature since 2015.
 

Back
Top