پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ....کچھ ادھر بھی خبر لیں ....پتا نہیں کس کو پیسے دے کر فورم میں تبدیلیاں کروائی ہیں ..ایک بھی ڈھنگ کی نہیں ..کلر سکیم کو تو رو پیٹ کر صبر کر لیا ...اور چمڑے والے کی بہو کی طرح عادی بھی ہو گئے ...
پھر لائیک ڈس لائیک کے ساتھ چھیڑ خانی کی گئی ..شکر ہے آپ کو جلد ہی سمجھ آ گئی کہ ہم کاہل لوگ کلک کرکے لوگوں کے نام نہیں پڑھیں گے ...
اب یہ نیا سلسلہ کس لئے ؟ ....کیا پہلے ہی یہاں لوگوں کےبیچ تعلقات میں کم گرما گرمی ہے جو کوئی نوٹیفکیشن آنے سے پہلے ہی غائب ہو جاتا ہے ..خاص طور پر کوٹ والے ...اب لوگ تو یہ ہی سمجھیں گے نا کہ ہم کتنے بد تہذیب ہیں کہ جواب ہی نہیں دیا ....حالانکہ ہمارے بڑوں نے ہمیں صرف جواب دینا ہی سکھایا ہے ...
مجھے نہیں پتا کہ آوروں کو اس بات کی شکایت ہے کہ نہیں ..مجھے تو ہے ..اور یہ میرے لیپ ٹاپ کی شرارت بھی نہیں ہو سکتی ..وہ تو میری طرح کا معصوم ہے ..
دیکھیں اور غور کریں اور فکس کریں ...پلیز