نو مئی پارٹ ٹو، پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1843251934347874546
پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ مختلف جگہوں سے حاصل ویڈیو ششواہد میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اسلام آباد پولیس اہلکار کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے زرائع کے مطابق گرفتارافراد سے اسلحہ جس میں پستول، ایمونیشن،گیس ماسک اور خنجر بھی برآمد ہوئے۔ فورنزک اور جیو فینسنگ کی مدد سے ملوث عناصر کیخلاف قانونی کیلئے مدد حاصل کی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1843218377105396144 https://twitter.com/x/status/1843428860379181505 https://twitter.com/x/status/1843419386834813073

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MDnNC3v/Samina-Pasha.jpg
Last edited by a moderator: