aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
ہماری جنگ شروع کرنے والے اور ان کے حمایتی یہ کیوں نہیں سوچتے کے جنگ عورت، بچے، گناہ گار بے گناہ میں فرق نہیں کرتی. جنگ کا جواب جنگ ہوتی ہے
پاکستان کا ہر شہری کسی نا کسی ڈرون یا خود کش حملے کی زرد میں ہے. جنگ شروع کرنے والوں کا شرمناک طرز عمل ہے کے وہ بے گناہ عورتوں اور بچوں کی ہلاکت میں برابر کے حصہ دار ہیں لیکن اپنا حصے کے جرم کو جرم نہیں مانتے
الله رسول pbuh کا نام لے ہی جنگ کرتے ہیں نا یہ ؟؟ اللہ رسول pbuh نے اجازت دی ہے جنگ میں بچوں عورتوں کو مارنے کی ؟؟
اسلام نے جنگ کے بھی اصول طے کر رکھے ہیں ، درختوں تک کو کاٹنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ، معصوموں کو مارنا تو دور کی بات ہے
اسلام نے جنگ کے بھی اصول طے کر رکھے ہیں ، درختوں تک کو کاٹنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ، معصوموں کو مارنا تو دور کی بات ہے