نہایت شرم ناک ویڈیو

jason

Chief Minister (5k+ posts)
الله رسول pbuh کا نام لے ہی جنگ کرتے ہیں نا یہ ؟؟ اللہ رسول pbuh نے اجازت دی ہے جنگ میں بچوں عورتوں کو مارنے کی ؟؟

اسلام نے جنگ کے بھی اصول طے کر رکھے ہیں ، درختوں تک کو کاٹنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ، معصوموں کو مارنا تو دور کی بات ہے
Aapka khayal hay k yeh aik baaqayda jang hey jismay dushmanon k morchay aamne saamne hain.mera khayal hay aisa nahin hay.Ismay war on terror larnay walay wazah hain jab k doosri side k paas na koi radio Tv hay k sahih soorate haal ka pata chal sake.

Baaqi hajoom main dhamakay karnay waalon tu qaatil hi hain aur unko koi defend nahin karsakta.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی فرقہ ہو یہ حکومت لکا کام ہے کے ان کو پروٹیکٹ کرےپاراچنار کے مظلوم جو وقت دیکھ رہے ہیں اس کے زمیدار بھی یہی لوگ ہیں جو کیوں نہیں؟کےطالبان کی شکل میں ہیں بات میں کررہا تھا کے اگر کوئی سرحد پار کرکے جاکر لڑے گا اور وہاں سی جو لوگ أن گئی ان کو وہاں پر رکھے گا تو یونائیٹڈ نیشن کا سہارا لیکر ڈرون ہوتے رہیں گئی اور بیگناہ مظلوم اس میں مارے جاتے رہیں گئی اگر ہم قبائل کو اسس پر راضی کر لیں کے کوئی وہاں سی اے گا اور یہاں سی کوئی نہیں جے گا تو پھر یہ ملک کی ذمداری ہے کے ڈرون کو بھی روکے اور امریکا کے حملوں کو بھی اگر وہاں پر حکومت کی ہی رٹ نہیں ہوتی ہے تو ملک یا حکومت وہاں کیا کرسکتی ہے ہم اب اس دور سی گزر رہے ہیں جہاں پر ہمیں دنیا کے قوانین کا احترم کرنا ہو گا کیوں کے ہم لوگ ابھی کمزور ہیں اسس قبل نہیں کے امریکا کی تارہا من مانیاں کرسکیں جب یہاں کے ریڈ انڈین بھی بارڈر پر اپنا شناخت کروا کر آتے جاتے ہیں تو قبائل
ابھی یہ مسلہ ختم ہوچکا ہے آپکو پتہ ہوگا - اچھا ہے اپ نے اردو میں لکھنے کا اغاز کیا پڑھنے میں بہت آسانی ہوتی ہے لاطینی الفاظ میں اردو پڑھنا بہت مشکل ہے
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
Aik firqaa kehtaa hay k bashar ul asad hero hay aur doosra mullah omar hero.Ab farq yeh hay k bashar ul asad k paas to Tv aur doosray zarai hain jabk mullah omar k paas yeh zarai hi nahin har jagah CIA aur uskay himaiti bethay huway hain.Agar Mullah Omar waqai criminal hay tu uskay khilaaf adaalat main muqadama chalaao aur usko apna defence karnay bhi do.
Jab tak aisa nahin hota ilzamaat aur jawabi ilzaamat se yehi jhagraa parra rahey ga.

Baqi taalibaan k tor tariqon se kon agree kar sakta hay main personally tu nahin karta.lekin jo kuch america aur uskay hawari aur inki aasheebad se egypt,palestine aur kashmir may horaha hay uspe to ghor kar lo,bhaio.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
1150328_573195679388174_656412873_n.png
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Aab mein Bolon kay na Boloan
Agar mein Bola tu nizi Hawk bolay ga sectarian haterd hay
No problem Waqat iin sub Mullaoan ko ahista ahista nanga kar raha haiy
97o2gd
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)
یہ روشن خیال لوگ ہیں ان کی ہر ایک تھریڈ مسلمانوں کے خلاف ہوتی ہے اسکی جل رہی ہے کیونکہ طافو کو پکڑ لیا ہے:lol: برنال لگاؤ بھائی
burnol hazir hai sub jamation ke leye
images
tumhe yaaad hu ke na y
images
aad hu:lol::lol:
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
burnol hazir hai sub jamation ke leye
images
tumhe yaaad hu ke na y
images
aad hu:lol::lol:

