Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
He was selected........But people decided- that KHAN was better!
He was selected........But people decided- that KHAN was better!
Why you don't listen cries of people if Pakistan.... You have not benefited a penny to people otherwise the inflation and economic destruction has ruined people of Pakistan. You have destroyed the country and you think that you can hide behind corruption narrative... Never we will make you accountableThe cries of mafia tell us Khan is on the right path ..... I will actually worry the day when u praise Khan and Zardari in same vein .....:)
and Sir you think you are GOD to only bring corrupt ZARDAARI AND SHAREEFS on us.You are not the God to decide anyone's rule. You will be made accountable for destruction of the country
کوئی دن نہیں جاتا جب نیازی راج میں کو ئی بری خبر نہ سننے کو ملتی ہے . ایسا لگتا ہے کوئی یہودی ایجنٹ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے . یہ خبر پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی خوفناک ہے کہ اس پر یورپ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں . پاکستان کی ایکسپورٹس کا بڑا حصہ یورپ کو جاتا ہے اور دبئی سے فضائی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے امپورٹ کا کاروبار بھی تباہی کی طرف گامزن ہے . حکومت کا کردار اس غنڈی رن جیسا ہے جو اپنے کپڑے خود پھاڑ کر مخالفوں پر بڑا کیس کرنا چاہتی ہے . اپنی عزت کی پرواہ نہیں بس مخالفوں کو نیچا دکھانا ہے . پا ئلٹوں کو لا ئسنس نواز یا زرداری نہیں جاری کرتے بلکہ سول ایوی ایشن کا ادارہ کرتا ہے جس کا زیادہ تر کنٹرول پاک فضائیہ کے پاس ہوتا ہے . حکو مت کی نظر صرف اپوز یشن پر ہے جب کہ بد حال عوام کا اسے ذرہ برابر بھی خیال نہیں . کرسی کو خطرہ محسوس ہوا تو دعوتیں ہونے لگیں لیکن اس کے باوجود نمبر پورے نہ کر سکے بجٹ صرف پارلیمنٹ میں حاضر نمبر وں پر پاس ہوا جو سادہ اکثریت سے تیره کم تھے . حکومتی اتحاد کے ایک سو ساٹھ ارکان نے بجٹ پاس کرایا جب کہ اخلاقی طور پر نیازی اتحاد کو کم سے کم سادہ اکثریت جو حکومت بنانے کے لیے ضروری ہوتی ہے اس سے بجٹ پاس کروانا چاہیے تھا . کپتان نیازی آج بلک بلک کر خود کو ناگزیر ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جب کہ اسے معلوم ہونا چاہیے تھا کہ مافیا کے لیے کرائے کے قاتل بننے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے . اس سے قبل مشرف مافیا تھا آج بھی ایک جرنیل ایک مافیا کارٹیل چلا رہا ہے جس کا ادارے سے کوئی تعلق نہیں . یہ نام نہاد جب الوطن مافیا جو سیا ستدانوں ، صحافیوں اور سوشل میڈیا کے ٹرولوں پر مشتمل ہے اب یتیم ہو چکا ہے اور ادارے کو سمجھ آ گئی ہے کہ یہ نااہل اور جاہل لوگ جب الوطنی کی آڑ میں شہدا کے خو ن میں اپنے مفادات کی شراب گھول کر پی رہے ہیں . آخر کب تک یہ مافیا ادارے اور ملک پر مسلط رہے گا . جہاں مشرف نہ ٹھہر سکا کوئی اور کیا ٹھہرے گا . کچھ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے اور عوام کے بل پر کھیلنے کی بجائے مافیا کے بل پر کھیل کھیلتے ہیں اور ذلیل و رسوا کر دئیے جاتے ہیں . کپتان نیازی کو چاہیے تھا مافیا کے لیے کرائے کا قاتل نہ بنتا اور عوامی سیاست کرتا . آج وہ اور اس کے مافیا ڈان بے بس ہو چکے اور انجام ہو لناک . تحریک انصاف یہ نہ سمجھے کہ جتنا ذلیل اپوزیشن کو کیا خود نہیں ہو گی بلکہ اسے نشان عبرت بنا دیا جائے گا . اس سے قبل ایک بیوقوف کہتا تھا مشرف کو دس بار وردی میں منتخب کروائیں گے اور اس بار بھی تیس سال کی پلاننگ تھی لیکن خدا کی چال بڑے بڑے فرعونوں کو غرق کر دیتی ہے . نیازی مافیا کیا چیز ہے .
