Anonymous Paki
Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کریں ..باقی اسیروں کی رہائی کے لئے الگ سے تھریڈ بناتی ہوں ..
باجی بہت ویلی ہو...جاؤ کر ہانڈی روٹی کرو
فکر نہ کریں ..باقی اسیروں کی رہائی کے لئے الگ سے تھریڈ بناتی ہوں ..
main na kehta tha yeh nadan nahi hai , kar diya na aap ka apmaan
کیا مطلب عزیز من ، آپ کہنا چاہ رہے ہیں میرا اتمان کرنے والا نادان نہیں ہو سکتا کوئی سیانا ہی ہو گا
:13:
(cry)
باجی بہت ویلی ہو...جاؤ کر ہانڈی روٹی کرو
آج تو تھریڈ بنانے کا دن ہے ..لیں ابھی پانچ منٹ میں آپ کو ایک اور تھریڈ دیتی ہوں
کیا مطلب عزیز من ، آپ کہنا چاہ رہے ہیں میرا اتمان کرنے والا نادان نہیں ہو سکتا کوئی سیانا ہی ہو گا
:13:
(cry)
نہیں کوئی چکر ہے آپکے لیپ ٹاپ میں
صم تھنگ نیڈز ٹو بی فکسڈ
![]()
مجھے تو کچھ ایسا مسلہ درپیش نہیں ہوا :(
میرا مسلہ حل کرنے کے بجائے اپنی چوہے مار مہم پر لگ گئے آپ لوگ .
......پیسے بعد میں بنا لینا ..پہلے میرا کام
آپنا کام دلجمعی سے کرتی رہیں، قبلہ
ابھرے،غائب ہوجائے ، سامنے کھڑی منہ چڑاتی رہے،،آپکو کیا
مطلب ثواب سے ہے،،اس میں لگی رہیںِِِِِِِ۔۔بس
خان جی، انہوں نے ویب براؤزر کا آٹو نوٹیفیکیشن انجانے میں آن کر دیا ہو گا
وہ تو نوٹیفیکیشن آنے سے پہلے ہی نوٹیفیکیشن کھا جاتا ہے
ایک دو بار میں نے آپ کو قوٹ کیا لیکن پھر اپنا کمینٹ ڈیلیٹ کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں اس وجہ سے تو غصہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ میرے دانش مندانہ خیالات سے مستفید نا ہو کر کیسا لگتا ہے
:p
This issue has been fixed.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|