نہایت شرم ناک ویڈیو

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر اور منور حسن دونوں کے نام

تفرقہ جب درو دیوار میں بس جاتا ہے
قلعہ مضبوط ہو کتنا بھی بکھر جاتا ہے

sigpic46213_2.gif

برکا بھی یہ جو تھریڈ شروع کیا گیا ہے اسس میں اس بیچارے کو صرف مخصوص نظریہ رکھنے کی وجہ سی لوگ اس کے پیچھے پڑے ہیں یہ بات آج سی کچھ ماہ پہلے خانزادہ کے پروگرام میں یہی سحاب نیو منافقت دکھائی اور ابھی بھی ان کا نظریہ یہی ہے تھریڈ بنے والے نے اگر اپنی طرف سی کچھ کیا ہو یعنی کے جالی آواز لگی ہو تو اس کے پیچھے پڑنا چاہہے ورنہ اس نے تو اسس شخص کو س کیا ہے جو ان طالبان کے جرائم کو چھپانا اور ان کی مزمات نہیں کرنا چاہتا ہے سب لوگ اس بیچارے کے پیچھے پڑے ہیں یہ تو دیکھا جے کے یہ پروگرام جالی تو نہیں ورنہ سبب کو منور کی مزمات کرنی چاہہے .
 
Last edited by a moderator:

احمد

Senator (1k+ posts)
ہماری جنگ شروع کرنے والے اور ان کے حمایتی یہ کیوں نہیں سوچتے کے جنگ عورت، بچے، گناہ گار بے گناہ میں فرق نہیں کرتی. جنگ کا جواب جنگ ہوتی ہے

پاکستان کا ہر شہری کسی نا کسی ڈرون یا خود کش حملے کی زرد میں ہے. جنگ شروع کرنے والوں کا شرمناک طرز عمل ہے کے وہ بے گناہ عورتوں اور بچوں کی ہلاکت میں برابر کے حصہ دار ہیں لیکن اپنا حصے کے جرم کو جرم نہیں مانتے

تو جس مُلک پر حملہ ہوا ہے وہ آپنے قابضین کو ماریں پاکستان نے کب روکا ہے، جب '' تشریف '' پر ''پٹاخے '' چھوٹتے ہیں تو پاکستان کیطرف کیوں بھاگتے ہیں، ہماری سرحدیں کیوں استعمال کرتے ہیں، اور ڈرون بھی انہی کا پیچھا کرتے معصوم پاکستانیوں کو مارتے ہیں، پھر یہ نام نہاد جہادی اُلٹا پاکستانیوں کے '' ٹکٹ کٹا'' دیتے ہیں' سیدھی سی بات ہے کہ میدانِ جنگ سے بھاگے ہوئے یہ بھگوڑے اپنی بزدلی کو چُھپانے کیلیے نہتے مسلمانوں ، بچوں عورتوں کو شہید کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

امیر المومنین کی صوابدید ہے اگر وہ ہم پر احسان کریں اور اس راز سے پردہ اٹھائیں ورنہ ویلے میں تو اتنا دل گردہ نہیں کہ "امیرالمومنین" کی بابت کوئی سوال کی جسارت کرے
ایبٹ آباد امیر المومنین کی صوابدید میں کب سے آنے لگا. وسیع تر عوامی مفاد میں کئے گے زبانی کلامی خفیہ معاہدوں کا کچھ اتا پتا چلے تو عوام کے حق آگاہی کا حق ادا ہو
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منور صاحب نے ڈرون کے بارے میں بھی سوال کر لیا اینکر نے فورا" کہہ بھی دیا کہ غلط ہے ، پھر بھی جواب دینے میں ٹال مٹول ، عجیب بات ہے

اینکر کی کیا حیثیت ہے. کہنا تھا تو سامنے بیٹھے مہمان کہتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو جس مُلک پر حملہ ہوا ہے وہ آپنے قابضین کو ماریں پاکستان نے کب روکا ہے، جب '' تشریف '' پر ''پٹاخے '' چھوٹتے ہیں تو پاکستان کیطرف کیوں بھاگتے ہیں، ہماری سرحدیں کیوں استعمال کرتے ہیں، اور ڈرون بھی انہی کا پیچھا کرتے معصوم پاکستانیوں کو مارتے ہیں، پھر یہ نام نہاد جہادی اُلٹا پاکستانیوں کے '' ٹکٹ کٹا'' دیتے ہیں' سیدھی سی بات ہے کہ میدانِ جنگ سے بھاگے ہوئے یہ بھگوڑے اپنی بزدلی کو چُھپانے کیلیے نہتے مسلمانوں ، بچوں عورتوں کو شہید کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی تشریف بچنانے کے لیے قابضین کو خوش آمدید کہنے والوں کو ٹکٹ کٹوانے کا باقاعدہ معاوضہ ملتا ہے. اپنی غلطی ماننے کی بجائے الٹا لاشوں پر سیاست کرتے ہیں
 
Cheap thinking No need to do anay thing IK formula is right first talk with this people & find out who is who and then take action ...

KARLAL
 
احمد

Senator (1k+ posts)
اپنی تشریف بچنانے کے لیے قابضین کو خوش آمدید کہنے والوں کو ٹکٹ کٹوانے کا باقاعدہ معاوضہ ملتا ہے. اپنی غلطی ماننے کی بجائے الٹا لاشوں پر سیاست کرتے ہیں

جو کام کیا ہی نہیں یعنی ورلڈ ٹریڈ سینٹر والا ، تو اُسکا '' تاج '' سر پر سجانے کی ضرورت کیا تھی ، اگر کسی کا نقصان کیا ہی نہیں اور بہادری کا تمغہ لینے کے لیئے بڑھکیں مارنا شروع کر دو کہ میں نے کیا ہے ، تو '' چھترول '' کیلئے بھی تیار رہو ۔۔ اور ہمسائے کو الزام نا دو کے میری بیوفانہ بڑھکوں کی پاداش میں جب دشمن مُجھے '' پھینٹا '' لگانے آیا تو تم نے اُسے کیوں نا روکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اینکر کی کیا حیثیت ہے. کہنا تھا تو سامنے بیٹھے مہمان کہتے
حد ہے ، کوئی بولتا ہے نہیں بولتا یہ دیکھ منورصاحب سچ بولنے کا فیصلہ کریں گے ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سوال ہی غلط ہے کونسا انسان یہ کہ سکتا ہے کہ بازاروں میں بم دھماکھے ٹھیک ہیں میرے خیال میں کوئی ہندو جو پاکستان کا دشمن ہو وہ بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ بازاروں میں بم دھماکھ ٹھیک ہیں لیکن دوسری طرف افغانستان کے بازاروں میں بھی بم دھماکے ہوتے ہیں اور روس کی جنگ ١٩٧٩ سے جاری ہیں ان کے مطلق تو کوئی بھی پاکستانی آپکی طرح میری طرح نہیں کہتا کہ وہ بھی غلط ہیں- کیا یہ حقیقت ہے کہ نہیں؟ آپکے نواز شریف امریکا ضیاء الحق ان دھماکھوں کے ذمہ دار ہیں یا نہیں؟
آج کل ہمارے ملک میں جو دھماکے بازاروں میں ہوتے ہیں ان میں وہی افغان لوگ شامل ہیں لیکن ہماری حکومت سچھ نہیں بتارہی وہی شمالی اتحاد والے بھی پاکستان آرمی اور ریاست کے خلاف ہیں طالبان کے خلاف ہیں وہ طالبان کو بدنام کرنے کے لئے بھی یہ سب کچھ کرتے ہیں-افغانستان کے ازبک تاجک ہزارہ جو شمالی اتحاد کے لوگ ہیں وہ پاکستان کے مخالف ہیں پاکستانی عوام پر ان کے دل نہیں دکھتے- یہ سب کچھ امریکا کے پیسوں سے ہورہا ہے - ان کے انے سے پہلے یہ نہیں تھا اور انڈیا افغانستان کی سیکرٹ ادارے سی ائی اے وغیرہ ساری اجنسیاں اس میں شامل ہیں یہی لوگ ان پاکستانی طالبان کے کچھ گروپ سے بھی تعلق رکھتے ہیں سوات کے طالبان بھی آج کل افغانستان میں ہیں- یہ سارا گند امریکا کے انے سے پیدہ ہوا ہے اور یہی منور حسن بھی کہتے ہیں

بھنگش بھائی ، اس طرح کی ٹال مٹول یہ یہی تاثر جاتا ہے کہ جماعت اسلامی ، ان خودکش حملوں کو جسٹی فائی کر رہی ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
حد ہے ، کوئی بولتا ہے نہیں بولتا یہ دیکھ منورصاحب سچ بولنے کا فیصلہ کریں گے ؟؟

عامر بھی میں یہاں سکتچیوں میں رہتا ہوں یہاں کی گورے نتوے ہیں جن کے رشتےدار سرحد کو اس پار امریکا میں رہتے ہیں پر جب وہ بارڈر پر جاتے ہیں تو پاسپورٹ یا نیشنلٹی کارڈ دیکھتے ہیں پر قبائل نہ تو سرحد کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی قانون کا جب وہاں پر سی لوگ آزادانہ طریقے سی اے جائیں گئی امریکا پر حملہ کرکے تو وہ ڈرون بھی مارے گا امریکا ہمارے دشمنوں کو نہیں مارتا ہے اگر ایسا ہوتا تو اب تک یہ درندے ہر ماہ ایک نیا امیر چنتے پر وہ اسی وقت ان کے بندوں کو مارتا ہے جب یہ اس کے لے قتل ظہار بن جاتے ہیں .
 
Last edited by a moderator:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عامر بھی میں یہاں سکتچیوں میں رہتا ہوں یہاں کی گورے نتوے ہیں جن کے رشتےدار سرحد کو اس پار امریکا میں رہتے ہیں پر جب وہ بارڈر پر جاتے ہیں تو پاسپورٹ یا نیشنلٹی کارڈ دیکھتے ہیں پر قبائل نہ تو سرحد کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی قانون کا جب وہاں پر سی لوگ آزادانہ طریقے سی اے جائیں گئی امریکا پر حملہ کرکے تو وہ ڈرون بھی مارے گا امریکا ہمارے دشمنوں کو نہیں مارتا ہے اگر ایسا ہوتا تو اب تک یہ درندے ہر ماہ ایک نیا امیر چنتے پر وہ اسی وقت ان کے بندوں کو مارتا ہے جب یہ اس کے لے قتل ظہار بن جاتے ہیں .
بات میں وزن ہے ، اسی لیے تو کہتے ہیں کہ امریکہ کی جنگ سے نکلو

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Choonke taalibaan pakistani government kee jeb nahin bharte iss liye wo pakistanio ko maaren to haraam..america hamaree muthee garam rakhta he use pakistani maarne ka bharpoor haq he.

Amriki aur taliban dono ko roko.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بھنگش بھائی ، اس طرح کی ٹال مٹول یہ یہی تاثر جاتا ہے کہ جماعت اسلامی ، ان خودکش حملوں کو جسٹی فائی کر رہی ہے

جماعت اسلامی کے کچھ لوگ ضرور ایسا کرتے ہیں لیکن منور حسن کا طالبان وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں صرف وہ حقیقت جانتے ہیں اس لئے وہ مسلے کا حل یہ نہیں مانتے اگر اس کی بات پر تھوڑا غور کیا جائے تو مسلے کا حل ممکن ہوجاتا ہے- اپ شہباز شریف کی بات کویاد کر لیں وہ کہتا تھا کہ ہمارا اور طالبان کا اجینڈا ایک ہے اس لئے ہمارے صوبحے میں دھماکے نہ کئے جائیں- اس بات پر تو شہباز شریف کو جیل میں ہونا چاہئے یا نہیں؟

مجھے یہ نہیں سمجھ آئی کہ یہاں بات کو گول مول کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ، سیدھا سا سوال تھا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عامر بھی میں یہاں سکتچیوں میں رہتا ہوں یہاں کی گورے نتوے ہیں جن کے رشتےدار سرحد کو اس پار امریکا میں رہتے ہیں پر جب وہ بارڈر پر جاتے ہیں تو پاسپورٹ یا نیشنلٹی کارڈ دیکھتے ہیں پر قبائل نہ تو سرحد کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی قانون کا جب وہاں پر سی لوگ آزادانہ طریقے سی اے جائیں گئی امریکا پر حملہ کرکے تو وہ ڈرون بھی مارے گا امریکا ہمارے دشمنوں کو نہیں مارتا ہے اگر ایسا ہوتا تو اب تک یہ درندے ہر ماہ ایک نیا امیر چنتے پر وہ اسی وقت ان کے بندوں کو مارتا ہے جب یہ اس کے لے قتل ظہار بن جاتے ہیں .
اپ کی بات درست ہے- لیکن بارڈر پر جن لوگوں کا آنا جانا ہے جن لوگوں کے تعلقات ہیں وہ اپ ہی کے فرقے کے ہیں کچھ تو مجبوری سے جاتے ہیں لیکن بہت سے ان کے لئے کام کرتے ہیں- پاراچنار کرم ایجنسی کے لوگ کئی سالوں سے پشاور ڈائرکٹ نہیں جاسکتے تھے وہ سارے پہلے خوست پھر کابل جاتے تھے پھر جلال آباد اسکے بعد پشاور - اکثر کا تعلق منقطے تھا پاکستان سے ہماری طرف طالبان کا راج افغانستان کی طرف شمالی اتحاد اور انڈیا سی ائی اے ،اسرائیلی اجنسی کے لوگوں کا راج
جہاں پیسے کا کھیل ہو وہاں اپ اپنے بھائی پر بھی اعتماد نہیں کرسکتے- اس لئے یہ طالبان گیم ختم کرنا چاہئے اور عمران خان سو فیصد درست کہ رہے ہیں کہ اس کے طرز عمل پر حل موجود ہے اسلے علاوہ اور کوئی طریقه نہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حد ہے ، کوئی بولتا ہے نہیں بولتا یہ دیکھ منورصاحب سچ بولنے کا فیصلہ کریں گے ؟؟
منور صاحب بولیں اور اس کا ١٠ سکنڈ کا کلپ بنا کر ساری دنیا میں نشر کردیا جائے. یہ چکر بازیاں پرانی ہو چکی ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو کام کیا ہی نہیں یعنی ورلڈ ٹریڈ سینٹر والا ، تو اُسکا '' تاج '' سر پر سجانے کی ضرورت کیا تھی ، اگر کسی کا نقصان کیا ہی نہیں اور بہادری کا تمغہ لینے کے لیئے بڑھکیں مارنا شروع کر دو کہ میں نے کیا ہے ، تو '' چھترول '' کیلئے بھی تیار رہو ۔۔ اور ہمسائے کو الزام نا دو کے میری بیوفانہ بڑھکوں کی پاداش میں جب دشمن مُجھے '' پھینٹا '' لگانے آیا تو تم نے اُسے کیوں نا روکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنے ٹھوس ثبوت موجود تھے تو قتل اور خفیہ تدفین کر کے ہیرو بنانے کی کیا ضرورت تھی

جناب ہمسائے نے "وفا" کا حق ادا کر دیا، اپنے گھر میں پناہ دی، پھینٹا بھی لگوایا اور اپنا اعتبار بھی گنوایا. کون دوست ہے کون دشمن فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اپ کی بات درست ہے- لیکن بارڈر پر جن لوگوں کا آنا جانا ہے جن لوگوں کے تعلقات ہیں وہ اپ ہی کے فرقے کے ہیں کچھ تو مجبوری سے جاتے ہیں لیکن بہت سے ان کے لئے کام کرتے ہیں- پاراچنار کرم ایجنسی کے لوگ کئی سالوں سے پشاور ڈائرکٹ نہیں جاسکتے تھے وہ سارے پہلے خوست پھر کابل جاتے تھے پھر جلال آباد اسکے بعد پشاور - اکثر کا تعلق منقطے تھا پاکستان سے ہماری طرف طالبان کا راج افغانستان کی طرف شمالی اتحاد اور انڈیا سی ائی اے ،اسرائیلی اجنسی کے لوگوں کا راج
جہاں پیسے کا کھیل ہو وہاں اپ اپنے بھائی پر بھی اعتماد نہیں کرسکتے- اس لئے یہ طالبان گیم ختم کرنا چاہئے اور عمران خان سو فیصد درست کہ رہے ہیں کہ اس کے طرز عمل پر حل موجود ہے اسلے علاوہ اور کوئی طریقه نہیں

کوئی بھی فرقہ ہو یہ حکومت لکا کام ہے کے ان کو پروٹیکٹ کرےپاراچنار کے مظلوم جو وقت دیکھ رہے ہیں اس کے زمیدار بھی یہی لوگ ہیں جو کیوں نہیں؟کےطالبان کی شکل میں ہیں بات میں کررہا تھا کے اگر کوئی سرحد پار کرکے جاکر لڑے گا اور وہاں سی جو لوگ أن گئی ان کو وہاں پر رکھے گا تو یونائیٹڈ نیشن کا سہارا لیکر ڈرون ہوتے رہیں گئی اور بیگناہ مظلوم اس میں مارے جاتے رہیں گئی اگر ہم قبائل کو اسس پر راضی کر لیں کے کوئی وہاں سی اے گا اور یہاں سی کوئی نہیں جے گا تو پھر یہ ملک کی ذمداری ہے کے ڈرون کو بھی روکے اور امریکا کے حملوں کو بھی اگر وہاں پر حکومت کی ہی رٹ نہیں ہوتی ہے تو ملک یا حکومت وہاں کیا کرسکتی ہے ہم اب اس دور سی گزر رہے ہیں جہاں پر ہمیں دنیا کے قوانین کا احترم کرنا ہو گا کیوں کے ہم لوگ ابھی کمزور ہیں اسس قبل نہیں کے امریکا کی تارہا من مانیاں کرسکیں جب یہاں کے ریڈ انڈین بھی بارڈر پر اپنا شناخت کروا کر آتے جاتے ہیں تو قبائل
 
Last edited by a moderator:

Back
Top