You look so vague commenting just one thing every time.... Honest government is killing people by bad governance and you think this does not matter because opposition is corrupt..... Come out from your fools paradise nothing different has been done by this government and standard of living is not improved.... People will never favour those who destroy themand Sir you think you are GOD to only bring corrupt ZARDAARI AND SHAREEFS on us.
باری کی حسرت ان لوگوں کو ہو جنہیں کبھی ملی نہ ہو . ہم بہت پہلے باریاں لے چکے . اب تو عوام کو حسرت ہے کاش یہ مافیا اس ملک پر مسلط نہ ہوتا تو جینا نا ممکن نہ ہوتانیازی راج کا پہلا دن مذاق جمہوریت والوں کے لئے سب سے برا دن تھا۔ تب سے ہوش حواس کھوئے بیٹھے ہیں۔ حسرت ہے اس باری پر جو آتے آتے رہ گئی
First make your Sindh govt accountable for children AIDS in larkana ..... Hold Murad Ali Shah accountable for shutting down economy of Sindh in covid crisis...... It’s time to wipe PPP from Sindh .....Why you don't listen cries of people if Pakistan.... You have not benefited a penny to people otherwise the inflation and economic destruction has ruined people of Pakistan. You have destroyed the country and you think that you can hide behind corruption narrative... Never we will make you accountable
Bilawal is actually pleading own case!
Roz nasha kar kay aajata hai aur fuzool bakwaas karna shru ho jaata hai...saaliya saaray jahan diya..کوئی دن نہیں جاتا جب نیازی راج میں کو ئی بری خبر نہ سننے کو ملتی ہے . ایسا لگتا ہے کوئی یہودی ایجنٹ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے . یہ خبر پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی خوفناک ہے کہ اس پر یورپ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں . پاکستان کی ایکسپورٹس کا بڑا حصہ یورپ کو جاتا ہے اور دبئی سے فضائی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے امپورٹ کا کاروبار بھی تباہی کی طرف گامزن ہے . حکومت کا کردار اس غنڈی رن جیسا ہے جو اپنے کپڑے خود پھاڑ کر مخالفوں پر بڑا کیس کرنا چاہتی ہے . اپنی عزت کی پرواہ نہیں بس مخالفوں کو نیچا دکھانا ہے . پا ئلٹوں کو لا ئسنس نواز یا زرداری نہیں جاری کرتے بلکہ سول ایوی ایشن کا ادارہ کرتا ہے جس کا زیادہ تر کنٹرول پاک فضائیہ کے پاس ہوتا ہے . حکو مت کی نظر صرف اپوز یشن پر ہے جب کہ بد حال عوام کا اسے ذرہ برابر بھی خیال نہیں . کرسی کو خطرہ محسوس ہوا تو دعوتیں ہونے لگیں لیکن اس کے باوجود نمبر پورے نہ کر سکے بجٹ صرف پارلیمنٹ میں حاضر نمبر وں پر پاس ہوا جو سادہ اکثریت سے تیره کم تھے . حکومتی اتحاد کے ایک سو ساٹھ ارکان نے بجٹ پاس کرایا جب کہ اخلاقی طور پر نیازی اتحاد کو کم سے کم سادہ اکثریت جو حکومت بنانے کے لیے ضروری ہوتی ہے اس سے بجٹ پاس کروانا چاہیے تھا . کپتان نیازی آج بلک بلک کر خود کو ناگزیر ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جب کہ اسے معلوم ہونا چاہیے تھا کہ مافیا کے لیے کرائے کے قاتل بننے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے . اس سے قبل مشرف مافیا تھا آج بھی ایک جرنیل ایک مافیا کارٹیل چلا رہا ہے جس کا ادارے سے کوئی تعلق نہیں . یہ نام نہاد جب الوطن مافیا جو سیا ستدانوں ، صحافیوں اور سوشل میڈیا کے ٹرولوں پر مشتمل ہے اب یتیم ہو چکا ہے اور ادارے کو سمجھ آ گئی ہے کہ یہ نااہل اور جاہل لوگ جب الوطنی کی آڑ میں شہدا کے خو ن میں اپنے مفادات کی شراب گھول کر پی رہے ہیں . آخر کب تک یہ مافیا ادارے اور ملک پر مسلط رہے گا . جہاں مشرف نہ ٹھہر سکا کوئی اور کیا ٹھہرے گا . کچھ لوگ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے اور عوام