یہاں جماعت اسلامی نے ٢٤ گھنٹے کے اندر معافی مانگ لی تھی کوئی زخمی نہیں ہوا صرف کپڑے پکڑے ہیں
طافو کے سامان میں رکھ لو جیل میں کام آجائیگا
:lol:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Dehshat gardi koi bhi karey aur begunah aurton bachon boorhon ya begunah no jawano ko bhi maarney ghallat balkeh zalalet hai aur woh begunah chahey ghair muslim hi kyon naa hon unko marna public places parr firing dhamakey waghera sabb ghatia tareen harktain hain dehshatt gardi ki koi justification nahi chahey marney waley amrici hon ya indian ya koi aur ..........
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Aab mein Bolon kay na Boloan
Agar mein Bola tu nizi Hawk bolay ga sectarian haterd hay
No problem Waqat iin sub Mullaoan ko ahista ahista nanga kar raha haiy
97o2gd
laiken aik swaal hai ????????????????????????????????//// keh waqtt ney black mailer double sided GAY islam frosh jhootay makkarr , ibn ull waqtt nang e khandaan aur black mailer fazloo diesel kaa kia bigaar lia jo baqi mulla oon kaa kuchh bigaar laiga ???????????????//
 
احمد

Senator (1k+ posts)

اتنے ٹھوس ثبوت موجود تھے تو قتل اور خفیہ تدفین کر کے ہیرو بنانے کی کیا ضرورت تھی

جناب ہمسائے نے "وفا" کا حق ادا کر دیا، اپنے گھر میں پناہ دی، پھینٹا بھی لگوایا اور اپنا اعتبار بھی گنوایا. کون دوست ہے کون دشمن فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے

کونسا ہیرو اور کس کا ہیرو ؟ یہ وہی تھا نہ جسکے آپنے ملک نے اسکی شہریت منسوخ کردی ہوئی تھی، یہ آپنی جنم بھُومی میں داخل نہیں ہو سکتا تھا، بھگوڑے ہیرو نہیں کہلاتے ، لاکھوں افغانوں کے قتل کا زمہ دار تھا ۔
للکارا تھا تو سامنا بھی کرتا ، تورا بورا میں پناہ لی، وہاں سے بھاگا پشاور ، پھر وہاں سے بھاگا ہری پور ، وہاں سے بھی '' دھڑکی '' لگائی اور ایبٹ آباد پہنچا، عربوں ازبکوں چیچنوں نے پاکستان کو ایک ملک نہیں '' پلے گراونڈ'' سمجھ رکھا ہے، ہمسائے کی لاعلمی میں اُسکے گھر میں چُھپے ، '' ٹریس پاس'' کا جُرم ، پھر ہمسائے کی جگ ہنسائی ،ہمسایہ آپنے بال نہ نوچے تو کیا کرے ۔۔۔
 
atensari

وہی ہیرو جس کا آپ تذکرہ کر رہے ہیں اور جیسے سٹیجک ڈیپتھ مدنظر رکھتے ہوئے ایبٹ آباد میں گیسٹ ہاؤس تعمیر کر کے دیا گیا تھاایک فون پر تشریف آگے کرنے والے لاکھوں مسلمانوں کا کا سودا کرنے والے جنرل "ہیرو" کھلاتے ہیںچلو للکارا تو صحیح، فون پر ہی زبانی کلامی خفیہ راضی نامے تو نہیں کیے. پل پل کی خبر تھی لیکن یہ پتہ نہیں چلا گیا کہاں. ایسے لاعلم معصوم ہمسائے پر صدقے واری
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Aab mein Bolon kay na Boloan
Agar mein Bola tu nizi Hawk bolay ga sectarian haterd hay
No problem Waqat iin sub Mullaoan ko ahista ahista nanga kar raha haiy
97o2gd
بعض لوگوں کو مہنگی مہنگی دوائیاں کھانے کے بعد بھی ایسی پرسکون نیند نہیں آتی
 
احمد

Senator (1k+ posts)
وہی ہیرو جس کا آپ تذکرہ کر رہے ہیں اور جیسے سٹیجک ڈیپتھ مدنظر رکھتے ہوئے ایبٹ آباد میں گیسٹ ہاؤس تعمیر کر کے دیا گیا تھاایک فون پر تشریف آگے کرنے والے لاکھوں مسلمانوں کا کا سودا کرنے والے جنرل "ہیرو" کھلاتے ہیںچلو للکارا تو صحیح، فون پر ہی زبانی کلامی خفیہ راضی نامے تو نہیں کیے. پل پل کی خبر تھی لیکن یہ پتہ نہیں چلا گیا کہاں. ایسے لاعلم معصوم ہمسائے پر صدقے واری

عجیب ہیرو تھا کہ للکارا مار کر بھاگ اُٹھا، پیچھے گھر میں دشمن نے انت مچا دیا، '' کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنہ'' ، جنرل کیوں '' پرائی شادی میں دیوانہ وار ناچتا '' ہر جنرل آپنے مُلک کا سوچتا ہے ، ہیرو کے آپنے جنرل کہاں تھے؟۔ اگر ہیرو کو چھُپانا مقصود ہوتا تو اُسکو ایٹم بم پر '' بٹھا '' دیتے ، نہ وہ ایٹم بم کو ڈھونڈھ سکتے نہ ہیرو کو،، ۔۔۔
 
Back
Top