اب تو یقینًا نورے مُکمل طور پر بوکھلا چُکے ہیں۔
اگر کل کلاں عمران خان اعلان کر دے کہ، "پارلیمنٹ کے سامنے زرداری حکومت کے خِلاف کپڑے اُتار کر ایک جلوُس نِکالا جائے گا" تو نورا لیگ کی اب تک کی چابک دستیاں دیکھ کر بڑے آرام سے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان سے سبقت لینے کے شوق میں مُبتلا نواز شریف، اسمبلی میں موجود اپنے ارا کین کو فون پر کہہ دے گا کہ فوراً سے پہلے شلواریں اُتار کر ننگے باہر سڑک پر جلوس شُروع کرو میں بھی شلوار اُتار کر پہنچتا ہوں۔
اراکینِ پارلیمنٹ کو اِس میں ’’ننگا‘‘ کرنے کی ایک وجہ یہ ہوگی کہ ہنگامی بُنیادوں پر پٹواریوں کی مدد کے بغیر تو سو بندے اکھٹے کرنا بھی محال ہے اور میچ ٹی ٹونٹی کا ہے، وہ بھی عمران خان کے ساتھ۔
یہ گھبراہٹ میں ذرا سی دیر کو رُک کر اتنی سی بات نہیں سوچیں گے کہ عمران خان نے ’’کپڑے اُتار کر‘‘ جلوس نکالنے کا کہا ہے ننگے ہونے کو نہیں۔
بلکہ عین مُمکن ہے چوری نِثار تو فرسٹ آنے کے چکر میں وِگ بھی اُتار دے۔