کے بل پر کھیلنے کی بجائے مافیا کے بل پر کھیل کھیلتے ہیں اور ذلیل و رسوا کر دئیے جاتے ہیں . کپتان نیازی کو چاہیے تھا مافیا کے لیے کرائے کا قاتل نہ بنتا اور عوامی سیاست کرتا . آج وہ اور اس کے مافیا ڈان بے بس ہو چکے اور انجام ہو لناک . تحریک انصاف یہ نہ سمجھے کہ جتنا ذلیل اپوزیشن کو کیا خود نہیں ہو گی بلکہ اسے نشان عبرت بنا دیا جائے گا . اس سے قبل ایک بیوقوف کہتا تھا مشرف کو دس بار وردی میں منتخب کروائیں گے اور اس بار بھی تیس سال کی پلاننگ تھی لیکن خدا کی چال بڑے بڑے فرعونوں کو غرق کر دیتی ہے . نیازی مافیا کیا چیز ہے .
Here is what is called venum..... Why you can't hold accountable those who imported corona from iran.... Your hate will do nothing once again pppp will get out as triumphed and Niaxi raj ruined like so many leagues ruined before....First make your Sindh govt accountable for children AIDS in larkana ..... Hold Murad Ali Shah accountable for shutting down economy of Sindh in covid crisis...... It’s time to wipe PPP from Sindh .....
That is rich coming from you who supports nawaja and zaleeldari!You are not the God to decide anyone's rule. You will be made accountable for destruction of the country
Yeh tou nahi aayen ge magar inke Bache aayne gejitna marzi zor lagao Lekin inshaALLAH ab RAW ke agents mr.zardari and mr. noora butt kabi dobara wapsi nahi hogi inki.
Here is what is called ignorance...... Importing Corona .... :) ..... No wonder Sindh needs educational emergency ..... and oh BTW it spelled ‘venom’ ..... :)Here is what is called venum..... Why you can't hold accountable those who imported corona from iran.... Your hate will do nothing once again pppp will get out as triumphed and Niaxi raj ruined like so many leagues ruined before....
You are saying lies. Your IK is in power and he does nothing to hold these Barbaric Sindhi rulers accountable for their deeds. In all of the cases this govt has failed to get one single conviction.which people u r talking about, those who have not been given education which they need most, when people needed health care, and never given before, when benazir income support program started more then 2 hundred thousand people were fake who were then poor peoples money, i have alot to tell you but you have nothing else to say, only sharing lies.
Oooh Hoo everyone needs to be educated .... You are missing a verb after "It" You cannot say "Here is what is called ignorance...... Importing Corona .... :) ..... No wonder Sindh needs educational emergency ..... and oh BTW it spelled ‘venom’ ..... :)
Lol .... And you are missing full stop after ‘it’ ...... You cannot write in capital in the middle of a sentence ....:)Oooh Hoo everyone needs to be educated .... You are missing a verb after "It" You cannot say "BTW it spelled ‘venom’"should be "BTW it is spelled ‘venom’" :)
He was selected........
ye 2020 ha.. ab morosi siasat se log fedup ho choke ha. inho ne bhutto and sher ke nam par jitna bewaqof banana ta bana liya.. iske ilawa military establishment bi ab kafi had tak nuetralized ha.. iske ilawa IK ki strategy sharif n zardari families ki politics se complete out karne ka bi plan ha, ye plan kamyab hota ha ke nahi abi koch nahi kaha ja sakta ha.. jo sab se big issue elections rigging ka ta, wo bi ab kam se kam hogi.Yeh tou nahi aayen ge magar inke Bache aayne ge