"نورا لیگ کی گھبراہٹ"

M javed

Banned
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

Aggar buturabi larki ho toa main iss se shaadi kr loon aur iss ko ikhlaq sikhaon.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

یہ عمران خان کے لوگ بہت ہی اخلاق سے گرے ہوئے ہیں.

ان کو بدتمیزی سے باز آنا چاہے.

پہلے جھوٹ بول بول کر لوگوں کو بیوقوف بناتے تھے ، اب تو
بدتمیزی بھی شامل ہو گئی.

جلسوں میں رسول اللہ اور اسلام کے حوالے اور فلاحی ریاست کے قیام کے دعوے اور یھاں گندی اور غلیظ زبان - کیا ہمیں یہی کچھ دو گے.
کچھ شرم کرو.

aslam%20o%20alikum54735_n.jpg

جاوید صاحب کیا میں نے کچھ برا بھلا کہہ دیا ؟
 
mr.pti

Minister (2k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

IK has them were he want thems to. On back foot now and noora league dont know whats next bouncer which will take off fake hairs or yorker which will destroy nooras. [hilar]
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

اگر حنیف عباسی اور عابد شیر علی لڑکی ہوتے تو آپ ان شادی کرنے کے بعد انکو کیا سکھاتے ؟؟؟
Aggar buturabi larki ho toa main iss se shaadi kr loon aur iss ko ikhlaq sikhaon.
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

Aggar buturabi larki ho toa main iss se shaadi kr loon aur iss ko ikhlaq sikhaon.

لگتا ہے کے بہت دکھ ہے آپ کو لازم بات ہے آپ کے لیڈر کے بیٹے شادیوں پر شادیاں کھڑکا رے ہیں اور آپ ابھی تک صابن سے کپڑے دھو رے ہیں تو جناب نواز کو بولو کے تمہیں مشین لے دے ہمارے بھائی کے پیچھے کیوں پڑے ہو
 
sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

اگر حنیف عباسی اور عابد شیر علی لڑکی ہوتے تو آپ ان شادی کرنے کے بعد انکو کیا سکھاتے ؟؟؟

Phir woh [MENTION=12659]M javed[/MENTION] ko "Bohat Kuch" sikhatay! ;)
 
asifksa

MPA (400+ posts)
Text of imran khan petition in supreme court for removal of pm gilani

TEXT OF IMRAN KHAN PETITION IN SUPREME COURT FOR REMOVAL OF PM GILANI

TEXT OF IMRAN KHAN PETITION IN SUPREME COURT FOR REMOVAL OF PM GILANI Nadeem Malik IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction) Constitution Petition No._________ of 2012 Imran Khan, Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, St 84, G-6/4, Islamabad ….. Petitioner versus 1. Speaker, National Assembly of Pakistan, National Assembly Secretariat, Islamabad. 2. Syed Yousuf Raza Gillani, Member National Assembly/Prime Minister of Pakistan, Prime Minister Secretariat, Islamabad. 3. Federation of Pakistan, through Secretary Law, Justice and Parliamentary Affairs, Pakistan Secretariat, S- Block Islamabad. 4. Election Commission of Pakistan, through its Secretary, Constitution Avenue, Islamabad. …Respondent CONSTITUTION PETITON UNDER ARTICLE 184(3) OF THE CONSTITUTION OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN 1973…

http://nadeemmalik.wordpress.com/20...on-in-supreme-court-for-removal-of-pm-gilani/
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

اب تو یقینًا نورے مُکمل طور پر بوکھلا چُکے ہیں۔

اگر کل کلاں عمران خان اعلان کر دے کہ، "پارلیمنٹ کے سامنے زرداری حکومت کے خِلاف کپڑے اُتار کر ایک جلوُس نِکالا جائے گا" تو نورا لیگ کی اب تک کی چابک دستیاں دیکھ کر بڑے آرام سے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان سے سبقت لینے کے شوق میں مُبتلا نواز شریف، اسمبلی میں موجود اپنے ارا کین کو فون پر کہہ دے گا کہ فوراً سے پہلے شلواریں اُتار کر ننگے باہر سڑک پر جلوس شُروع کرو میں بھی شلوار اُتار کر پہنچتا ہوں۔

اراکینِ پارلیمنٹ کو اِس میں ’’ننگا‘‘ کرنے کی ایک وجہ یہ ہوگی کہ ہنگامی بُنیادوں پر پٹواریوں کی مدد کے بغیر تو سو بندے اکھٹے کرنا بھی محال ہے اور میچ ٹی ٹونٹی کا ہے، وہ بھی عمران خان کے ساتھ۔

یہ گھبراہٹ میں ذرا سی دیر کو رُک کر اتنی سی بات نہیں سوچیں گے کہ عمران خان نے ’’کپڑے اُتار کر‘‘ جلوس نکالنے کا کہا ہے ننگے ہونے کو نہیں۔
بلکہ عین مُمکن ہے چوری نِثار تو فرسٹ آنے کے چکر میں وِگ بھی اُتار دے۔

[hilar]

ترابی صاحب بعض اوقات تو آپ غضب ہی ڈھا دیتے ہیں

Last edited:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
ان کا حال تو شادیوں پر ان باراتیوں کی مانند ہے جو کسی دوسرے کے ہاتھ میں پلیٹ دیکھ کر فورا ہی کھانے کی طرف بھاگنا شروع ہوجاتے ہیں کہ کہیں کھانا ختم نہ ہوجاے اور وہ منہ تکتے رہ جاییں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: نورا لیگ کی گھبراہٹ

Turabi Sahib! khair itnay bewaqoof to Chori sahib bhi nahee unko pata hay k wig nadamat say bachnay kliay aisay moqay pay super k Jaangiay wala kaam anjaam day sakti hay.

اب تو یقینًا نورے مُکمل طور پر بوکھلا چُکے ہیں۔

اگر کل کلاں عمران خان اعلان کر دے کہ، "پارلیمنٹ کے سامنے زرداری حکومت کے خِلاف کپڑے اُتار کر ایک جلوُس نِکالا جائے گا" تو نورا لیگ کی اب تک کی چابک دستیاں دیکھ کر بڑے آرام سے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان سے سبقت لینے کے شوق میں مُبتلا نواز شریف، اسمبلی میں موجود اپنے ارا کین کو فون پر کہہ دے گا کہ فوراً سے پہلے شلواریں اُتار کر ننگے باہر سڑک پر جلوس شُروع کرو میں بھی شلوار اُتار کر پہنچتا ہوں۔

اراکینِ پارلیمنٹ کو اِس میں ننگا کرنے کی ایک وجہ یہ ہوگی کہ ہنگامی بُنیادوں پر پٹواریوں کی مدد کے بغیر تو سو بندے اکھٹے کرنا بھی محال ہے اور میچ ٹی ٹونٹی کا ہے، وہ بھی عمران خان کے ساتھ۔

یہ گھبراہٹ میں ذرا سی دیر کو رُک کر اتنی سی بات نہیں سوچیں گے کہ عمران خان نے کپڑے اُتار کر جلوس نکالنے کا کہا ہے ننگے ہونے کو نہیں۔
بلکہ عین مُمکن ہے چوری نِثار تو فرسٹ آنے کے چکر میں وِگ بھی اُتار دے۔

Back
Top